PDA

View Full Version : انٹرنیٹ ایکسپلورر



مہمان
09-14-2011, 02:09 AM
انٹرنیٹ ایکسپلورر پر آپ کا فورم الٹا ڈسپلے ہوتا ہے.
دنیا میں فیصد سے زایڈ صارفین صرف انٹرنیٹ ایکسپلورر ہی استعمال کرتے ہیں .
اسلیے اس کا ٹھیک کیا جانا اہم ہے. معمولی سی تبدیلی سے یہ ٹھیک ہو جانا چاہیے.

بےباک
09-20-2011, 08:49 AM
محترم جناب ،
آپ کا پیغام ملا ،
ہمارے اردو منظر کے پروگرامر کچھ دن کے لیے اپنی ڈیوٹی پر گئے ہوئے ہیں ، ان کی واپسی پر ان شاء اللہ ٹھیک کر دیا جائے گا ،
اس فالٹ کا علم ہے ، آپ کی یاد دہانی کرانے سے جلد ہی حل کر لیا جائے گا ،