PDA

View Full Version : اسلام علیکم



آصف 26
12-12-2011, 03:57 PM
:aslamalum:میرا پورا نام محمد آصف سلیم ھے لاھور داتا صاحب رحمتہ اللہ علیہ کا رھنے والا ہوں عمر تقریبا 32سال ہے تعلیم انڈر میڑک ھے تجوید کا کورس کیا ھے بچوں کو قرآن پاک حفظ وناظرہ پڑھاتا ھوں تقریبا 13 سال ہو گے ہیں شادی شدہ ہوں دو بچے ہیں ایک بیٹا ایک بیٹی ہے

ایم-ایم
12-12-2011, 04:23 PM
ماشاء اللہ آپ کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا۔

ہم آپ کو اپنی پیاری سی محفل میں خوش آمدید کہتے ہیں۔

تانیہ
12-12-2011, 06:25 PM
آصف 26 جی آپکے بارے میں جان کے اچھا لگا ۔۔۔تعارف کے لیے بہت شکریہ
آپکو اردو منظر فورم پہ دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید

سیفی خان
12-13-2011, 09:22 PM
آپکو اردو منظر فورم پہ دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید

این اے ناصر
03-05-2012, 04:51 PM
آپ کاتعارف پڑھ کربہت اچھالگا۔ اردومنظرپرشمولیت کے لیے اپ کے تہہ دل سے مشکورہیں۔