PDA

View Full Version : بڑی دیر کر دی مہرباں آتے آتے



قرطاس
12-31-2011, 05:22 PM
http://img.webme.com/pic/q/qartaas/namef.gif

قرطاس
12-31-2011, 05:28 PM
http://urdulook.info/imagehost/?di=10132609381111
http://urdulook.info/imagehost/?di=1413260938126
http://urdulook.info/imagehost/?di=2132609381216

سیما
01-01-2012, 02:35 AM
سچ بڑی دیر کر دی ۔۔ بہت ہی سیڈ سٹوری ہے:(

قرطاس
01-01-2012, 06:37 AM
سچ بڑی دیر کر دی ۔۔ بہت ہی سیڈ سٹوری ہے:(


شکریہ بہن ، ;)

admin
01-01-2012, 01:28 PM
واہ بہت خوب مگر ایک چھوٹی سی گزارش ہے کہ بجائے کوئی اور امیج ہوسٹنگ سروس استعمال کرنے کے اردو منظر کی اپنی امیج سروس استعمال کریں تاکہ کل کو کسی مسئلے کی وجہ سے وہ امیج سروس بند بھی ہو جائے تو یہ امیجز والی پوسٹس ضائع نہ ہو جائیں۔ اردو منظر نے آپ کی سہولت اور پوسٹس میں لگے امیجز کو محفوظ رکھنے کی خاطر اپنی امیج سروس شروع کی ہوئی ہے۔ لنک نیچے دے رہا ہوں اب آپ یہاں پر امیجز اپ لوڈ کر کے لگائیں تاکہ ان کے ضائع یا ڈیلیٹ ہونے کا خطرہ نہ رہے۔ شکریہ


http://urdulook.info/imagehost/

قرطاس
01-02-2012, 06:10 PM
شکریہ جناب یہ تو بہت عمدہ بات ہے ۔ آپ مصنفین کی نگار شاد محفوظ کر کہ بہت عمدہ کام کر رہے ہیں ، اس سے درج دیل باتیں سمجھ میں آتی ہیں
اردو منظر ، ادباء کی تحریروں کی اہمیت جانتی ہے
اردو منظر ، تحریریں جو مصنفین نے خود تحریر کی ہوتی ہیں کو ہمیشہ کے لئے محفوظ رکھنا چاہتی ہے
اردو منظر ، سروس اردو کی توقی کے لئے کام کرنے کا جزبہ رکھتی ہے

admin
01-02-2012, 07:27 PM
جی بلکل الحمد للہ اور ان شاء اللہ آپ کی تمام تحریروں میں جلد ہی آپ کے نام اور اردو منظر فورم کے “لوگو“ کا سٹمپ لگا دیا جائے گا تاکہ جملہ حقوق بحق مصنف اور پبلشر کے نام محفوظ ہو جائیں یوں آپ کی تحاریر کوئی اور بھی اپنی ویب سائٹ یا فورم پر لگائے گا تو آپ کے حقوق کو پائمال نہیں کر سکے گا۔ بلکہ اگر تھوڑی سی محنت کر کے آپ خود “فوٹو شاپ“ میں جا کر اس کے پیچھے واٹر مارک سٹمپ بنا کر لگا دیا کریں تو کیا ہی بات ہے۔ یا ایسا کریں کہ مجھے یہ امیجز ایک ذپ فائل بنا کر ای میل کر دیا کریں میں ان میں سٹمپ لگا کر آپ کو بھیج دیا کروں گا اور آپ فورم پر لگا دیا کریں اور ساتھ میں میں ان کی ایک پی ڈی ایف (برقی کتاب) بھی بنا دیا کروں گا۔ یوں آپ کی محنت مزید محفوظ ہو جائے گی۔

