لاجواب
09-25-2011, 06:02 PM
السلام علیکم
مہمان نوازی کا مسنون طریقہ
٭ کسی کے آتے وقت تعظیماَ اسی جگہ کھڑا ہونا جائز نہیں ہے۔
آپﷺ نے اس سے منع فرمایا ہے۔حضرت امامہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ایک دفعہ آپﷺلاٹھی پر ٹیک لگائے ہوئے تشریف لائے تو ہم آپﷺ کو دیکھ کر کھڑے ہوگئے تو آپﷺنے فرمایا"اس طرح مت کھڑے ہو جس طرح عجمی ایک دوسرے کےلیے تعظیماَ کھڑے ہوتے ہیں"(ابوداؤد)
٭اور جو شخص اپنے لیے اس بات کو پسند کرتاہے کہ لوگ اس کے سامنے (تعظیماَ)کھڑے ہوں تو وہ اپنا ٹھکانہ جہنم میں بنالے۔(ترمذی،ابوداؤد)
٭جو اللہ تعالی اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتاہےوہ(دستور کیساتھ)اپنے مہمان کی عزت کرے۔صحابہ کرام رضی اللہ عنہما نے پوچھا دستور کیا ہے؟آپﷺنے فرمایا"ایک دن اور ایک رات تو پرتکلف دعوت دے اور ضیافت تین دن کےلیے اس کے بعدصدقہ وخیرات ہے"(بخاری)
٭مہمان جب رخصت ہوتوگھر کے دروازے تک اس کو چھوڑنا چاہیے۔(ابن ماجہ)