PDA

View Full Version : ابوبکر کی تصاویر



تانیہ
09-02-2011, 11:36 PM
ابھی عید الفطر کا موقع ہے تو موجودہ اور تازہ ترین تصاویر ابوبکر کی لگاتی ہوں سب سے پہلے
عید کے پہلے دن کی فوٹو ......کتنا کیوٹ لگ رہا ہے نا :-)

http://urdulook.info/imagehost/?di=5131498845812

http://urdulook.info/imagehost/?di=1213149884582

http://urdulook.info/imagehost/?di=13131498845814

عید کے دوسے دن کی فوٹو

http://urdulook.info/imagehost/?di=113149881346

عید کے تیسرے دن کی فوٹو


http://urdulook.info/imagehost/?di=14131498830313

http://urdulook.info/imagehost/?di=1013149883044

http://urdulook.info/imagehost/?di=1013149890203

http://urdulook.info/imagehost/?di=113149890208

تانیہ
09-02-2011, 11:52 PM
http://urdulook.info/imagehost/?di=513149892908

http://urdulook.info/imagehost/?di=1413149890200

http://urdulook.info/imagehost/?di=313149890201


http://urdulook.info/imagehost/?di=7131498830315

بےباک
09-03-2011, 10:02 AM
بہت خوب ، ماشاءاللہ ،
اللہ تعالی اسے صحت مند اور آپ کی خوشیوں کا باعث بنے ، اور اللہ تعالی اسے اپنے دین کی خدمت میں چن لے ، آمین

پاکستانی
09-03-2011, 02:19 PM
ماشاءاللہ

اللہ تعالٰی ابوبکر کو اپنے والدین کے لئے باعث رحمت بنائے ... آمین

محمدمعروف
09-03-2011, 07:32 PM
ماشاء اللہ بہت پیاری لگی تصاویر اللہ اسے نیک اور اپنی والدہ کا فرمانبردار بنائے ۔

تانیہ
09-03-2011, 09:33 PM
عید کے چوتھے دن یعنی آج کی تازہ ترین تصاویر

http://urdulook.info/imagehost/?di=1413150673097

http://urdulook.info/imagehost/?di=8131506731012

http://urdulook.info/imagehost/?di=013150673109

http://urdulook.info/imagehost/?di=12131506731014

http://urdulook.info/imagehost/?di=1413150673102

http://urdulook.info/imagehost/?di=2131506753410

بےباک
09-04-2011, 01:24 AM
بہت ہی زبردست تصاویر ہیں ،
اللہ آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے ، آمین

لاجواب
09-04-2011, 09:14 AM
ماشاءاللہ
بہت ہی پیاری پیاری تصویریں ہے
اللہ پاک اس کو ہمشہ رکھے اور کامیاب کرے ہر منزل سے آمین

اذان
09-04-2011, 12:57 PM
ماشاءاللہ ابوبکر کی بہت ہی پیاری سب تصویریں ہے
اللہ تعالی اس کی لمبی عمر کریں اورنیک عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

http://urdulook.info/imagehost/?di=2131506753410

تانیہ
09-04-2011, 01:31 PM
بہت شکریہ بےباک جی، پاکستانی جی، معروف جی، لاجواب جی اور اذان جی

http://www.messletters.info/comments/thanks-for-the-add/b2-thanks-for-adding-me-comments-info31.gif

آپ سب ساتھیوں کا بہت سے خلوص، محبت اور دعاؤں کے لیے بہت شکریہ...........جزاک اللہ

http://images.zwani.com/graphics/thank_you/images/thanks4io1.gif


اللہ تعالی آپ سب ساتھیوں کو ہمیشہ سلامت رکھے صحت تندرستی کے ساتھ .......آمین........اور ابوبکر کو ہمیشہ ایسے ہی اپ اپنی محبتوں اور دعاؤں میں رکھیں ....بہت شکریہ

عبادت
09-05-2011, 07:23 PM
اسلام علیکم

ماشاءاللہ کیا بات ہے جوان کی پورا شہزادا ہے
ویسے تانیہ میں تو پریشان ہی ہو گیا تھا شاید عینک کے بغیر
کو ئی پک ہو ہی نہ
منڈے کی انکھیں لبھ لبھ کر دیکھیں
سیم میرے جیسی سوھنی سوھنی انکھیں کریوں کلی طرح کاجل بھی لگاتا ہے
کیوٹ بچہ نہیں اوووووووووووووووووو اب تو جوان ہو گیا
:thumbsupsmileyexcellet-1:

بلال جٹ
09-07-2011, 08:16 AM
واؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤو
ماشاءاللہ
اللہ پاک اس کو سدا سلامت رکھے آمین
:heart::heart:

تانیہ
09-07-2011, 01:44 PM
شکریہ سیما جی :-)
http://www.coolfreeimages.net/images/thankyou/thank_you_01.gif

وعلیکم السلام !
کیسے ہیں عبادت بھائی اور کدھر غائب ہیں...یس اب تو ماشاءاللہ میرا نیانا ڈیڑھ سال کا ہو گیا ہے اسی لیے اب جوان ہو گیا ، اسکی اور آپکی شادی اکٹھے ہی کرینگے اب:P ...ویسے عینک اسکو نئی نئی گفٹ ملی عید پہ اسلیئے چھوڑتا ہی نہیں ...ہاہا..............بہت شکریہ ابوبکر کو ہمیشہ ایسے ہی اپنی محبتوں اور دعاؤں میں یاد رکھیئے گا

http://api.ning.com/files/pEEmbm1NqxAGOTWVVcwvk3RAx*T1viwpDB5C4bJ8HP6wmhJSPS oBRLY4DXd5jOIth-c9ZIn2jX5-jzvhykahI8AU0ByzPBI0/thankyou9.gif

بہت شکریہ بلال بھائی...جزاک اللہ :-)
http://esherchiropractic.co.uk/clients/1513/images/thankyou.jpg


