PDA

View Full Version : عبادت ویرکو بہت بہت حج مبروک ہو



اذان
11-10-2011, 09:49 PM
http://rajafamily.com/lib/00050K02W.png


http://rajafamily.com/lib/00050K02Y.jpg


http://rajafamily.com/lib/00050K02X.gif

http://rajafamily.com/lib/00050K02Z.jpg


http://rajafamily.com/lib/00050K033.jpg


http://rajafamily.com/lib/00050K031.jpg


http://rajafamily.com/lib/00050K030.jpg

http://rajafamily.com/lib/00050K032.gif

بےباک
11-11-2011, 06:19 AM
اردو منظر کے سب ممبران کی طرف سے آپ کو بہت بہت حج مبارک ،،
اللہ تعالی آپ کا حج قبول فرمائے ،آمین ،
آپ کی کوششوں سے اللہ تعالی نے آپ کو اس مبارک موقع پر چن لیا ، اور یہ سعادت نصیب فرمائی.

عبادت
11-11-2011, 05:41 PM
اسلام علیکم
خیر مبارک تھنکس بے جی اور اذان ویر
بہت دنوں بعد واپسی ہوٰی فورم پر واپسی پر تھوڑا بخار ہو گیا تھا
بس اسی وجہ سے ا نہیں پا رہا انشاءاللہ جلد صحت یاب ہونے پر واپسی ہو گی
آپ سب کی دعاوں سے اللہ پاک نے یہ فریضہ ادا کرنے کی ہمت دی امین
پھر سے تھنکس اذان ویر

محمدمعروف
11-11-2011, 07:56 PM
بہت مبارک ہو بھائی اللہ تعالیٰ اپنے گھر میں آپ کی حاضری کو قبول فرمائے ، آمین

تانیہ
11-16-2011, 06:47 PM
عبادت بھائی میری اور ابوبکر کی طرف سے آپکو بہت بہت مبارکباد، بہت خوشی ہو رہی ہے ..دعا ہے کہ اللہ تعالی اپنے گھر میں آپکی حاضری کو قبول فرمائے اور آپکی تمام دعائیں قبول ہوں...آمین

سیما
11-20-2011, 03:12 AM
وعلیکم السلام
میری طرف سے بھی آپکو بہت بہت بہت بہت مبارک ہو ۔ اللہ تعالٰی ہم سب کو یہ اہم فریضہ ادا کرنے کی توفق دے آمین ثم آمین
عبادت بھائ آپکو بہت بہت مبارک ہو ایک بار پھر

اوشو
05-25-2012, 05:07 PM
ویر جی!
بہت بہت بہت مبارک ہو۔اللہ کریم آپ کا حج قبول فرمائے۔ اور آپ کو دنیا و آخرت میں کامیابی و سرخروئی عطا فرمائے۔
اپنی طبیعت کے بارے میں آگاہ کریں۔
دعا کی درخواست ہے۔
والسلام

انجم رشید
06-27-2012, 07:43 PM
السلام علیکم ۔
مبارک ہو بھای اللہ تعالی آپ کا حج قبول فرماے آمین ثم آمین