PDA

View Full Version : تم



ایم-ایم
11-20-2011, 10:38 AM
تم جس خواب میں آنکھیں کھولو
اس کا روپ امر
تم جس رنگ کا کپڑا پہنو
وہ موسم کا رنگ
تم جس پھول کو ہنس کر دیکھو کھبی نہ وہ مرجھائے
تم جس حرف پہ انگلی رکھ دو
وہ روشن ھو جائے

این اے ناصر
04-16-2012, 10:01 AM
واہ بہت خوب جناب ۔ شئیرنگ کاشکریہ۔