PDA

View Full Version : تیز ہواؤن کی ستائی ہوئی



قرطاس
12-31-2011, 12:55 PM
تیز ہواؤن کی ستائی ہوئی
زندگی ہے شمع اک جلائی ہوئی
آرزؤں کا گرتا ہوا گراف
برف دوپ میں نہائی ہوئی
وقت مرگ کے جیسی ہے گراں
نظر اس سے ملائی ہوئی
تیری میری جلائی کے قصے
آنسوؤں کی فقظ بہائی ہوئی
کس قدر نایاب ہے وہ قرطاس
صورت چادر میں چھپائی ہوئی

قرطاس
12-31-2011, 01:03 PM
تاریک شب ظلمت کا سماں ہے
موت کے لب پہ زیست کا بیاں ہے
دور حاظر تنگی فتنہ و الم کا دور
امیدیں صعیف اور غم جواں ہے
نا آشنا ہے تبسم اپنی حقیقت سے
دل اہل نظر کا نوحہ خواں ہے

قرطاس
12-31-2011, 04:30 PM
اردو زبان کی تعریف میں لکھے گے میرے کچھ اشعار

چھایا ہے اک عالم پر اس کا سرگم
سب سے اونچا ہے اردو تیرا پرچم
جگ میں آئے لاکھوں سخن ور
شیرین ہے اردو جیسے مامتا
مفقود ہو جاتے ہیں فاصلے
پھر تو میں وہ سب ہیں اقربا

سیما
01-01-2012, 02:38 AM
بہت اچھا لکھا شکریہ:rolleyes:

قرطاس
01-01-2012, 06:42 AM
شکریہ محترم بہن

این اے ناصر
03-31-2012, 12:38 PM
واہ بہت خوب۔ شکریہ