PDA

View Full Version : حارث ،حاشر ، طہ اور عریشہ



بےباک
09-08-2011, 09:05 AM
یہ حارث کاشف ہے ،
http://urdulook.info/imagehost/?di=7131545405613
یہ حاشر کاشف ہے
http://urdulook.info/imagehost/?di=10131545405713
یہ حارث اور حاشر ہیں
http://urdulook.info/imagehost/?di=1113154540566
یہ طہ محمود ہے
http://urdulook.info/imagehost/?di=15131545447613
یہ بترتیب دائیں سے بائیں ، عریشہ ، حاشر ، حارث اور طہ محمود ہیں
http://urdulook.info/imagehost/?di=5131545405712

http://urdulook.info/imagehost/?di=1013154540583

بےباک
09-08-2011, 09:16 AM
طہ محمود ، عریشہ اور حاشر کاشف کھیل رہے ہیں ،http://www.youtube.com/watch?v=PVeh2HZlkis
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کھیل میں علیزہ علی بھی شامل ہے

http://www.youtube.com/watch?v=qx1umdIm7ts

ان بچوں کا تعارف :
حارث کاشف شہزاد اور حاشر کاشف شہزاد یہ میرے نواسے ہیں ،

طہ طاہر محمود ، اور عریشہ طاہر محمود . یہ میرا پوتا اور پوتی ہے ،

علیزہ علی ، یہ میرے بھانجے ساجد علی مدثر کی بیٹی ہے .

تانیہ
09-08-2011, 06:36 PM
واؤ زبردست
ماشاءاللہ
بہت پیاری پکس ہیں ...ویری نائس ،،،،، سو کیوٹ:heart:
حارث کاشف، حاشر کاشف اور عریشہ ، طہ محمود سبھی بہت بہت پیارے لگ رہے ہیں
اور اپنا طہ تو ہیرو لگ رہا ہے ...ماشاءاللہ بہت ت ت ت ت پیارا:heart: ...شہزادہ ہے وہ تو ...اللہ بری نظر سے بچائے ، سبھی بہت پیارے ہیں:-)
اللہ تعالی ان سبھی پیارے پیارے بچوں کو دین و دنیا کی تمام بھلائیاں عطا فرمائے اور ہمیشہ ایسے ہی محبتوں کی چھاؤں میں رکھے...آمین

محمدمعروف
09-08-2011, 09:56 PM
ماشاء اللہ بہت پیاری تصاویر ہیں اللہ ان بچوں کی سیرتوں کو بھی ان کی صورتوں کی طرح پیاری اور نیک بنائے اور انہیں اپنے والدین اور بزرگوں کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے ۔

رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ أَزْوَاجِنَا وَذُرِّيَّاتِنَا قُرَّةَ أَعْيُنٍ وَاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِينَ إِمَامًا ۔
ترجمہ: اے پروردگار ہم کو ہماری بیویوں کی طرف سے (دل کا چین) اور اولاد کی طرف سے آنکھ کی ٹھنڈک عطا فرما اور ہمیں پرہیزگاروں کا امام بنا ۔

آمین۔

اوشو
09-09-2011, 01:45 AM
ماشاءاللہ
اللہ کریم ان پیارے بچوں کو ہمیشہ نظر بد سے بچاے، ان کے نصیب اچھے کرے اور ہمیشہ خوش و خرم اور شاد آباد رکھے.
آمین بجاہ سیدالمرسلین

اذان
09-12-2011, 01:54 PM
ماشاءاللہ
بچوں کی بہت ہی پیاری تصویریں ہے
اللہ تعالی ان کی لمبی عمر یں کریں اورنیک عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

این اے ناصر
04-03-2012, 11:50 AM
واؤ زبردست
بہت پیاری پکس ہیں ...ویری نائس ،،،،، سو کیوٹ

سیما
04-11-2012, 04:32 AM
بہت پیارے اور شرارتی سے بچے لگ رہے ہیں :christmas: ماشاء اللہ اور خوبصورت بھی ۔۔ ٹھہرو میں جلدی سے ایک :photosmile::photosmile::photosmile: اب ٹھیک ہے :wind14: