PDA

View Full Version : ٹوٹکے



تانیہ
09-26-2011, 05:14 PM
انناس+تربوز+سیب:یہ مثانے اور گردوں*کو فعال کرتے ہیں۔اور جسم سے زائد نمکیات بھی خارج کرنے میں*معاون ہوتے ہیں۔

سیب+کھیرا+کیوی:یہ جلد کی رنگت کو نکھارتے ہیں۔

ناشپاتی+کیلا: یہ خون میں مٹھاس کے اجزء کو ریگولیٹ کرتے ہیں۔

انگور+ترپوز+دودھ+چند قطرے شہد:یہ مقوی ہے وٹامن سی اور بیب کے ساتھ،یہ خلیوں کو فعال کرتا ہے اور امیونے سسٹم کو طاقتور بناتا ہے۔

سرسوں کے تیل میں تھوڑا سا نمک ڈال کر دانتوں پر لگایا کریں اس سے دانتوں کی پیلاہٹ دور ہوتی ہے