PDA

View Full Version : سوئیڈن میں ایک منفرد رو بو ٹک کیمرہ تیار کیا گیا ہے



تانیہ
12-03-2011, 04:15 PM
سوئیڈن میں ایسا منفرد رو بو ٹک کیمرہ تیار کیا گیا ہے جو بیک وقت خشکی اور پانی میں حرکت کر کے وڈیو بناکر نگرانی کی خد مات سر انجام دیتاہے۔

کسی حشرات الارض کی آنکھ کی بناوٹ سے متا ثر ہو کر تیار کر دہ اس رو بوٹ میں دو کیمرے نصب ہیں جو پانی اور خشکی میں ایک عام گیند کی طرح حر کت کر کے نگرانی کر نے کے ساتھ ساتھ وڈیو کی شکل میں معلومات بھی فراہم کر تاہے۔

یہ روبوٹ 6میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے کی صلاحیت رکھتا ہے جبکہ اپنی خصوصیت کے باعث خشکی اور پانی میں ان تما م جگہوں میں لڑ ھکتا ہوا با آسانی پہنچ جا تا ہے جہاں انسان کی پہنچ نا ممکن ہو۔