PDA

View Full Version : پالک اور مولي کا ساگ



تانیہ
11-30-2010, 10:07 PM
پالک اور مولي کا ساگ

اشیاء

سفيد مولي
پالک
ھري مرچ
نمک، سرخ مرچ
گھي
ايک کلو
دو کلو
دس عدد
ود عدد
ايک پاؤ

ترکيب :

پالک کو اچھي طرح دھو کر کاٹ ليں اور اس کو تھوڑي دير پاني ميں بگھوديں، جب بھگوئے ھوئے دس پندرہ منٹ ہوجائيں تو پالک کو اسي طرح پاني ميں ابال ليں، پاني خشک ھوجانے پر اسے پيس ليں اور اسے برتن ميں رکھ ليں، سب سے پہلے گھي ميں پياز کولچھے دار کاٹ کر بھون ليں، پياز کو اس قدر بھونا جائے کہ وہ بادامي رنگ کي ھوجائے، چولھا گرم کرکے پياز پر مصالحہ ڈاليں اور پاني کا ھلکا ھلکا چھينٹا بھي ديں، اس کے بعد اس ميں مولي اور پالک بھي ڈال ديں، اب سالن کو دم پر لگا ديں اور مولي کے گل جانے پر استعمال کريں،اچھا ھے کہ استعمال سے پہلے چند ہري مرچيں ڈال کر بھون ليں۔