بہت سی محبت اور دعاؤں کے لیے سبھی ساتھیوں کا:heart: دل:heart: کی گہرائیوں سے شکریہ

الکرم
04-03-2012, 12:36 AM
ماشاء اللہ
نام بھی خوبصورت ہے
خُدا اس بچے کو اور جس کی آنکھوں کی ٹھنڈک ہے اُس کو
ہمیشہ ہمیشہ شاد و آباد رکھے آمین بجاہِ سید المُرسلین

تانیہ
04-03-2012, 05:04 AM
جزاک اللہ الکرم جی
بہت شکریہ

الکرم
04-03-2012, 11:34 AM
تانیہ بیٹا
صرف الکرم جی ؟

این اے ناصر
04-03-2012, 11:42 AM
سوکیوٹ یہ توشہزادہ لگتاہے ۔

اوشو
04-17-2012, 03:57 AM
مولا حیاتی دے!
تاحیات ہنستا مسکراتا اور شاد آباد رہے۔

انجم رشید
04-17-2012, 08:41 AM
السلام علیکم ۔
ویسے تو ابوبکر بیٹے کی پرانی پک ہیں لیکن مضمون آج سامنے آگیا ماشاء اللہ اب تو کا فی بڑا ہو گیا ہے
اللہ تبارک تعالی اس کو لمبی عمر اچھی صحت اور اچھا نصیب عطاء فرماے آمین ثم آمین

تانیہ
04-19-2012, 12:33 PM
تانیہ بیٹا
صرف الکرم جی ؟

سوری انکل جی
آپ میرے لیے تو بڑے و محترم ہیں ہی لیکن میرے ابوبکر کے نانا بھی ہیں اور آپکا پورا حق ہے میں تو بہت خوش ہو رہی ہوں کہ میرے بیٹے کو اتنی ساری محبتیں اور دعائیں مل رہی ہیں اور اتنے اچھے و پیارے سے اپنے لوگ جو اتنا مان دیتے ہیں
میں چاہونگی کہ اپ ہمیشہ مجھے و ابوبکر کو ہمیشہ اپنی محبتوں میں رکھیئے اور دعاؤں میں یاد رکھیئے ۔۔۔اللہ تعالی آپکو ہمیشہ سلامت رکھے صحت تندرستی کے ساتھ ۔۔۔آمین

http://us.123rf.com/400wm/400/400/elnur/elnur1106/elnur110600924/9822907-thank-you-message-on-the-keyboard.jpg

تانیہ
04-19-2012, 12:37 PM
مولا حیاتی دے!
تاحیات ہنستا مسکراتا اور شاد آباد رہے۔

بہت شکریہ اوشو جی جزاک اللہ

http://flowershopsflowers.com/wp-content/uploads/2011/04/Thank-You-Flowers.jpg

تانیہ
04-19-2012, 12:38 PM
سوکیوٹ یہ توشہزادہ لگتاہے ۔

http://i101.photobucket.com/albums/m60/mmss3z/thx/t78.gif

شکریہ ہیلپ لائن جی :photosmile:

تانیہ
04-19-2012, 12:43 PM
السلام علیکم ۔
ویسے تو ابوبکر بیٹے کی پرانی پک ہیں لیکن مضمون آج سامنے آگیا ماشاء اللہ اب تو کا فی بڑا ہو گیا ہے
اللہ تبارک تعالی اس کو لمبی عمر اچھی صحت اور اچھا نصیب عطاء فرماے آمین ثم آمین


شکر ہے ابوبکر کے ماموں کو بھی اسکی پکس دیکھنا یاد آئیں ورنہ میں تو سمجھی انکو سوا مانو بلی(باگڑ بلی۔۔۔ہاہا) کے اور کچھ یاد نہیں ۔۔۔۔۔ہاہا
جلد ہی ابوبکر کی نیو پکس لگاؤں گی بہت شرارتی ہو گیا ہے اب تو ۔۔۔بہت تنگ کرتا ہے
بہت شکریہ دعاؤں کے لیے ہمیشہ اسی طرح ابوبکر کو اپنی دعاؤں و محبتوں میں رکھیئے گا۔۔۔جزاک اللہ


http://thankyoupictures.com/uploads/images/holiday-thank-you-pictures/elf-christmas-thank-you-lg.jpg

راجہ صاحب
04-19-2012, 04:48 PM
اب کچھ نئی تصاویر بھی لگا دیں یہ تو کافی پرانی ہو گئی ہیں :angel:

تانیہ
05-09-2012, 12:43 PM
جی ضرور راجہ صاحب جلد ہی بلکہ ایک دو دن میں ہی ابوبکر کی بہت سی پرانی اور نئی پکس اب تک کی، ترتیب میں لگاؤں گی انشاءاللہ

بےلگام
05-09-2012, 10:21 PM
بہت خوب کیا کہناابو بکر کا :Ghelyon:
ویسے ایک پک یہاں میری بھی ہونی چاہیے ہاہا کرکے

بےلگام
05-09-2012, 10:23 PM
انتظامی نوٹس:۔ یہ موضوع ابوبکر کی تصاویر کے نام سے مخصوص ہے بہتر ہے یہاں پر اسی کی تصاویر لگیں اگر آپ کو یا کسی اور کو اپنی تصاویر شئیر کرنی ہیں تو الگ سے ایک موضوع بنا لیں۔ شکریہ

