PDA

View Full Version : بروسٹ چکن



تانیہ
11-30-2010, 10:27 PM
بروسٹ چکن

اشیاء

مرغي
بيکنگ پائوڈر
پسي ہوئي رائي
لال مرچ
ميدہ اور کورن فلور
دوسٹر سوس
ہرا دھنيا
نمک ڈيڑھ کلو
پون چائے کا چمچہ
آدھا چائے کا چمچہ
ايک چائے کا چمچہ
تين کھانے کا چمچہ
چار کھانے کے چمچے
حسب ضرورت
حسب پسند

ترکيب :

پہلے مرغي کو صاف کر کے ٹکڑے کر لیں۔ پھر اس مین تمام مصالحے اچھي طرح لگا ديں اور تين چار گھنٹہ تک رکھ ديں۔ اب اس مین آلو کے چپس بنا کر شامل کر ديں اور ہرے دھنئيے کي پتياں توڑ کر ڈال دين اور سب کو اچھي طرح ملا ليں۔ پھر اس کو گھي میں فرائي کر لین۔ فرائي پين ميں گھي ڈاليں اور مرغي کے ايک ايک ٹکڑے کو تلے جائيں اور ہلکي سي سرخي آنے پر نکال ليں اور ڈش ميں سجا کر تناول فرمائيں ۔ يہ بہت لذيذ مرغي ثابت ہوگي۔