PDA

View Full Version : بغير بيج کے کشمش کے چوکور کيک



تانیہ
11-30-2010, 10:18 PM
بغير بيج کے کشمش کے چوکور کيک


اشیاء

نمک
بھوري شکر
بغير بيج کي کشمش
دودہ
ميدہ
مارجرين
دانہ دار شکر
انڈے ايک چٹکي
تين اونس
تين اونس
چار بڑے چمچے
بارہ اونس
چھ اونس
تين اونس
دو عدد

ترکيب :

چھ انچ کے مربع ٹين ميں چکنائي لگائيں اور پھر اس پر چکنائي نہ جذب کرنے والا کاغذ لگائں، ميدہ اور نمک کو ايک پيالہ ميں بچھائيں اور مارجرين گسيں کہ مسکچر روتي کے ٹکڑے کے رنگ کا ہو جائے، بھوري شکر دانہ دار چيني اور کشمش ميں ملائيں، انڈوں کو پھينٹيں اور مسکچر ميں ملائيں، کافي دودھ ڈاليں کہ وہ اچھي طرح گوندھا جائے، ٹين ميں ڈاليں اور ايک گھنٹہ بيس منٹ سے ايک گھنٹہ تيس منٹ تک ہلکي آنچ پر پکائیں، ٹھنڈا کرنے کے لئے رکھ ديں، اس کيک کو جمايا جا سکتا ہے، فريج ميں دو مہينے تک رکھا جا سکتا ہے، چار يا پانچ گھنٹے تک ٹھنڈا کيا جائے اگر بيج کے کشمش نہ ملے تو اس کي بجائے کچلے ہوئے چھورارے استعمال ہو سکتے ہيں، اس کے لئے وہ چھوارے بھي استعمال ہو سکتے ہيں جو بند ڈبو ميں آتے ہيں۔