تانیہ
05-10-2012, 05:15 PM
ابوبکر کی نیو پک لگانے سے پہلے میں چاہونگی کچھ پرانی پکس شیئر کروں

http://urdulook.info/imagehost/?di=3GED

http://urdulook.info/imagehost/?di=60F5

http://urdulook.info/imagehost/?di=2SI8

یہ ابوبکر کی سب سے پہلی تصویر تین جنوری 2010 کو جب وہ پہلی بار میری گود میں آیا

http://urdulook.info/imagehost/?di=BGQA

http://urdulook.info/imagehost/?di=HAJO


ابوبکر کی پیدائش کے دوسرے دن کی تصاویر

http://urdulook.info/imagehost/?di=L3EB

http://urdulook.info/imagehost/?di=E49J

http://urdulook.info/imagehost/?di=SZ2J

تانیہ
05-10-2012, 05:20 PM
تیسرے دن کی تصویر


http://urdulook.info/imagehost/?di=CKCH

ہاسپٹل سے گھر آنے کے بعد کی تصاویر

http://urdulook.info/imagehost/?di=ZYAU

http://urdulook.info/imagehost/?di=QTJ2

http://urdulook.info/imagehost/?di=EQZL

http://urdulook.info/imagehost/?di=KCH3

http://urdulook.info/imagehost/?di=JEEA

http://urdulook.info/imagehost/?di=YVSX

http://urdulook.info/imagehost/?di=Y2YR

تانیہ
05-10-2012, 05:20 PM
جب سوا مہینہ کا ہوا تب کی پک اسکو عادت تھی رات کو جاگتا اور دن کو سویا رہتا سارا ٹائم میں اسکو لیکر گود میں اور نیٹ آن کر لیتی ۔۔۔ہاہا ۔۔۔بس ٹائم پہ فیڈر پلا دیتی اور پیمپر چینج کر دیتی ۔۔۔ جب یہ سوا مہینہ کا ہوا تب میں فرسٹ اسکو اسکی دادو کے ہاں لیکر گئی تھی

http://urdulook.info/imagehost/?di=Q8UY

میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم پہ اسکی بہت سی پکس بنائی تھیں

http://urdulook.info/imagehost/?di=YB93

جب یہ تین ماہ کا تھا

http://urdulook.info/imagehost/?di=Z5KM

http://urdulook.info/imagehost/?di=AO0S

اور یہ تب کی پکس ہیں جب ابوبکر پانچ ماہ کا تھا

http://urdulook.info/imagehost/?di=79K6

http://urdulook.info/imagehost/?di=LBXH


صبح صبح سو کے اٹھا خراب موڈ میں تھا میں اسکو چھت پہ لے گئی چڑے کوے دکھائے تو خوش ہو گیا ۔۔۔ہاہا

http://urdulook.info/imagehost/?di=5M8G

http://urdulook.info/imagehost/?di=1KN5

http://urdulook.info/imagehost/?di=KGBQ

تانیہ
05-10-2012, 05:43 PM
اسکو کمپیوٹر پہ بیٹھنے کا بہت شوق ہے میں تھوڑی دیر کے لیے بھی باہر جاؤں تو میرے آنے تک سیٹ پہ قبضہ کر لیتا ہے

http://urdulook.info/imagehost/?di=XE5M

http://urdulook.info/imagehost/?di=CV2O

http://urdulook.info/imagehost/?di=TAME

http://urdulook.info/imagehost/?di=DKBK

چودہ اگست 2011 کی پکس

http://urdulook.info/imagehost/?di=XBCNhttp://urdulook.info/imagehost/?di=TLH0


http://urdulook.info/imagehost/?di=S9I2

http://urdulook.info/imagehost/?di=1F28

تانیہ
05-10-2012, 05:52 PM
لاسٹ ایئر گرمیوں میں بھائی چوری سے اسکو اٹھا کے لے گیا اور جب واپس لیکر آیا تو اسکی ٹِنڈی ہوئی تھی اگر پوچھ کے جاتا تب تو میں ٹِنڈی نہیں کروانے دیتی

http://urdulook.info/imagehost/?di=M189

http://urdulook.info/imagehost/?di=3FKS

http://urdulook.info/imagehost/?di=GANX

میں فورم پہ لکھ رہی تھی اس نے پاؤڈر منہ پہ مل لیا اور پھر آوازیں دینے لگا ۔۔۔ماما۔۔ماما

http://urdulook.info/imagehost/?di=R8HF

http://urdulook.info/imagehost/?di=BLZ3


جتنے مرضی کھلونے لا دوں یا نیو ڈریسز اسکو صرف ماما چاہیئے

http://urdulook.info/imagehost/?di=9YVC

سردیوں میں نائٹ سوٹ پہنے سونے سے پہلے دیکھ رہا ہے میں کمپیوٹر پہ کیا کررہی ہوں

http://urdulook.info/imagehost/?di=GR3V

http://urdulook.info/imagehost/?di=NLH1

تانیہ
05-10-2012, 05:55 PM
میں کمپیوٹر آن کروں اور اسکو گود میں بٹھا لوں تب تو بہت خوش ہوتا ہے

http://urdulook.info/imagehost/?di=RWN5

http://urdulook.info/imagehost/?di=6796

اور یہ اسکی تازہ ترین پک جو دو تین دن پہلے بنائی

http://i50.tinypic.com/15qznm8.jpg

بےلگام
05-10-2012, 06:55 PM
انتظامی نوٹس:۔ یہ موضوع ابوبکر کی تصاویر کے نام سے مخصوص ہے بہتر ہے یہاں پر اسی کی تصاویر لگیں اگر آپ کو یا کسی اور کو اپنی تصاویر شئیر کرنی ہیں تو الگ سے ایک موضوع بنا لیں۔ شکریہ


ہاہا
ہم کو اپنی کوئی کالی پک نہیں لگانی یہ تو ویسے ہی لگادی:Ghelyon::Ghelyon:

بےلگام
05-11-2012, 05:25 AM
شکریہ سیما جی

بےباک
05-11-2012, 05:29 AM
بہت اچھی پکچر ہیں ، ابوبکر کی ، ماشاءاللہ

نگار
05-12-2012, 10:28 AM
واووووووووووووووووووووووو ووووووووووووووووووووووو
بہت کیوٹ ، چارمنگ اور زبردست ہے آپکا بیٹا ۔ ماشاءاللہ
اور پکچرز کے لیے پوز بھی زبردست انداز سے دیتا ہے ۔
لیکن یہ آپ لوگوں نے اس کی ٹنڈ کیوں کرائی ۔
اس کے تو خوبصورت بال تھے ۔ یہ تو اچھا نا کیا آپ کی فیملی نے
:stop: :stop: :stop: :stop:

