PDA

View Full Version : ازماء عمر کی سالگرہ اور کچھ شاندار فوٹو



بےباک
01-01-2012, 02:41 PM
ازماء عمر کی سالگرہ
ازماء عمر کی آج سالگرہ ہے ، نئے سال کی آمد ہے ، یکم جنوری آج سالگرہ ہے اس معصوم کی
اردو منظر کی ایک مایہ ناز رکن شہزادی صاحبہ کی بھتیجی ہے ،
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اس کو کامیاب کرے اور زندگی میں ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنے اور آخرت میں بھی کامیاب ہو ، آمین
http://urdulook.info/imagehost/?di=513254113599
http://urdulook.info/imagehost/?di=9132540964212
http://urdulook.info/imagehost/?di=413254096427
http://urdulook.info/imagehost/?di=1113254096422
http://urdulook.info/imagehost/?di=13132541071613

عبادت
01-01-2012, 04:45 PM
اسلام علیکم
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
اللہ پاک اسے ہمیشہ اپنی پناہ میں رکھے صدا مسکراتی رہے اپنے ماں باپ کے لیے ایک ستارہ بنی رہے آمین
بہت ہی پیاری بیٹیا رانی ہے
بہت پیاری لگ رہی مبروک مبروک مبروک
بیٹی نے ممی کا سارا زیوار پہن لیا کتنی پیاری لگ رہی ہے
ازماء کا کی کو:