PDA

View Full Version : معالج اور بیمار



بےباک
11-20-2010, 06:03 PM
ذہنی امراض کے اسپتال سے ایک مریض کو رخصت کرتے وقت ڈاکٹر نے کہا ۔
’’آپ ہمارے علاج سے صحت یاب ہو گئے ۔ امید ہے اب تو آپ ہمارا بل ادا کردیں گے؟‘‘
مریض نے شاہانہ لہجے میں کہا۔
’’کیوں نہیں ۔اگر ہم نے تمہارا یہ چند لاکھ کا حقیر بل ادا نہیں کیا تو ہمیں اکبر بادشاہ کون کہے گا‘‘۔

تانیہ
12-21-2010, 04:27 PM
ہاہا...اففف...ہاہا...ہاہا