PDA

View Full Version : میری پسند



عبادت
11-20-2010, 11:32 PM
زخم سینے میں ہمارے جانے کتنے بو گے
ہمسفر بننے چلے تھے راستوں میں کھو گے

تم گے تو خشک آنکھوں میں سمندر ا گیا!
پھر ہمارے اشک سارے داغ دل کے ہو گے

بات تو ایسی نہیں ہے بر سبیل تزکرہ
جن کو ہم اپنا سمجھتے تھے پراے ہو گے

جاننا بھی چاہتے تھے ضبط بھی نہ کر سکے
جب چلا ذکر محبت دل شکستہ رو گے

"غزنوی" صاحب چلو سو جاو لمبی تان کر
جاگنے سے کیا ملے گا جب اپنے مقدر ہی سو گے[/color][/font][/size]

تانیہ
11-22-2010, 11:53 AM
بہت خوب

این اے ناصر
03-31-2012, 12:44 PM
واہ بہت خوب۔ شکریہ