PDA

View Full Version : انار دانہ کي چٹني



تانیہ
11-30-2010, 10:30 PM
انار دانہ کي چٹني


اجزاء

انار دانہ
سرخ مرچ نمک
ہرا دھنيا
پودينہ ايک تولہ
حسب پسند
آدھي گھٹي
چند پتے

ترکيب:

انار دانہ دھو کر صاف کر لیں اور سل پر باريک پيس لیں، جب خوب باريک جہو اجئے تو اس میں نمک سرخ مرچ ملا کر پيسيں، پھر دھنيا دھو کر صاف کر کے کاٹ کر اس میں ڈال ديں اور پودينہ کے پتے بھي ڈال ديں، سب کو ملا کر خوب پيس کر اتار لیں، تہوڑا پاني ملا کر ٹني کي شکل ٹھيک کر لیں اور کھانے کے ساتھ يا چائے کے وقت پکوڑوں کے ساتھ پيش کريں۔