PDA

View Full Version : ہمارا فورم



سقراط
11-30-2011, 02:10 PM
اسلام علیکم ساتھیوں
جیسا کہ آپ لوگوں کے سامنے ہے کہ اردو منظر فورم اللہ کے کرم سے بہت تیزی سے آگے جارہا ہے وزیٹرز اور رجسٹر رکن کی تعداد بڑھتی جارہی ہےاس میں ہمارے تمام ساتھیوں کی دلی محبت اور محنت شامل ہے اور اب فورم کو دیکھ کر بہت خوش سی محسوس ہوتی ہے کہ یہ آج کے بہترین فورمز کے لسٹ میں کھڑا ہے ماشاءاللہ
ہمارے ایڈمن حضرات اور موڈریٹرز نے رات دن ایک کیا ہے اسکو مزید بہتر بنانے کے لئے اور یہ کاوش ابھی بھی جاری ہے
میرا مقصد یہ تھا کہ تمام ساتھیوں کو میں زاتی بنا پر یہ گزارش کرنا چاہوں گا کہ فورم پر تھوڑا سا ہٹ کر پوسٹ لگایا کریں بہترین سے بہترین تھریڈ یہاں پوسٹ کریں تاکہ ہمارا فورم دوسروں سے منفرد نظر آئے
ایک بات اور یہ کے فورم کے متعلق کوئی بھی مشورہ کوئی کمی یہ خامی یا بہتری ان سب کی نشاندہی کرتے رہا کریں مشورے دیا کریں کہ کیسے ٹھیک رہے گا کیسے نہیں آخر یہ آپ کا اپنا فورم ہے
تو آج سے کوشش کر کے فورم کو بہتر بنانے کے لئے یہاں اپنے آئیڈیاز لکھنا شروع کردیں بلاجھجک آپ کی رائے ہماری سوچ کو جلا بخشے گی
شکریہ

بےباک
12-01-2011, 04:12 AM
شکریہ سقراط بھائی ،
بہت اچھی بات کی ہے ، اس فورم میں بہتری کے لیے ہم سب کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے ، مثبت تجاویز ہماری رہنمائی کے لیے ضرور لکھیے ،
آپ سب اس فورم کے لیے اہم رکن کا درجہ رکھتے ہیں ، آپ کی تجاویز کی روشنی میں بہترین فورم بن رہا ہے ،
شکریہ ۔:-):-)

admin
12-01-2011, 07:40 PM
اپنے آئیڈیاز ضرور لکھیں پوچھنے کی ضرورت نہیں۔:shy:

سقراط
12-05-2011, 08:10 PM
محترم ناصر شاہین کی تجویز پر شعبہ سائنس و ٹیکنالوجی میں ایک سیکشن کا اضافہ کردیا گیا ہے آپ لوگ میں فورم میں مزید بہتری کے لئے اپنی تجاویز یہاں لکھیں