لاجواب
05-12-2012, 11:44 AM
ماشاءاللہ اللہ پاک ان کو ہمشیہ خوش رکھے
پک اچھی لگی۔ شکریہ دیکھنا کا ۔
ماشاءاللہ

الکرم
05-12-2012, 03:09 PM
ماشاء اللہ بہت ہی پیارا بچہ بلکہ نواسہ ہے ہمارا
خاص طور پہ پانچ ماہ والے ٹنڈے کی تصویر۔۔۔:photosmile:
دُعا ہے کہ آپ اسی طرح سدا اس کے ساتھ ہنستی مسکراتی رہیں
ور وہ سُو سُو کر کے آپ کو تنگ کرتا رہے۔۔۔:tongue38:

انجم رشید
05-12-2012, 04:20 PM
ماشائاللہ اب تو بڑا ہو گیا ہے ابوبکر بیٹا
ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھا عادل کا دل تو کر رہا ہے کہ اپنی پک لگا دے یہاں لیکن مجبور ہے
اللہ تبارک تعالی ہمیشہ ابوبکر بیٹے پر اپنی رحمت کا سایہ رکھے آمین ثم آمین

تانیہ
05-13-2012, 03:24 PM
ماشاء اللہ بہت ہی پیارا بچہ بلکہ نواسہ ہے ہمارا
خاص طور پہ پانچ ماہ والے ٹنڈے کی تصویر۔۔۔:photosmile:
دُعا ہے کہ آپ اسی طرح سدا اس کے ساتھ ہنستی مسکراتی رہیں
ور وہ سُو سُو کر کے آپ کو تنگ کرتا رہے۔۔۔:tongue38:


بہت شکریہ الکرم جی
جزاک اللہ
اللہ تعالی اپکو ہمیشہ سلامت رکھے صحت تندرستی کے ساتھ اور اپ مجھے اور ابوبکر کو ہمیشہ ایسے ہی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں ۔۔۔آمین
مجھے وہی بات یاد آ گئی جب دو چار دن پہلے ابوبکر تنگ کر رہا تھا تو اسکو تھپڑ مارا غصہ سے اور اس نے مجھ سے بھی زیادہ غصہ دکھایا اور احتجاجا بیڈ پہ وہ سائیڈ جہاں میں سوتی ہوں جان بوجھ کے سوسو کر دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہاہا

تانیہ
05-13-2012, 03:27 PM
ماشائاللہ اب تو بڑا ہو گیا ہے ابوبکر بیٹا
ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھا عادل کا دل تو کر رہا ہے کہ اپنی پک لگا دے یہاں لیکن مجبور ہے
اللہ تبارک تعالی ہمیشہ ابوبکر بیٹے پر اپنی رحمت کا سایہ رکھے آمین ثم آمین

یس انجم بھائی ماشاءاللہ دو سال کا ہو گیا ہے اب
جزاک اللہ
ہمیشہ ایسے ہی ابوبکر کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیئے۔۔۔۔۔بہت شکریہ

بےلگام
05-13-2012, 07:51 PM
ماشائاللہ اب تو بڑا ہو گیا ہے ابوبکر بیٹا
ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھا عادل کا دل تو کر رہا ہے کہ اپنی پک لگا دے یہاں لیکن مجبور ہے
اللہ تبارک تعالی ہمیشہ ابوبکر بیٹے پر اپنی رحمت کا سایہ رکھے آمین ثم آمین

یس انجم بھائی ماشاءاللہ دو سال کا ہو گیا ہے اب
جزاک اللہ
ہمیشہ ایسے ہی ابوبکر کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیئے۔۔۔۔۔بہت شکریہ


عادل کا جو دل میں اتا ہے وہی کرتا ہے ڈرتا نہیں ایسی بات سوچنا بھی نہیں انجم جانی
کیوں کے میں بابا جی کے ساتھ چلنا چاہیتا ہوں
مجھے کویی مجبوری نہیں کس بھی طرح کی میں بابا جی کے لیے چپ ہوں ہاہا :Ghelyon::Ghelyon::Ghelyon:

تانیہ
05-14-2012, 11:45 PM
ماشاءاللہ اللہ پاک ان کو ہمشیہ خوش رکھے
پک اچھی لگی۔ شکریہ دیکھنا کا ۔
ماشاءاللہ


شکریہ لاجواب جی

http://www.sadmuffin.net/cherrybam/graphics/comments-thank-you/thank-you005.gif

تانیہ
05-14-2012, 11:47 PM
السلام علیکم
بہت بہت پیاری تصویریں ہیں ۔ ماشاء اللہ ۔ اور ہاں بڑا ہو رہا ہے تو پیارا بھی لگتا ہے ۔
آپکا بہت بہت شکریہ آپ نے ہم سب کے ساتھ فوٹوز شیئر کیے ۔۔


وعلیکم السلام
تھینکس سیما سوئیٹی
بہت شکریہ۔۔۔

http://www.w-tb.com/wtb/za5arf/thanks/3.gif

تانیہ
05-14-2012, 11:48 PM
بہت اچھی پکچر ہیں ، ابوبکر کی ، ماشاءاللہ


شکریہ بےباک جی

http://www.messletters.info/comments/thanks-for-the-add/b2-thanks-for-adding-me-comments-info31.gif

تانیہ
05-14-2012, 11:50 PM
واووووووووووووووووووووووو ووووووووووووووووووووووو
بہت کیوٹ ، چارمنگ اور زبردست ہے آپکا بیٹا ۔ ماشاءاللہ
اور پکچرز کے لیے پوز بھی زبردست انداز سے دیتا ہے ۔
لیکن یہ آپ لوگوں نے اس کی ٹنڈ کیوں کرائی ۔
اس کے تو خوبصورت بال تھے ۔ یہ تو اچھا نا کیا آپ کی فیملی نے
:stop: :stop: :stop: :stop:


