PDA

View Full Version : اہل ایمان کو عید الاضحٰی کی خوشیاں مبارک ہوں



تانیہ
11-05-2011, 12:20 PM
http://i53.tinypic.com/e05v0p.jpg
http://urdulook.info/imagehost/?di=16132043384412
http://i44.tinypic.com/2ik7ew1.jpg
ذوالحجہ کا ماہ مبارک ہے اور خوش قسمت ہیں*وہ لوگ جنکو اللہ تعالی نے اپنے گھر کیطرف دعوت دی اور وہ حج کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔۔اللہ تعالی انکی حاضری و عبادات کو قبول فرمائے اور ہم سبکو بھی جلد اپنے پاک گھر کی زیارت نصیب فرمائے۔۔۔آمین
عید الاضحی پہ ہم اللہ کی راہ میں قربانی سے خوشی و طمانیت کا خوبصورت احساس پاتے ہیں

http://urdulook.info/imagehost/?di=11132043320310

عیدالاضحی ہمکو درس دیتی ہے اللہ کی راہ میں سب کچھ قربان کر دینے کا اور اسکے نتیجے میں ہم دنیا میں اللہ تعالی کی بہت ساری خوشی و رضا حاصل کرتے ہیں

http://urdulook.info/imagehost/?di=0132043237516
http://urdulook.info/imagehost/?di=413204354070

http://urdulook.info/imagehost/?di=5132043559016


شام غم لیکن خبر دیتی ہے صبح عید کی
ظلمت شب میں نظر آئی کرن امید کی

http://urdulook.info/imagehost/?di=113204334238

تمام اہل ایمان کو عید الاضحی مبارک ہو

http://urdulook.info/imagehost/?di=313204349603

http://urdulook.info/imagehost/?di=13132043512711

تانیہ
11-05-2011, 02:43 PM
اردو منظر انتظامیہ کی جانب سے تمام صارفین کو عید مبارک
http://urdulook.info/imagehost/?di=613131002557http://urdulook.info/imagehost/?di=613131002557http://urdulook.info/imagehost/?di=613131002557
http://urdulook.info/imagehost/?di=1131309976413http://urdulook.info/imagehost/?di=1131309976413
http://urdulook.info/imagehost/?di=213204335857

http://urdulook.info/imagehost/?di=5132043413710

روٹھے ہوئے کو منا لو پھر عید آ گئی ہے
ارماں نئے سجا لو پھر عید آ گئی ہے

http://urdulook.info/imagehost/?di=613204352528

http://urdulook.info/imagehost/?di=1213204337186

یہ عید تیرے واسطے خوشیوں کا نگر ہو
کیا خوب ہو ہر روز تیری عید اگر ہو
ہر رات حسرت کے نئے گیت سنائیں
لمحات کے پیروں پہ بھی شبنم کا ثمر ہو

http://i1181.photobucket.com/albums/x421/urdumanzar/555.gif

تانیہ
11-05-2011, 02:52 PM
http://urdulook.info/imagehost/?di=813204339911
http://urdulook.info/imagehost/?di=0131323668211http://urdulook.info/imagehost/?di=0131323668211
http://i52.tinypic.com/20iawm0.jpghttp://i52.tinypic.com/20iawm0.jpghttp://i52.tinypic.com/20iawm0.jpg
http://urdulook.info/imagehost/?di=0132043405716

ملے تجھے نہ دکھ زندگی میں
پھول کی طرح مہکے خدا کرے
زندہ رہے نام ابد تک تیرا
عید کی خوشیاں تجھے مبارک خدا کرے

http://urdulook.info/imagehost/?di=413204354070

تحفہ دعاؤں کا تمہیں پہنچے میرا
سدا رہے تمھارے گرد خوشیوں کا گھیرا
مسرتیں تمہیں عید کی مبارک ہوں
تمھاری زیست میں نہ آئے کبھی غموں کا پھیرا

http://urdulook.info/imagehost/?di=7132043572516

تانیہ
11-05-2011, 03:27 PM
http://urdulook.info/imagehost/?di=1413204316901
http://urdulook.info/imagehost/?di=1013204348832
http://urdulook.info/imagehost/?di=1113132370308http://urdulook.info/imagehost/?di=1113132370308http://urdulook.info/imagehost/?di=1113132370308
کاش اس عید پر میں تیرا بکرا ہوتا
اور کسی نے نہ سہی تو نے مجھے پکڑا ہوتا
توحنا لگے ہاتھوں سے مجھے پتے کھلاتی
تھوڑے تھوڑے نہیں سارے اکٹھے کھلاتی
تو مجھے مَیں مَیں کر کے بلاتی
اور شام کو گلی میں ساتھ گھماتی
میرے پاس گاڑی نہ سہی چھکڑا ہوتا
کاش اس عید پر میں تیرا بکرا ہوتا
تو میری محبت پہ ناز کرتی
بلاججھک مجھے آشنائے راز کرتی
اگر کوئی تجھے چھیڑا کرتا
میں سینگ مارتا فورا اسے ٹکر کرتا
رات کو سردی میں باہر اکڑا ہوتا
کاش اس عید پر میں تیرا بکرا ہوتا
پھر عید پر ذبح ہو جاتا میں
تیری خاطر کٹ مر جاتا میں
تیری محبت نے مجھے کچھ اسطرح جکڑا ہوتا
کاش اس عید پر میں تیرا بکرا ہوتا
http://urdulook.info/imagehost/?di=1013204322427
وفا کا سندیس لیکر اترے تمہارے آنگن میں
گواہ رفاقتوں کا، محبتوں کا بن کر ہلال عید
تمھارے روزوشب یونہی فروزاں رہیں ہر دم
ہر شب شب برات ہو، ہر روز روز عید

