PDA

View Full Version : کلائی ،گھڑی



لاجواب
09-26-2011, 10:16 PM
اسلام علیکم
کلائی گھڑی کا استمعال کب شروع ہوا؟صحیح تاریخ کا تعین آج تک نہیں ہوسکا،تاہم 20ویں صدی کے آغاز میں زمانہ چھوٹی بڑی جیبی گھڑیاں خاص طور پر تیار کی گئیں چمڑے یا سونے کے بازو بند استمعال ہونا شروع ہوئیں جو بہت جلد خاص وعام ہوگئیں ۔پہلی جنگ عظیم کے بعد ان کی افادیت اس لیے زیادہ سامنے آئی کہ اس طرح وقت باآسانی دیکھا جاسکتا تھا۔ حالانکہ اس سے قبل وقت دیکھنے کےلیے قمیض یا کوٹ کی جیب میں گھڑی نکالنا پڑتی تھی۔ سب سے پہلی چابی والی گھڑی ایک انگریز جان ہاورڈ نے ایجاد کی تھی۔جسے1924میں رجسٹرڈ کروایاگیا۔آج گھڑی ساز سب سے بڑی صنعت یورپ کے خوبصورت ملک سوئزرلینڈ کی وادی'آر'میں جوار کی پہاڑیوں میں عمل پذیر ہے۔