شکریہ نگار جی
تھینکس

http://www.graphics16.com/g/thank_you/thank_you_020.gif

وہ پوز دیتا نہیں میں خود سے بنا لیتی ہوں ۔۔۔ہاہا
بال تو پھر آگئے نئے ۔۔۔۔

بےلگام
05-19-2012, 07:30 PM
کوی نی پک بھی اب لگاتو تانیہ

تانیہ
05-19-2012, 10:09 PM
جی جلد ہی نیو پک لگاؤں گی

تانیہ
07-11-2012, 11:10 PM
ابوبکر کی تازہ ترین تصاویر جو اسکے کزن کے برتھ ڈے فنکشن پہ بنائیں

http://urdulook.info/imagehost/?di=2G9M

کیمرے کی لائٹس اور مہمانوں کے رش سے گھبرایا ہوا ابوبکر۔۔۔۔ہاہا

http://urdulook.info/imagehost/?di=9WPP

یہاں کچھ خوشگوار موڈ میں ہے

http://urdulook.info/imagehost/?di=FZ1R

گلاب خان
07-11-2012, 11:22 PM
بھت ہی خوب اللہ نظر بد سے بچائے آمین ،
میں نے آج ساری پک دیکھی ہیں ۔اللہ دین دار آپ کا فرمانبردار بنائے۔ آمین

pervaz khan
07-12-2012, 12:23 PM
ماشاءاللہ ابوبکر کی بہت ہی پیاری سب تصویریں ہے
اللہ تعالی اس کی لمبی عمر کریں اورنیک عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

بےباک
07-21-2012, 06:29 PM
واؤ بے حد خوبصورت بیٹا ہے ، ما شاءاللہ ،
زبردست :photosmile:

pervaz khan
07-21-2012, 06:49 PM
بہت ہی خوب اللہ نظر بد سے بچائے آمین

تانیہ
08-14-2012, 10:50 PM
14 اگست 2012 یعنی ابوبکر کی آج کی نیو پکس

http://urdulook.info/imagehost/?di=E45H

http://urdulook.info/imagehost/?di=FB4R

http://urdulook.info/imagehost/?di=QA0C

http://urdulook.info/imagehost/?di=Q8OQ

http://urdulook.info/imagehost/?di=FTOB

http://urdulook.info/imagehost/?di=6E0N

http://urdulook.info/imagehost/?di=SZFQ

مدنی
08-14-2012, 11:00 PM
ماشاءاللہ بہت خوبصورت ہے ابوبکر ، اللہ اسے نیک اور صالح بنائے اور ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے ۔آمین

سیما
08-15-2012, 01:48 AM
بہت پیاری فوٹوز ہے ماشاءاللہ مگر ٹوپی تو سیدہی کرنی تھی نا:photosmile:

نگار
08-15-2012, 04:24 PM
ماشاء اللہ بہت کیوٹ بچہ ہے ، بہت اچھا لگ رہا ہے

:th_smile::th_smile::th_smile::th_smile:

انجم رشید
08-15-2012, 04:48 PM
ماشاءاللہ اب تو کافی بڑا ہو گیا ہے
اللہ تبارک وتعالی دنیا اور آخرت میں کامیابیاں عطاء فرماے آمین ثم آمین

تانیہ
08-17-2012, 12:17 AM
سبھی ساتھیوں کا بہت شکریہ ۔۔۔۔دعاؤں کے لیے شکریہ
جزاک اللہ
ہمیشہ ایسے ہی ابوبکر کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیئے گا
خوش رہیں ، سلامت رہیں ۔۔۔۔آمین

تانیہ
08-20-2012, 11:03 PM
ابوبکر کی آج عید الفطر کے پہلے دن کی تصاویر

http://urdulook.info/imagehost/?di=U07W

http://urdulook.info/imagehost/?di=OG0B

http://urdulook.info/imagehost/?di=9ZZT

http://urdulook.info/imagehost/?di=P2AQ

http://urdulook.info/imagehost/?di=24V2

http://urdulook.info/imagehost/?di=CTW1

نگار
08-20-2012, 11:15 PM
ماشاءاللہ بہت کیوٹ ہے آپ کا بچہ
بہت بہت شکریہ تانیہ سسٹر

pervaz khan
08-21-2012, 12:54 PM
ماشاءاللہ بہت کیوٹ ہے آپ کا بچہ
بہت بہت شکریہ تانیہ سسٹر

pervaz khan
08-21-2012, 06:18 PM
بہتتتتتتتتتتتتت ہی سویٹ لگ رہا ہے کیوٹی پائے :))))
مجھے بھی ایسے ہی چشمہ چاہیے :(

یہ لیجئے ہمیں تو کسی نے عیدی نہیں دی ۔

تانیہ
08-21-2012, 09:56 PM
ابوبکر کی آج یعنی عید الفطر کے دوسرے دن کی تصاویر


http://urdulook.info/imagehost/?di=P3C8

http://urdulook.info/imagehost/?di=8RKT

http://urdulook.info/imagehost/?di=2X5P

http://urdulook.info/imagehost/?di=GM1K

http://urdulook.info/imagehost/?di=8N5Z

http://urdulook.info/imagehost/?di=69MJ

http://urdulook.info/imagehost/?di=L9I0

نگار
08-23-2012, 07:36 PM
ماشاءاللہ تانیہ سسٹر بہت شکریہ پکچزر یہاں شیئر کرنے پر تھینکس

admin
08-23-2012, 07:59 PM
ارے واہ ماشاء اللہ کتنا کیوٹ لگ رہا ہے۔۔۔۔۔ تھوڑا سا کمزور بھی ہو گیا ہے میری طرح۔۔۔۔۔ اسے زیادہ کھانا کھلایا کرو تاکہ میری طرح سوکھا سا ہی نہ رہ جائے۔۔۔۔۔۔:Ghelyon:

