PDA

View Full Version : تو مجھ سے تیز چلے گا تو راستہ دوں گا



ایم-ایم
11-22-2011, 10:21 AM
تو مجھ سے تیز چلے گا تو راستہ دوں گا
دُعا کے پھول تری راہ میں بچھادؤں گا

ابھی تو زندگی حائل ہے تجھ سے ملنے میں
میں آج رات یہ دیوار بھی گرادُوں گا

اب ا سکے بعد کوئی بے وفا نہ پاؤ گے
میں اپنے آپ کو اتنی بڑی سزا دوں گا

بہت عجیب سی لڑکی ہے اس کی خاطر میں
پڑھے بغیر حسینوں کے خط جلادوں گا

سقراط
11-22-2011, 06:01 PM
واہ جی اچھا ذوق پایا ہے

این اے ناصر
04-17-2012, 07:54 PM
بہت خوب جناب ۔ شئیرنگ کاشکریہ۔