قرطاس
01-07-2012, 08:44 PM
محترم بھائی یہ تو بہت ہی عمدہ بات ہے ، ویب سائٹ کا ایڈمن سائٹ
کا منتظم اعلیٰ ہونے کے ساتھ ساتھ ، ممبران کا اصلاح کار بھی ہو تا ہے ، میں
آپ کے پاس میرا یوزر نیم اور ای میل ایڈریس آ جکا ہو گا اگر آپ میرا پاس ورڈ تبدیل کر کے اس پر یہ سارا عمل کر دیا کریں تو بہت نوازش ہو گی
ہم اور آپ کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہمیں مل جل کر اردو کی خدمت اس کے فروغ کے لئے انتہائی کار آمد ہے آپ اس کا تبدیل شدہ پاس ارڈ میرے میل ایڈریس پر پوسٹ کر دیجئیے گا
بہت ساری دعاوں کا طالب
قرطاس

admin
01-08-2012, 07:44 PM
جی محترم مگر آپ کا پاس ورڈ تبدیل کرنے کی کوئی ضرورت نہیں میں فورم کی لینگوئج فائلز پر کام کر رہا ہوں جیسے ہی کچھ فراغت ہوئی میں آپ کے افسانوں پر واٹر مارکنگ کا کام شروع کر دوں گا۔ اور تمام مراسلوں کو اپ ڈیٹ کر دوں گا۔

اردو منظر فورم تمام لکھنے والوں کو ہر بہترین سہولت مہیا کرنے کی کوشش کرے گا۔ ان شاء اللہ

بےباک
01-09-2012, 07:48 PM
محترم قرطاس صاحب ، آپ نے جس محبت سے یہاں شمولیت کی ، یہ آپ کی اردو زبان سے محبت اور شوق ہے ، ان شاءاللہ
وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ آپ کی محنت کے مزید نمونے دیکھنے کو ملیں گے ، اور آپ سے ہم استفادہ کریں گے ، بڑی دیر کر دی مہربان آتے ہوئے ایک بہترین المیہ افسانہ ہے ،

قرطاس
01-10-2012, 05:43 PM
جی محترم مگر آپ کا پاس ورڈ تبدیل کرنے کی کوئی ضرورت نہیں میں فورم کی لینگوئج فائلز پر کام کر رہا ہوں جیسے ہی کچھ فراغت ہوئی میں آپ کے افسانوں پر واٹر مارکنگ کا کام شروع کر دوں گا۔ اور تمام مراسلوں کو اپ ڈیٹ کر دوں گا۔

اردو منظر فورم تمام لکھنے والوں کو ہر بہترین سہولت مہیا کرنے کی کوشش کرے گا۔ ان شاء اللہ


بہت شکریہ جناب عالیٰ اس زخمت کے لئے آپ کا انتہائی مشکور ہوں

قرطاس
01-10-2012, 06:05 PM
محترم قرطاس صاحب ، آپ نے جس محبت سے یہاں شمولیت کی ، یہ آپ کی اردو زبان سے محبت اور شوق ہے ، ان شاءاللہ
وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ آپ کی محنت کے مزید نمونے دیکھنے کو ملیں گے ، اور آپ سے ہم استفادہ کریں گے ، بڑی دیر کر دی مہربان آتے ہوئے ایک بہترین المیہ افسانہ ہے ،

انشاء اللہ اردو منظر کے معیار پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا ، ایک اور بات کچھ خاص مواقع اور ضرورت کے تحت تحریریں لکھنا پڑ جاتی ہیں ،
کچھ ایسے دن آ جاتے ہیں جس کے متعلق تحریر سائٹ کی زینت میں اضافہ کرتی ہے ، کوئی خاص دن خاص تہوار وغیرہ پر کوئی نثری یا شعری تحریر لکھنا ہو تو میں حاضر ہوں ، ایک اور گزارش ہے اردو منتظر مصنف نام کا گروپ ہونا چائہے ، میرے علاوہ جو ممبران لکھ سکتے ہیں ان کے لئے شرط رکھی جائے مثلا“ ایک سو یا ایک ہزار ذاتی تحریریں پوسٹ کرنے والا کو اردو منظر کے مصنفین میں شامل کر لیا جائے گا ، اس کے علاوہ ، آپ اپنی مرضی سے کوئی اعنوان دے کر اس پر افسانہ ، کہانی لکھنے کا مقابلہ بھی کرا سکتے ہیں ،اس طرح مقابلے کی فضا قائم ہو گی ، لکنے کا ماحول بنے گا اور سب سے بڑ کر اردو کی خدمت ہو گی ۔
فقط
قرطاس