انجم رشید
08-23-2012, 09:08 PM
ماشاءاللہ بہت خوبصورت کویٹ ہے میرا بھانجھا

اذان
10-03-2012, 11:38 PM
یہ ابوبکر کا بیڈ روم ہے
http://urdulook.info/imagehost/?di=9T3E

تانیہ
10-10-2012, 10:50 PM
ہاہا
واؤ سو نائس اذان جی
ہاہا
بہت کیوٹ
تھینکیو سو مچ
:photosmile:

تانیہ
10-28-2012, 08:26 PM
ابوبکر کی تازہ تصاویر اپنی خالہ کی عینک پہنے ہوئے ۔۔۔۔۔۔ہاہا
عینک پہنی بھی اپنے سٹائل سے۔۔۔ہاہا

http://urdulook.info/imagehost/?di=CG71

http://urdulook.info/imagehost/?di=TJVZ

تانیہ
10-28-2012, 08:34 PM
میرے ابوبکر کی عید الاضحی کے پہلے دن کی تصاویر

http://urdulook.info/imagehost/?di=ZN6J

http://urdulook.info/imagehost/?di=K46F

http://urdulook.info/imagehost/?di=PTKF

عید الضحی کے دوسرے دن کی تصاویر۔۔۔جب ابوبکر اپنی دادو کو عید مبارک کہنے انکے گھر گیا
http://urdulook.info/imagehost/?di=UP3S

http://urdulook.info/imagehost/?di=H83W

http://urdulook.info/imagehost/?di=NPLZ

http://urdulook.info/imagehost/?di=WA8P

http://urdulook.info/imagehost/?di=UIQT

نگار
10-28-2012, 10:14 PM
ماشاءاللہ

بہت کیوٹ ہے آپ کا ابوبکر

اللہ اس کو لمبی زندگی دے خوشیوں بھری

آمین

بہت بہت شکریئہ پکچرز شیئر کرنے کے لیے

اوشو
10-29-2012, 01:50 AM
واہ
بہت خوبصورت
سووووو کیوٹ
مولا حیاتی دے اور نظر بد سے بچائے۔

pervaz khan
10-29-2012, 03:25 PM
اللہ ابوبکر کو لمبی زندگی دے ۔ماشا اللہ بڑا ہو گیاہے۔ بہت کیوٹ ہے اللہ اسے نظربد سے بچائے آمین ۔ پکچرز شیئر کرنے کا بہت بہت شکریہ

بےلگام بےلگام
10-31-2012, 12:57 AM
ماشااللہ اب دعا یہ کریے آپ سب کے اب اس کو تانیہ کی نظر نا لگے اس کو نظرلگنے سے اللہ تعالی بچاے ہاہا

نایاب
11-09-2012, 09:34 PM
ماشاءاللہ
اللہ تعالی معصوم شہزادے کو سدا اپنی امان میں رکھے دین و دنیا کی نعمتوں برکتوں سے مالامال فرمائے آمین

تانیہ
01-03-2013, 08:58 PM
ابوبکر کی آج سالگرہ ہے ماشاءاللہ تین سال کا ہو گیا میرا بیٹا ، اور اسکی آج کی تصاویر

http://urdulook.info/imagehost/?di=OT16

http://urdulook.info/imagehost/?di=U21O

http://urdulook.info/imagehost/?di=GS2K

http://urdulook.info/imagehost/?di=Q5C4

http://urdulook.info/imagehost/?di=120G

بےباک
01-13-2013, 08:05 PM
بہت خوب بہت خوب ، جزاک اللہ خیر

admin
01-13-2013, 08:54 PM
ماشاء اللہ بہت کیوٹ بلکل میری طرح۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:photosmile:

pervaz khan
01-14-2013, 01:41 PM
ابوبکر کی تصاویر

انجم رشید
01-22-2013, 09:38 AM
ابوبکر بیٹے کو سالگرہ مبارک ہو اللہ تبارک و تعالی پیارے بیٹے پر ہمیشہ اپنی رحمت کا سایہ رکھے اچھی صحت اچھا نصیب اور لمبی عمر عطاء کرے آمین ثم آمین

محمداشرف يوسف
01-24-2013, 06:21 AM
بہت خوب ، ماشاءاللہ ،نظر بد سے دور عینک کا ساتھی چل میرے ہاتھی
اللہ تعالی اسے صحت مند اور آپ کی خوشیوں کا باعث بنے ، اور اللہ تعالی اسے اپنے دین کی خدمت میں چن لے ، آمین

تانیہ
04-29-2013, 11:45 AM
http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=YCJL

تانیہ
04-29-2013, 11:57 AM
کل میرے بھتیجے کا سالگرہ تھی ابوبکر کی کچھ تازہ تصاویر بنائیں ماشاءاللہ بہت پیارا لگ رہا تھا


ابوبکر اور میرا بھتیجا علی حسن


http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=KBMC

ابوبکر، علی حیدر اور علی حسن
http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=CKA2

http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=Y7AL

http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=IUAO

http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=28TQ

سقراط
04-29-2013, 02:32 PM
واہ واہ دیکھتے ہی دیکھتے ماشاء اللہ کتنا بڑا ہوگیا ہے بہت پیارا ہے اپ کا نیانا
ویسے تانیہ جی آئیندہ پکچر چائینہ کے موبائل سے مت بنانا:photosmile:

تانیہ
04-29-2013, 03:26 PM
جی الحمد اللہ بڑا بھی ہو گیا نیانا اور مزید سوہنا بھی
ہاہا مجھے اسکی پکس بنانے کا کریز ہے کوئی سا بھی کیم ہتھے چڑھ جائے۔۔۔کل بھی کیم، موبائل اینڈ سٹوڈیو بھی گیا پکس کے لیے لیکن جلدی میں صرف موبائل کی ہی شیر کر سکتی ہوں

