PDA

View Full Version : میری روح نکلنے والی ھو گی



ایم-ایم
11-12-2011, 10:11 AM
میری روح نکلنے والی ھو گی
میری سانس بکھرنے والی ھو گی
پھر دامن زندگی کا چھوٹے گا
دھاگا سانس کا بھی ٹوٹے گا
پھر واپس ھم نہ آئیں گے
پھر ھم سے کوئی نہ روٹھےگا
پھر آنکھوں میں نور نہ ھو گا
پھر دل غم سے چور نہ ھو گا
اس پل تم ھم کو تھامو گے
ھم سے دوست اپنا مانگو گے
پھر ھم نا کچھ بھی بولیں گے
آنکھیں بھی نہ کھولیں گے
اس پل تم رو دو گے
ھم کو بھی تم کھو دو گے

این اے ناصر
04-16-2012, 10:34 AM
واہ بہت خوب جناب ۔ شئیرنگ کاشکریہ۔