PDA

View Full Version : محفل میں بار بار انہی پر نظر گئی



ایم-ایم
11-24-2011, 06:16 PM
محفل میں بار بار انہی پر نظر گئی
ہم نے بچائی لاکھ مگر پھر ادھر گئی
ان کی نگاہ میں کوئی جادو ضرور تھا
جس پر پڑی اسی کے جگر میں اترگئی

این اے ناصر
04-16-2012, 10:44 AM
واہ بہت خوب جناب ۔ شئیرنگ کاشکریہ۔