سیما
04-30-2013, 03:43 AM
شکریہ آپکا اپ نے ابوبکر کے فوٹوز لگائے فورم پر بہت ہی پیا رالگتا ہے :photosmile: مجھے تو پتا نہیں تھا ابوبکر کے پاس دو بھائی اور بھی ہے وہ بھی بہت سویٹ لگ رہے ہیں
ماشاء اللہ سب کے لیے

تانیہ
04-30-2013, 09:51 PM
تھینکیو سیما ۔۔۔۔۔۔
پکس میں ابوبکر کے دو کزن نما بھائی ہیں ۔۔۔۔ہاہا۔۔۔۔۔۔۔ڈریسز ایک جیسے ہی پہنے ہیں
ان میں سے چھوٹے کی سالگرہ تھی جب یہ پکس بنائیں

سیما
05-01-2013, 04:02 AM
جی ابھی پڑھا میں نے تو وہ پڑھا ہی نھی جو آپ نے لکھا میرے بھتیجے کی سالگرہ تھی ۔ اسلیے مجھے پتا نا چلا کوئی بات نھی کزن اور بھائی میں کیا فرق ہوتا ہے
علی حسن کو سالگرہ بہتتتتتتتتتتتتتتت بہتتتتتتتتتتتتتتتت مبارک ہو اللہ کرے ہمیشہ ہنستا مسکراتا رہے آمین

بےباک
05-02-2013, 08:46 AM
ما شاءاللہ ، میری طرف سے بہت بہت مبارک ،
بہت ہی شاندار تصاویر ،

تانیہ
05-17-2013, 11:34 AM
بہت شکریہ سیما اینڈ بےباک جی
http://comments16.com/wp-content/uploads/2009/07/1058164oc4qfh4cca.gif
آپکی محبتوں کے لیے شکریہ اینڈ ہمیشہ ابوبکر کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیئے گا ۔۔۔۔جزاک اللہ

نورالعین عینی
05-19-2013, 11:18 PM
http://urdulook.info/imagehost/?di=GS2K

ماشاءاللہ بہت کیوٹ ہے ۔اللہ نیک صالح بنائے،والدین کی آنکھوں کا نور، دل کا سرور ہو اور لمبی عمر پائے۔۔۔۔آمین

تانیہ
08-11-2013, 10:21 PM
ابوبکر کی عید الفطر کے پہلے دن کی فوٹو

http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=3VII

http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=JD66
(http://urdulook.com)

(http://urdulook.com)

تانیہ
08-11-2013, 10:21 PM
عید کے دوسرے دن کی پک
http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=7OCR

تانیہ
08-11-2013, 10:22 PM
عید الفطر کے تیسرے دن کے فوٹو
http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=W3SX

تانیہ
08-11-2013, 10:22 PM
http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=FNMU

عبادت
08-13-2013, 02:04 AM
ماشاءاللہ میرا دوست کتنا پیارا ہے ماشاءاللہ سو کیوٹ:smiley006:
مس تانیہ جی کیا بات ہے کمزور کمزور لگ ریا ہے
تیلی بنا دیا میرے دوست کو

تانیہ
09-03-2013, 11:15 PM
آپکے لیے ہنستا سا گنگناتا سا مسکراتا سا بہت سا شکریہ عبادت بھائی
http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=XZNP


ابوبکر کو اپنی دعاؤں میں ہمیشہ یاد رکھیئے گا
ابوبکر قد میں لمبا ہوا اس لیے پتلا لگتا تیلی تو ہے ہی ،،،،ابھی بھی مجھے بہت کیئر کرنا پڑتی تبھی اتنا سا ہے اسی لیے کہتی جب بڑا ہو گا خود ہی ٹھیک ہو جائے گا

آپ بھی خوش رہیئے خوش رہیئے ، سلامت رہیئے​

تانیہ
10-18-2013, 11:25 PM
عید کے موقع پہ ابوبکر کی تازہ ترین تصاویر
عید کے پہلے دن کی پک چھت پہ پتنگ دیکھتے ہوئے

http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=TY2O

عید کے دوسرے دن کی پک اپنے ہی گھر کے باہر بیٹھے ہوئے

http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=XPNM

http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=B6X3



عید کے تیسرے دن کی پک
http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=VIRJ

http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=P1A9

عید کے تیسرے دن کی پک گلی سے باہر بیٹھا رونق رونق میلا دیکھتے ہوئے

http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=PLCG

http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=4WQZ

http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=I3TN

aliimran
10-19-2013, 10:31 PM
سووووووووووو کیوٹ ماشاء اللہ

سقراط
10-21-2013, 01:17 AM
ماشاء اللہ بہت کیوٹ ہورہا ہے
خیال رکھا کریں تانیہ جی اسکا رنظر وظر سے بچائیں

تانیہ
11-04-2013, 04:25 PM
سووووووووووو کیوٹ ماشاء اللہ
شکریہ علی عمران جی ۔۔۔۔۔۔
http://www.oocities.org/stevensmom1992/tydv2.gif
تھینکس یو سو مچ

تانیہ
11-04-2013, 04:29 PM
ماشاء اللہ بہت کیوٹ ہورہا ہے
خیال رکھا کریں تانیہ جی اسکا رنظر وظر سے بچائیں

شکریہ سقراط جی
http://www.commentsyard.com/graphics/thank-you/thank-you147.gif
ابوبکر کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیئے ہمیشہ ۔۔۔تھینکس

بےباک
11-05-2013, 10:19 AM
کافی زبردست تصاویر ہیں ، ما شاٗاللہ

تانیہ
11-05-2013, 05:19 PM
کافی زبردست تصاویر ہیں ، ما شاٗاللہ

بہت شکریہ بےباک جی
ابوبکر کو ہمیشہ اپنی دعاؤں میں یاد رکھیئے ۔۔۔جزاک اللہ
http://images.wikia.com/austinally/images/2/22/Thank_You_%287%29.gif ​

