PDA

View Full Version : دنیا کی مشہور ترین آبشاریں



سقراط
11-28-2011, 01:32 AM
آبشار

جب دریا کے راستے میں نرم و سخت چٹانوں کی افقی تہیں یکے بعد دیگرے واقع ہوں نیز ان کی موٹائی بھی زیادہ نہ ہو تو دریا نرم چٹانوں کو پہلے کاٹ ڈالتا ہے۔ چنانچہ نرم و سخت چٹانوں کا سیڑھی دار سلسلہ وجود پذیر میں آتا ہے جس پر دریا کچھ دور بہتا، پھر کودتا اور پھر بہتا ہے۔ دریا کے اس طرح کے بہاؤ کو آبشیب کہتے ہیں۔ اگر چٹانوں کی موٹائی زیادہ ہو اور نرم چٹانیں کٹ جائیں اور سخت چٹانیں اپنی جگہ باقی رہیں تو پانی ایک چادر کی شکل میں بلندی سے گرتا ہے۔ اسے آبشار (انگریزی:Waterfalls، عربی: شلال) کہا جاتا ہے۔ کسی دریا کے سفر میں یکے بعد دیگرے کئی آبشار بھی آ جاتے ہیں۔ جو سلسلۂ آبشار یا آب شر شر کہلاتے ہیں۔ جس جگہ پر آبشار گرتا ہے وہاں گڑھا بن جاتا ہے اسے ظرف گڑھا (Pot Hole) کہا جاتا ہے۔

http://urdulook.info/imagehost/?di=0132242555515
http://urdulook.info/imagehost/?di=12132242555510
http://urdulook.info/imagehost/?di=1213224255551
http://urdulook.info/imagehost/?di=14132242555511
http://urdulook.info/imagehost/?di=313224255558
http://urdulook.info/imagehost/?di=6132242579910
http://urdulook.info/imagehost/?di=13132242579913
http://urdulook.info/imagehost/?di=1413224257999
http://urdulook.info/imagehost/?di=12132242579915

سقراط
11-30-2011, 01:16 AM
شکریہ شکریہ لگتا ہے اس پوسٹ سے صرف آپ ہی مستفید ہوئی ہیں:s:s

عبادت
12-04-2011, 02:05 PM
اسلام علیکم

آج میں بھی ہو گیا بیٹھا بور بور خود سے کھیل رہا تھا
اچانک آبشاریں دیکھیں بہت مزہ ایا تھنکس سقراط ویرررررررر

این اے ناصر
04-03-2012, 11:54 AM
واؤ بہت زبردست۔

ساجد تاج
02-16-2013, 01:33 PM
خوبصورت شیئرنگ کرنے پہ آپ کا بہت بہت شکریہ

pervaz khan
02-16-2013, 02:21 PM
اچھی شئیرنگ کا شکریہ

سقراط
04-24-2013, 09:54 PM
شکریہ جناب سب کا

تانیہ
04-25-2013, 10:06 PM
نائس شیئرنگ ۔۔۔۔بہت دلچسپ اور خوبصورت
تھینکس

سیما
04-27-2013, 04:02 AM
بہت ہی زبردست