PDA

View Full Version : چائے کے ساتھ کھانے والے کيک



تانیہ
11-30-2010, 10:28 PM
چائے کے ساتھ کھانے والے کيک



اجزاء

بورا
ونيلا
نمک
رس بھري کا مربہ
کوکو کا سفوف
مکھن
انڈا
آٹا
دودھ
آئسنگ شوگر
خشک ناريل تين اونس
آدھا چمچہ
ايک چٹکي
دو بڑے چمچے
ايک بڑا چمچہ
دو اونس
ايک عدد
پانچ اونس
ايک بڑا چمچہ
چار اونس
دو اونس

ترکيب :

چھ انچ کے چوکور ٹين کے ڈبے ميں چکنائي لگائيں اور اس پر چکنائي نہ جذب کرنے والا کاغذ رکھيں، مکھن اور چيني کو گھونٹيں، يہاں تک کہ وہ ريشہ دار ہو جائے انڈے کو پھينٹيں، اور مکسچر ميں آہستہ آہستہ ملائيں، اور پھينٹنے رہيں ونيلا ملائيں، مسکچر آٹے کو چھانيں اور نمک اور دودھ کو چمچ سے ڈالیں، ٹين ميں الٹيں اور پينتاليس منٹ تک ہلکي آنچ پر پکائيں، ٹھنڈا کرنے کے لئے رکھ ديں، کيک کي دو تہيں کريں، اور ان کے درميان ميں مربہ رکھیں، ٩ چوکور تکڑے کاٹ ليں، آئسنگ شوگر اور کوکو پوڈر کو چھانيں اور کافي گرم پاني ميں ملائیں، کيلوں کو اس ميں ڈبوئيں اور پھر ناريل میں ڈبوئيں، جمنے کے لئے رکھ ديں، يہ کيک فريج ميں چھ مہينے رکھے جا سکتے ہیں، چار سے پانچ گھنٹے تک ٹھنڈا کريں۔