PDA

View Full Version : سادگی



بےباک
11-20-2010, 06:28 PM
ایک بچہ اسکول دیر سے پہنچا تو استانی نے کہا ۔
’’تمہیں معلوم ہونا چاہیے کہ اسکول آٹھ بجے شروع ہو جاتا ہے ‘‘۔
بچے نے معصومیت سے جواب دیا ۔
’’مِس! وقت کی پابندی ضروری ہے ۔ آپ میرا انتظار مت کیا کریں۔
اسکول شروع کردیا کریں ‘‘

علی عمران
11-20-2010, 06:40 PM
ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا بہت خوب

چلو اچھا ہوا کام آ گئی سادگی اپنی
ورنہ زمانے بھر کو سمجھانے کہاں جاتے

تانیہ
12-21-2010, 04:25 PM
ہاہا بےباک جی ..زبردست...ہاہا...یہ بچہ علی عمران ہی لگتےہیں ...ہاہا