PDA

View Full Version : کريلے کا اچار



تانیہ
11-30-2010, 10:35 PM
کريلے کا اچار


اجزاء

کريلے
تيل سرسوں
ميتھرے
کلونجي
سرخ مرچ
نمک
دھنيا خشک ثابت
ہلدي ايک کلو
آدھا کلو
آدھي چھٹانک
آدھي چھٹانک
آدھا پائو
حسب ضرورت
آدھا چھٹانک
حسب ضرورت

ترکيب:

کريلے درميانہ سائز کے لے ليں اور ان کو چھلکے سميت خوب دھو کر صاف کر کے خشک کر ليں، اب ان کو درميان سے کاٹ کر ان کے بيج نکال ديں۔