PDA

View Full Version : چائنيز مرغي



تانیہ
11-30-2010, 10:24 PM
چائنيز مرغي

اشیاء

مرغي
دار چيني
دہي
چھوٹي الائچي
ٹماٹر
لہسن
ادرک
پياز
ھري مرچ
کالي مرچ
نمک ڈيڑہ کلو
دو تين ٹکڑے
ڈيڑہ پاؤ
دو عدد
دو عدد
چہ جوے
دو انچ کا ٹکڑا
دو عدد
دو عدد
دس بارھ دانے
حسب ذائقہ

ترکيب :

مرغي کو صاف کرکے چہ سات بڑے ٹکڑوں ميں کاٹ ليں اور تمام مصالحے ثابت مرغي سميت ديگچي ميں ڈال ديں، اوپر سے دہي پھينٹ کر اور ٹماٹر کاٹ کر ڈال دين اور دھيمي آنچ پر پکائيں وقفہ وقفہ کے بعد کفگير چلاتي رھيں، جب پاني خشک ھوجائے تو اسي عرق ميں پلٹ پلٹ کر سرخ کرليں، اگر بوٹياں سخت ھوں تو مزيد پاني ڈال کر بھون ليں، آخر ميں مرغی نکال کر ڈش ميں سلاد اور سبزي کے ساتہ سجائيں، چيني اور سوس کے ساتہ تناول فرمائيں۔