PDA

View Full Version : دوست بنا کے بھلا نا دے



سیما
11-23-2011, 04:45 AM
باتیں کرکے رلا نا دیجیے گا
یوں چپ رہ کے سزا نا دیجیے گا

نا دے سکے خوشی ، تو غم ہی سہی
پر دوست بنا کے یونہی بھلا نا دیجیے گا

خدا نے دوست کو دوست سے ملایا
دوستوں کے لیے دوستی کا رستہ بنایا

پر کہتے ہیں دوستی رہیگی اسکی قیام
جس نے دوستی کو دل سے نبھایا

اب اور منزل پانے کی حسرت نہیں
کسی کی یاد میں مر جانے کی فطرت نہیں

آپ جیسے دوست جب سے ملے
کسی اور کو دوست بنانے کی ضرورت نہیں

نگار
12-12-2011, 01:46 AM
باتیں کرکے رلا نا دیجیے گا
یوں چپ رہ کے سزا نا دیجیے گا

نا دے سکے خوشی ، تو غم ہی سہی
پر دوست بنا کے یونہی بھلا نا دیجیے گا

پر کہتے ہیں دوستی رہیگی اسکی قیام
جس نے دوستی کو دل سے نبھایا





:thumbsupsmileyexcellet-1::thumbsupsmileyexcellet-1:

سیما
12-12-2011, 04:23 AM
آپکا بہت بہت شکریہ

عبادت
12-12-2011, 04:27 PM
اسلام علیکم

آپ جیسے دوست جب سے ملے
کسی اور کو دوست بنانے کی ضرورت نہیں :-)

بہت خوب سیما صاحبہ

ایم-ایم
12-12-2011, 04:35 PM
بہت خوب

آزاد خان
12-14-2011, 12:14 AM
باتیں کرکے رلا نا دیجیے گا
یوں چپ رہ کے سزا نا دیجیے گا

نا دے سکے خوشی ، تو غم ہی سہی
پر دوست بنا کے یونہی بھلا نا دیجیے گا

خدا نے دوست کو دوست سے ملایا
دوستوں کے لیے دوستی کا رستہ بنایا

پر کہتے ہیں دوستی رہیگی اسکی قیام
جس نے دوستی کو دل سے نبھایا

اب اور منزل پانے کی حسرت نہیں
کسی کی یاد میں مر جانے کی فطرت نہیں

آپ جیسے دوست جب سے ملے
کسی اور کو دوست بنانے کی ضرورت نہیں

آزاد خان
12-14-2011, 12:18 AM
بہت خوب
جو بھلا دے وہ دوست ھو نھی سکتا
اور جو دوست ھو وہ بھلا نھی سکتا؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛ ؛؛؛؛؛سچ یہی ہے
گلاب خان

نگار
12-14-2011, 04:51 AM
بہت خوب
جو بھلا دے وہ دوست ھو نھی سکتا
اور جو دوست ھو وہ بھلا نھی سکتا؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛ ؛؛؛؛؛سچ یہی ہے
گلاب خان




آزاد خان آپ نے زبردست بات کہی۔۔۔واقعی جو سچا دوست ہو وہ ہر حال میں آپکا ساتھ دے گا۔۔۔ورنہ وقت گزاری سے زیادہ کچھ نہیں ہے یہ برائے نام کی دوستی۔۔۔:-):-):-)

نگار
12-14-2011, 04:52 AM
کیا خبر تم کہ دوستی کیا ہے
یہ روشنی بھی ہے اندھیرا بھی ہے

خواہشوں سے بھرا جزیرہ بھی ہے
بہت انمول اک ہیرا بھی ہے
کیا خبر تم کہ دوستی کیا ہے
یہ روشنی بھی ہے اندھیرا بھی ہے

خواہشوں سے بھرا جزیرہ بھی ہے
بہت انمول اک ہیرا بھی ہے

دوستی اک حسین خواب بھی ہے
پاس سے دیکھو تو سیراب بھی ہے

دکھ ملنے پر یہ عذاب بھی ہے
اور یہ پیار کا جواز بھی ہے

دوستی یوں تو مایا جلال بھی ہے
اک حقیقت بھی ہے اک خیال بھی ہے

کبھی فرقت کبھی وصال بھی ہے
کبھی زمین کبھی فلک بھی ہے

دوستی جھوٹ بھی ہے سچ بھی ہے
دل میں رہ جائے تو کسک بھی ہے

کبھی یہ ہار بھی ہے کبھی جیت بھی ہے
دوستی ساز بھی سنگیت بھی ہے

شعر بھی نظم بھی گیت بھی ہے
وفا کیا ہے وفا بھی دوستی ہے

دل سے نکلی دعا بھی دوستی ہے
بس اتنا سمجھ لو تم
پیار کی انتہا بھی دوستی ہے

سیما
12-15-2011, 07:58 PM
وعلیکم السلام
آپ سب کا بہت بہت شکریہ
سب کا اپنا اپنا انداز ہے سوچنے کا

این اے ناصر
12-15-2011, 09:41 PM
سیما سس اپ کاانتخاب بہت اچھالگا۔شکریہ کے ساتھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اپ کے انتخاب کی تصاویری شکل کچھ یوں بناپایا۔
http://i44.tinypic.com/sbhpuc.jpg

سیما
12-16-2011, 04:57 AM
بہت بہت شکریہ عمران بھائ آپکا اور آپ کا کام بھی :thumbsupsmileyexcellet-1::thumbsupsmileyexcellet-1: ہے

این اے ناصر
03-31-2012, 01:10 PM
واہ بہت خوب۔ شکریہ