PDA

View Full Version : زکام کا علاج



زوہا
10-27-2011, 12:40 PM
زکا م کا لگ جانا
زکام اکثر کو موسم کی تبدیلی ۔ اچانگ گرم یا سرد ہوا کے لگنے یا کسی غذائی بے اعتدالی کی وجہ سے ہوا کرتا ہے ۔ آپ چاہے گھر میں ہو ں یا جنگل میں یا دوران سفر کہیں بھی جا رہے ہو ں اگر اس دوران کسی کو زکام ہو جائے ، نا ک میں خرا ش ہونے سے چھینکیں بار با ر تنگ کر رہی ہو ں ،
نا ک سے پتلا پانی فر فر بہہ رہا ہو ، ساتھ درد کا عا رضہ بھی ہو ۔ ایسی صورت میں آپ پیا ز کا تھوڑا سا پانی نکال کر ناک میں بطورنسوار استعمال کروائیں ۔ اس سے ناک کی سو زش ختم ہو کر چھینک آنا بند ہو جا تی ہے اور مریض تندرست ہو جاتا ہے ۔

عبادت
10-27-2011, 03:49 PM
ھاھاھاھاھاھاھاھا
مس زوہا ایسا علاج بتایا کے کیا بات ہے
پیاز کی نسورا ھاھاھاھاھاھھاھا
یہ تو کاٹیں تو بندہ پاس کھڑا ہو تو رو رو کر پاگل ہوجاتا ہے
اگر اس کی نسوار لے لی پھر کیا حال ہو گا یہ سوچ کر ہی
ھاھاھاھاھاھاھاھاھھا نسوار ا جاتی ہے :P

محمدمعروف
10-28-2011, 07:51 PM
ایسا علاج پہلی بار سنا اور وہ بھی بغیر حوالے کے

سقراط
10-29-2011, 04:25 PM
اسکی کوئی سند دیں تاکہ تجربے سے پہلے اطمینان ہو کہیاں ایسا نہ ہو کہ ہم کسی ناک پر یہ تجربہ کریں اور ناک کٹا کر آجائیں

این اے ناصر
04-03-2012, 11:19 AM
دیسی ٹوٹکے کے لیے بہت بہت شکریہ۔

بےباک
12-27-2012, 08:16 PM
آپ ڈاکٹر سے بڑھ کر سیانے نہیں ہو سکتے ، ہاہاہاہاہاہا:photosmile:

گلاب خان
12-27-2012, 09:22 PM
:tongue38::vahidrk:

محمدمعروف
01-02-2013, 11:50 PM
اس کا حوالہ بھی لکھ دیں ۔

نگار
01-03-2013, 10:36 PM
مفید معلومات پہنچانے پہ آپ کا شکریہ

شاہنواز
03-11-2014, 03:59 PM
خوب لوہے کو لوہا ہی کاٹتا ہے سنا تو ہوگا