PDA

View Full Version : اردو مائی بی بی 1604 سافٹ وئیر



admin
11-15-2011, 08:14 PM
اس سے پہلے اردو منظر کی طرف سے اردو مائی بی بی کا 1600 ورژن پیش کیا گیا۔ جس میں استعمال کرنے والوں کے بقول بہت ساری خامیاں تھیں۔ ہم بھی اب تک 1600 ورژن پر ہی سافٹ وئیر چلا رہے تھے۔ جس میں سرور کی تبدیلی کی وجہ سے فائلز کچھ درست کام نہیں کر رہی تھیں۔ یہی ایک بہانہ بنا کہ ہم مائی بی بی کے نئے آنے والے اپ ڈیٹ ورژن 1604 کو اردوا کر اپنے فورم کو بھی اپ ڈیٹ کریں اور ساتھ ساتھ پہلے سافٹ وئیر یعنی 1600 میں نظر آنے والی خامیوں کو بھی دیکھیں۔ چنانچہ اللہ کے فضل سے ہم مائی بی بی کے اپ ڈیٹ ورژن 1604 کو اردوانے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔
اس وقت اردو منظر کو 1604 ورژن پر اپ ڈیٹ کر دیا گیا ہے۔ اور اس اپ ڈیٹ کی وجہ سے ہم کہہ سکتے ہیں کہ موجودہ سافٹ وئیر میں 1600 والے مسائل پیش نہیں آئیں گے۔ ان شاء اللہ

نئے سافٹ وئیر کو ڈاونلوڈ کرنے کے لئے نیچے دئیے گئے لنک پر کل کریں۔

یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں (http://urdulook.info/portal/downloads/Urdu mybb1604.rar)

Muhammad Abubakar
08-19-2013, 04:24 PM
Not FoundThe requested URL /portal/downloads/Urdu mybb1604.rar was not found on this server.
Additionally, a 404 Not Found error was encountered while trying to use an ErrorDocument to handle the request.
Apache/2.2.25 (Unix) mod_ssl/2.2.25 OpenSSL/1.0.0-fips DAV/2 mod_bwlimited/1.4 Server at urdulook.info Port 80
http://aa.static.facdn.com/v/img/1x1.gif

Muhammad Abubakar
08-20-2013, 09:08 AM
اس سے پہلے اردو منظر کی طرف سے اردو مائی بی بی کا 1600 ورژن پیش کیا گیا۔ جس میں استعمال کرنے والوں کے بقول بہت ساری خامیاں تھیں۔ ہم بھی اب تک 1600 ورژن پر ہی سافٹ وئیر چلا رہے تھے۔ جس میں سرور کی تبدیلی کی وجہ سے فائلز کچھ درست کام نہیں کر رہی تھیں۔ یہی ایک بہانہ بنا کہ ہم مائی بی بی کے نئے آنے والے اپ ڈیٹ ورژن 1604 کو اردوا کر اپنے فورم کو بھی اپ ڈیٹ کریں اور ساتھ ساتھ پہلے سافٹ وئیر یعنی 1600 میں نظر آنے والی خامیوں کو بھی دیکھیں۔ چنانچہ اللہ کے فضل سے ہم مائی بی بی کے اپ ڈیٹ ورژن 1604 کو اردوانے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔
اس وقت اردو منظر کو 1604 ورژن پر اپ ڈیٹ کر دیا گیا ہے۔ اور اس اپ ڈیٹ کی وجہ سے ہم کہہ سکتے ہیں کہ موجودہ سافٹ وئیر میں 1600 والے مسائل پیش نہیں آئیں گے۔ ان شاء اللہ

نئے سافٹ وئیر کو ڈاونلوڈ کرنے کے لئے نیچے دئیے گئے لنک پر کل کریں۔

یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں (http://urdulook.info/portal/downloads/Urdu mybb1604.rar)
اس کا لنک کام نہیں کر رہا
اسے درست کر دیں شکریہ