PDA

View Full Version : کراچی میں سردی کی لہر سے فلو، نزلہ، زکام اور دمے کی بیماریاں پھیلنا شروع ہو گئیں۔

سیما
12-09-2011, 05:44 PM
کراچی میں سردی کی لہر سے فلو، نزلہ، زکام اور دمے کی بیماریاں پھیلنا شروع ہو گئیں۔
رپورٹ کے مطابق کوئٹہ میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرنے اور سرد ہوائیں چلنے کے باعث کراچی میں بھی سردی کی لہر میں شدت آ گئی ہے جس کے باعث لوگوں نے گرم کپڑے پہننے شروع کر دیئے ہیں۔
تاہم کراچی میں سر دی کا دورانیہ نہایت کم ہونے اور یکدم موسم میں تبدیلی کے باعث بچوں اور بڑوں میں فلو، نزلہ، زکام اور دمے کی بیماریاں پھیلنا شروع ہو گئی ہیں۔
ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ اچانک سردی کے آغاز سے بچوں کی اکثریت نے فوری اثر قبول کیا ہے جس کیلئے گلے، سر اور سینے کو گرم کپڑوں سے ڈھانپنے کیساتھ ساتھ سوپ، یخنی اور گرم خوراک کا استعمال ضروری ہے

سرحدی
12-13-2011, 09:54 AM
موسم کی صورتحال بتانے پر آپ کا شکریہ!
ویسے یہ ماہرین کہاں کے ہیں؟ کراچی میں اس وقت سردی کی شدت تو دیکھنے میں نہیں آئی بلکہ صبح دس بجے کے بعد سے شام چھ بجے تک پنکھے کی ضرورت محسوس ہوتی ہے۔ وہ تو بھلا ہو کے ای ایس سی کا کہ بروقت بجلی بند کردیتے ہیں ورنہ تو لوگ اور بھی بیمار پڑ جاتے۔
کراچی میں اس وقت موسم کی صورتحال گرم سرد ہے اور دن میں اچھی خاصی گرمی محسوس ہوتی ہے جبکہ اگر کمرے کا دروازہ بند کرکے بیٹھا جائے تو کچھ ہی دیر میں حبس اور گرمی محسوس ہونی شروع ہوجاتی ہے۔
خدا جانے یہ ماہرین کہاں کے ہیں!!

نگار
12-14-2011, 04:45 AM
ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھ اااااااا یہ ماہرین فریزر میں بیٹھ کر توپ چلا رہے ہیں۔۔۔وہ خود سردی کے لپیٹ میں ہیں۔۔اس لیے سب ایسے دکھائی دیتے ہیں :-):-):-):-)

سیما
12-15-2011, 08:07 PM

ہاہاہاہاہااہ آپ لوگ بھی نا اب مجھے کیا پتا کہاں کے ماہرین ہین یہ میں نے تو نیوز میں پڑھ کر یہاں پر آپ سب کے لیے پوسٹ کر لی اب مجھے تو نھی نا پتا یہ سچ ہے ہا جھوٹ :sad52:

سیما
12-15-2011, 08:12 PM
ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھ اااااااا یہ ماہرین فریزر میں بیٹھ کر توپ چلا رہے ہیں۔۔۔وہ خود سردی کے لپیٹ میں ہیں۔۔اس لیے سب ایسے دکھائی دیتے ہیں :-):-):-):-)

جی نھی آپی میں فریزر میں نہیں صوفا پر بیٹھ کر لکھ رہی ہوں :breakpc:
اور یہ میری رپوٹ نھی ہے ۔ یہ تو کسی نیوز پیپر سے کوپی کر کے پوسٹ کی ہے :cool:

نگار
12-16-2011, 12:09 AM
جھوٹے ماہرین کی خبریں شائع نا کریں۔۔پہلے موسم کا خود جائزہ لیا کریں اور پھر خبر شائع کریں:P:P:P ۔۔۔۔۔میں کراچی جانے والا تھا لیکن اس پوسٹ کے ڈر سے نا جا سکا کہ کراچی میں سردی کی لہر دوڑ رہی ہے۔۔:-):-)
آئندہ احتیاط کیجے
شکریہ

anwar_hussain
12-29-2011, 09:39 AM
شکریہ انفارم کرنے کے لیے

این اے ناصر
04-03-2012, 11:17 AM
باخبرکرنے کاشکریہ ۔