PDA

View Full Version : عید مبارک



عبادت
08-29-2011, 09:14 AM
اسلام علیکم
میری طرف سے اردو منظر فیملی ( سب دوست اور امت مسلمہ) اور ان کی فیملی کو عید مبارک
عید کے موقع پر خوشیاں بانٹیں خوشیاں منائیں
عید کے موقع پر سب کے ساتھ مل کر عید منائیں اور عید کی خوشیوں کو اور
زیادہ خوبصورت بنائیں غریبوں مسکینوں یتیم لاوارث بچوں کو خصوصی پیار دیں
ایک صف ہو کر خوشیاں منائیں
پھر سے اپ سب کو عید مبارک

http://rajafamily.com/lib/0004QL00Y.JPG

http://rajafamily.com/lib/0004QL010.JPG

http://rajafamily.com/lib/0004QL00X.jpg

پاکستانی
08-29-2011, 02:14 PM
خیر مبارک

میری طرف سے سب کو دلی عید مبارک

سیما
08-29-2011, 02:22 PM
وعلیکم السلام

میری طرف سے بھی عید مبارک آپکو

لاجواب
08-29-2011, 11:20 PM
اسلام علیکم
کیا حال ہے سب کا:th_Pakistan_flag::th_Pakistan_flag::th_Pakist an_flag:
میری طرف سے سب دوستوں کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں
اللہ کرے یہ عید آپ کے لیے خوشیاں ہی خوشیاں لے انشاء اللہ

پاکستانی
08-30-2011, 01:53 PM
http://www.youtube.com/watch?v=z5h0r7f1eDA