PDA

View Full Version : کہیں نہ چھوڑ کے جاؤ، بڑا اندھیرا ہے



ایم-ایم
11-22-2011, 10:15 AM
کہیں نہ چھوڑ کے جاؤ، بڑا اندھیرا ہے
کوئی چراغ جلاؤ بڑا اندھیرا ہے

بہت ہنسا ہوں لطیفے سنا رہا تھا کوئی
اب آنسوؤں سے رلاؤ بڑا اندھیرا ہے

کتابیں کیسی اٹھا لائے مکتبوں والے
غزل کے جام اٹھاؤ ، بڑا اندھیرا ہے

وہ چاندنی کی بشارت ہے حرفِ آخر تک
بشیر بدر نہ جاؤ بڑا اندھیرا ہے

این اے ناصر
04-17-2012, 07:54 PM
بہت خوب جناب ۔ شئیرنگ کاشکریہ۔