تانیہ
01-03-2014, 10:00 PM
ابوبکر کی آج سالگرہ ہے ماشاءاللہ چار سال کا ہو گیا ہے
ابوبکر کی آج کی تصاویر
http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=8TIO

http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=T0OQ

http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=Y6OD

بےباک
01-06-2014, 09:40 AM
ماشاٗاللہ بہت پیاری تصاویر ہیں ، بہت خوب ، اللہ تعالی اسے لمبی زندگی عطا فرمائے ، اور آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنے ،
آمین ،
بس اس کو جس رنگ کے کپڑے پہنائے وہ لڑکیوں کے کپڑوں کا رنگ ہے ، اب تو اس کو مردوں والے کپڑے پہنائیں ، اب ما شاٗاللہ بڑا ہو گیا ہے ،

انجم رشید
01-10-2014, 09:22 AM
ماشاء اللہ چار سال کا ہو گیا ہے میرا بھانجھا اللہ تبارک وتعالی اس کو اچھا نصیب اچھی صحت اور لمبی عمر عطاء فرمائے آمین ثم آمین

تانیہ
04-10-2014, 10:43 PM
7/4/2014 ابوبکر کا سکول میں پہلا دن
http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=3UXT

http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=C3ZS

انجم رشید
04-11-2014, 07:58 AM
ماشاءاللہ بڑا ہوکر اور خوبصورت ہوتا جارہا ہے

aliimran
04-11-2014, 04:54 PM
ہاہاہا ماشاء اللہ بہت پیارا لگ رہا ہے اور ٹائی تو تھوڑی چھوٹی لگانی تھی منے کو اتنییییییییی لمبی ٹائی اسے چھپا رہی ہے۔۔۔۔ :christmas:

تانیہ
05-15-2015, 11:21 AM
کافی عرصہ سے میں نے پکس شیئر نہیں کیں ، وقت کی قلت اور بہت سی مصروفیت ، کیونکہ میرا نیانا سکول جانے لگا ، پھر اکیڈمی ، پارا پڑھنے ، پھر گھر، گھرداری اور،،،،،،،، اور،،،،،،،،،، اتنی مصروفیت کہ بس
تصاویر تو میں ہمیشہ ہی بناتی رہی ہر موقع پہ بس شیئر کرنے کی وقت نہ ملا سکا لیکن اب پھر سےحاضر ہوں اور ان شاءاللہ میری یہ لڑی ابوبکر کے بڑے ہونے تک چلتی رہے گی جب تک کہ وہ خود اپنی نیو پکس لگایا کرے گا http://jaredj.dojotoolkit.org/editor_dojo15/dojox/editor/plugins/resources/emoticons/emoticonCool.gif
سب سے پہلے گزشتہ عید کی پہلے ، دوسرے اینڈ تیسرے دن کی پکس جوتب نہ شیئر کر سکی پھر اسی طرح اگلے آٖنے والے تمام مواقع کی طرف لیکر چلونگی اپنی اس لڑی کو



http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=0BP0




http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=TE9R




http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=2LDP




http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=BC4L




عید کے بعد پارک میں




http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=LJQM

تانیہ
05-15-2015, 11:22 AM
ابوبکر کی سالگرہ کی پکس




http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=VK8I




http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=4GJM




http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=9YQ1







چھٹیوں میں کئی بار پارک گیا اور ہر بار انجوائے کیا



http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=UO03




http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=TLFK


http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=HZBW

تانیہ
05-15-2015, 11:23 AM
چلڈرن پارک گجرات میں کھیلتے انجوائے کرتے ہوئے




http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=PYRP




http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=595W




http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=6S9D

تانیہ
05-15-2015, 11:25 AM
ٹرین سے کھیلتے ہوئے




http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=VYH1


بیبا بچہ بن کے بیٹھا ہے http://www.sherv.net/cm/emoticons/hand-gestures/shush-smiley-emoticon.gifhttp://www.sherv.net/cm/emoticons/hand-gestures/shush-smiley-emoticon.gif


http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=TJ23




پارک میں کھیلتے، کھاتے مزے کرتا




http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=AS2B




http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=F4MH




http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=ZF5O




۔

تانیہ
05-15-2015, 11:26 AM
کلاس میں فرسٹ آنے پہ خوش




http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=UO54




فرسٹ آنے پہ پارٹی دی سبکو وہ بھی پارک میں اور خوب انجوائے کیا



http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=XNOX




http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=1ZU6




http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=Q83X

تانیہ
05-15-2015, 11:27 AM
یونیورسٹی آف گجرات کی چھت پہ




http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=OWS1




http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=3J45




http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=F2VM




اپنے سکول کے ایک فنکشن میں




http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=G0TA

تانیہ
05-15-2015, 11:27 AM
http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=MNF1




نئی کلاس میں پہلا دن




http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=1J51




http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=RJ6D

تانیہ
05-15-2015, 11:28 AM
فن لینڈ،،،انجوائے کرتے ہوئے




http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=LHCI




http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=Q7J4




http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=Z3J4




http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=FSLC




http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=8AJB

تانیہ
05-15-2015, 11:29 AM
http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=U7L7




http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=DU48




http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=SPZH










http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=NUT4




http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=HWOQ

aliimran
05-16-2015, 03:21 PM
ہاہاہاہا ماشاء اللہ سو کیوٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹ ویسے بچپن سے اب تک پکس دیکھتے دیکھتے پتہ چل گیا کہ ابوبکر کیسے بڑا ہو رہا ہے۔۔۔۔۔ :treeswing:

نازک حسین
08-26-2015, 12:57 PM
ماشاءاللہ

بےباک
09-05-2015, 08:18 PM
ماشاءاللہ
بہت پیاری تصاویر ہیں
اللہ تعالی لمبی عمر سے نوازے ، آمین