PDA

View Full Version : ٹھریڈ بال مشن (مظہر کلیم ایم-اے)



ایم-ایم
11-25-2011, 08:31 PM
ایڈمن صاحب کا شکریہ کہ میری درخواست پر یہ سب فورم بنایا۔ یہاں پر میں مشہور و معروف عمران سیریز کے ناولز شئیر کروں گا۔ عمران سیریز کا ہمارا آج کا پہلا ناول ہے “تھریڈ بال مشن“۔ مظہر کلیم کے ناولز کی میں تعریف کیا کروں بہترین ناول لکھتے ہیں۔ عمران سیریز ایک بار منہ کو لگی جلدی اترنے کا نام ہی نہیں لیتی۔ ناول پڑھ کے اس بارے میں اندازہ کیا جا سکتا ہے۔

http://urdulook.info/imagehost/?di=7132223467116



ڈاؤنلوڈ لنک (http://www.ziddu.com/download/17527867/Thread_Ball_Mission.pdf.html)

این اے ناصر
05-05-2012, 12:49 PM
شئیرنگ کاشکریہ۔