admin
01-10-2012, 07:34 PM
آپ کی تجاویز بہت بہترین ہیں میں نے کافی عرصہ پہلے وی آئی پی ممبرز کا ایک گروپ بنانے کا سوچا تھا مگر کچھ مصروفیت کی وجہ سے وہ کام پایہ تکمیل کو نہیں پہنچ سکا اب میں اس وی آئی پی ممبرز والے کام کو اردو منظر مصنف گروپ میں تبدیل کر دیتا ہوں جس میں مصنفین حضرات کو خصوصی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ خصوصی مواقع کی تحاریر آپ ایام کی مناسبت سے لکھ دیا کریں اس کے علاوہ اگر کوئی خصوصی تحریر لکھوانی پڑی تو محترم “بے باک“ جی آپ سے بات کر لیا کریں گے۔ ان تحاریر کو خصوصی ایام کے حوالے سے یادگار حیثیت سے جگہ دی جایا کرے گی۔

میں خود کافی دنوں سے سوچ رہا ہوں کہ اردو منظر پر وقتاً فوقتاً مقابلہ جات منعقد کروائے جائیں۔ جس کا اظہار میں نے فورم کے کچھ پرانے ممبران سے بھی کیا تھا۔ مگر اس کو حتمی شکل دینے کے لئے پوری فورم انتظامیہ سے مشورہ کیا جائے گا۔ مقابلہ جات کے لئے انعامات بھی رکھے جائیں گے اور جیتنے والوں کو فورم پر بھی خصوصی ایوارڈز سے نوازا جائے گا۔:christmas:

قرطاس
01-10-2012, 07:57 PM
بہت نوازش ، فورم کا برادرانہ ماحول قابل تعریف ہے ، موقع کی مناسبت سے میری لکھی گئ تحریریں انشاء اللہ فورم کے معیار کے مطابق ہوں گی ، میں میرپور کی ادبی و علمی تقریبات میں شرکت کرتا رہتا ہوں میرے دوستوں کے علاوہ ادباء کہتے ہیں کہ میرا
مزاج افسانہ نگاری پر بہت موافق ہے ،
میری یہ خوائش ہے کہ مجھے اپنی یہ صلاحت
مذید پختہ کرنے کا موقع ملے گا ، افسانہ
کیونکہ زندگی کے کسی ایک شعبہ اور معشرے کے کسی ایک پہلو پر روشنی ڈالٹا ہے ، مختصر ہوتا ہے ، نیز کردار بھی کم ہوتے ہیں ، ہر قاری آسانی سے ایک ہی بار
پڑھ سکتا ہے اس لئے کامیاب تصور کی جاتی ہے ،یہ ایک ذاتی سی رائے تھی ، میں نے کئ بار مقابلہ مضمون نویسی میں بھی حصہ لیا ہے ، انشاء اللہ ، آپ کی سائٹ کے لئے کار آمد رکن ثابت ہوں گا ، جس مرضی صنف میں تحریر لکھوائی جائے ، انشاء اللہ قابل اثر ہو گئ

قرطاس

این اے ناصر
03-07-2012, 09:02 PM
واہ بہت خوب۔ شئیرنگ کاشکریہ

این اے ناصر
05-05-2012, 12:54 PM
شئیرنگ کاشکریہ۔