PDA

View Full Version : اسپيشل مرغي کا قورمہ



تانیہ
11-30-2010, 10:29 PM
اسپيشل مرغي کا قورمہ


اجزاء

مرغي
گھي
دہي
نمک
لہسن
لونگ
ادرک
لال مرچ
دھنيا
پياز
بري الائچي

نمبر دو مصالحہ

ادرک
چھوٹي الائچي چھلي ہوئي
کيوڑھ
لونگ کا سر
بڑي الائچي چھلي ہوئي
ايک کلو
ايک پاؤ
ايک پاؤ
حسب ضرورت
آدھا چمچہ چائے کا
آٹھ عدد
ايک چھٹانک
دو چمچے چائے کے
تين چمچے چائے کے
دو گھٹي
چھ عدد
دو انچ کا ٹکڑا
دس بارھ
چند قطرے
دس بارہ
دو تين


ترکيب :

پہلے گھي ميں پياز برائون کر کے رکھ ليں اور اس کو مسل ليں۔ پھر اسي گھي ميں تمام مصالحے اور مرغي کے حسب منشاء ٹکڑوں کو پتيلي ميں ڈال کر بھون ليں ايک پائو دہي کو پھينٹ کر ملا ديں اور اس کا پاني خشک کر کےبھون ليں پھر اس ميں برائون کئے ہوئے پياز ڈال دين۔ اب مصالحہ نمبر دو ادرک بڑي الائچي ، چھوٹي الائچي ، لونگ کے سر وغيرہ بھي ڈال ديں۔ مرغي اگر گل جائے اور مصالحہ چھوڑنے لگے تو دم کے لئے توے پر رکھ دين کيوڑے کے چند قطرے آخر مين ڈال کر دم دے ليں اور پھر اتار ليں۔ خود کھائيں اور خاطر کريں مہمانوں کي۔