PDA

View Full Version : قدرتی روشنی بینائی کے لئے مفید ہے ، نئی تحقیق



محمدمعروف
10-28-2011, 07:54 PM
قدرتی روشنی بینائی کے لئے مفید ہو تی ہے، نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اگر بچے زیادہ وقت باہر گزاریں تو ان کی دور کی نظر کمزور ہونے کا خطرہ کم ہو جاتا ہے۔

محققین کا کہنا ہے کہ جن بچوں کی نظر کمزور ہوتی ہے وہ دوسرے بچوں کی نسبت بہت کم وقت باہر گزارتے ہیں۔ برطانیہ میں پانچ سے سات سال کے بچوں میں سے ایک یا دو فیصد کی دور کی نظر کمزور ہے جبکہ ایشیا کے چند علاقوں میں تقریباً اسی فیصد آبادی کی دور کی نظر کمزور ہے۔ پیدائش کے وقت بچوں کی قریب کی نظر کمزور ہوتی ہے اور جیسے جیسے وہ بڑے ہوتے ہیں ان کی نظر ٹھیک ہو جاتی ہے۔

بشکریہ دنیا نیوز

سقراط
10-29-2011, 04:28 PM
اچھی انفارمیشن ہیں قدرتی روشنی بہترین ہے

این اے ناصر
04-03-2012, 11:19 AM
مفیدمعلومات کے لیے بہت بہت شکریہ۔