PDA

View Full Version : سادے سيب کا کيک



تانیہ
11-30-2010, 10:17 PM
سادے سيب کا کيک

اشیاء

ميدہ
نمک
دانہ دار شکر
دودہ
سيب
جوکا دلیہ
مارجرين
انڈا آنٹھ اونس
ايک چٹکي
سات اونس
پانچ بڑے چمچے
ايک پونڈ
ايک اونس
تين اونس
ايک عدد

ترکيب :

پکانے کي ٹرے ميں چکنائي اور ايک سات انچ کا گول دائرہ اس پر رکھيں، آٹے اور نمک کو پيالہ ميں چھانيں جو اور تين اونس شکر اور چار چمچے دودہ کوانڈے ميں پھينٹيں اور مکسچر ميں ملا کر گوندھيں، تھوڑا سا گوندھا ھوا مکسچر عليحدہ کرليں، باقي کو لپيٹيں اور گول دائرہ پر لگائيں، باقي گوندھے ھوئے مکسچر کو دودہ لگائيں اور تين منٹ تک گرم تنور ميں پکائيں، دائرہ کو الگ کرکے مزيد پانچ منٹ تک پکائيں، اگر کيک زيادہ بھورے رنگ کا ہو جائے تو اسے ڈھک ديں، ٹھنڈا کريں اور سيبوں کو چہليں کاٹيں اور ٹکڑے کريں، باقي شکر اور دو بڑے چمچے پاني کے ايک کرچھے ميں رکھيں، ڈھک کر پندرہ منٹ تک پکائيں، پاني نچوڑ کر خشک کريں اور ٹھنڈا کريں، کيک کو بيچ سے کاٹيں اور بيچ ميں سيب بھريں اسي روز کھاليں، اسي روز کھانے ميں زيادہ ذائقہ ھوتا ھے ، بغير بھرا کيک دو مہينے تک فريج ميں رکہا جاسکتا ھے ، چار سے پانچ گھنٹے تک ٹھنڈا کريں۔