http://urdulook.info/imagehost/?di=813204350739

اردو منظر کے تمام پیارے ساتھیوں کو دلی عید مبارک

http://rajafamily.com/lib/00050K01S.gif

اللہ تعالی آپکو خوشیوں بھری ہزاروں عیدیں نصیب کرے۔۔آمین

http://urdulook.info/imagehost/?di=413204345307

ابر رحمت بن کر چھا جاؤ پیام عید ہے
چار سو نور برساؤ پیام عید ہے

http://i44.tinypic.com/25islm9.jpg

تانیہ
11-05-2011, 04:03 PM
اردو منظر کے تمام معزز و مکرم ساتھیوں کو دلی عید
مبارک


http://i52.tinypic.com/350qpau.jpg

http://urdulook.info/imagehost/?di=313204380871

http://urdulook.info/imagehost/?di=0132043423216

بن دیکھے اسے یارب یہ عید نہ گزرے
کر پیدا کوئی سبب یہ عید نہ گزرے
دنیا کو دکھایا ہے اک چاند جو تو نے
مجھکو بھی دکھا دے اب یہ عید نہ گزرے

http://urdulook.info/imagehost/?di=2132043304614

عید کے چاند کو دیکھے نہ کوئی میرے سوا
اسکے دیدار کو اک سال گزارہ میں نے

http://urdulook.info/imagehost/?di=16132043443915

دیکھا عید کا چاند تو مانگی یہ دعا رب سے
دے، دے تیرا ساتھ عید کا تحفہ سمجھ کر

http://urdulook.info/imagehost/?di=313132651388http://urdulook.info/imagehost/?di=313132651388http://urdulook.info/imagehost/?di=313132651388

بےباک
11-05-2011, 10:26 PM
بہت خوب تانیہ جی.... خیر مبارک اور آپکو بھی دلی عید مبارک
http://2.bp.blogspot.com/-I1IaDRpRKtk/Tpdn5i9D1RI/AAAAAAAAF6U/qNTkDNpQvMY/s1600/eid-al-adha-2011.jpg

بےباک
11-05-2011, 10:38 PM
اردو منظر انتظامیہ کی جانب سے تمام صارفین کو عید کی مبارکباد قبول ہو

http://festivals.iloveindia.com/bakra-eid/gifs/eid-ul-azha.jpg

http://theback-benchers.com/wp-content/uploads/2011/11/eid-ul-adha-mubarak-450x372.jpg

بےباک
11-05-2011, 10:51 PM
http://www.cafeimages.com/wp-content/uploads/2011/10/Eid-Ul-Azha-Wallpapers-2011-600x452.jpg

http://123scraps.tk/scraps/Eid/eid-ul-fitr_comment_graphic_01.jpg

http://i251.photobucket.com/albums/gg294/wafpaf/glitter/eid/eid3.gif

بےباک
11-05-2011, 10:53 PM
http://nonzie.com/wp-content/uploads/2009/08/eid-mubarak.gif

سیما
11-06-2011, 05:45 AM
http://i53.tinypic.com/e05v0p.jpg
http://urdulook.info/imagehost/?di=16132043384412
http://i44.tinypic.com/2ik7ew1.jpg
ذوالحجہ کا ماہ مبارک ہے اور خوش قسمت ہیں*وہ لوگ جنکو اللہ تعالی نے اپنے گھر کیطرف دعوت دی اور وہ حج کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔۔اللہ تعالی انکی حاضری و عبادات کو قبول فرمائے اور ہم سبکو بھی جلد اپنے پاک گھر کی زیارت نصیب فرمائے۔۔۔آمین
عید الاضحی پہ ہم اللہ کی راہ میں قربانی سے خوشی و طمانیت کا خوبصورت احساس پاتے ہیں

http://urdulook.info/imagehost/?di=11132043320310

عیدالاضحی ہمکو درس دیتی ہے اللہ کی راہ میں سب کچھ قربان کر دینے کا اور اسکے نتیجے میں ہم دنیا میں اللہ تعالی کی بہت ساری خوشی و رضا حاصل کرتے ہیں

http://urdulook.info/imagehost/?di=0132043237516
http://urdulook.info/imagehost/?di=413204354070

http://urdulook.info/imagehost/?di=5132043559016


شام غم لیکن خبر دیتی ہے صبح عید کی
ظلمت شب میں نظر آئی کرن امید کی

http://urdulook.info/imagehost/?di=113204334238

تمام اہل ایمان کو عید الاضحی مبارک ہو

http://urdulook.info/imagehost/?di=313204349603

http://urdulook.info/imagehost/?di=13132043512711



میری طرف سے آپ سب کو عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو ۔۔

اذان
11-07-2011, 01:09 AM
http://urdulook.info/imagehost/?di=1413206096730

بےباک
11-07-2011, 01:19 AM
http://pakistaniadab.files.wordpress.com/2010/11/eid-card.jpg

http://pakistaniadab.files.wordpress.com/2010/11/eid-card-5.jpg

http://pakistaniadab.files.wordpress.com/2010/11/eid-card-8.jpg

اردو منظر کے تمام ساتھیوں و دوستوں کو :heart:عید کی خوشیاں مبارک :heart:ہوں

اردو منظر اور اسکے تمام صارفین کے لیے

http://pakistaniadab.files.wordpress.com/2010/09/guletasbeeh1.jpg

محمدمعروف
11-09-2011, 06:56 AM
تمام ساتھیوں کا شکریہ میری طرف سے بھی سب کو عید مبارک۔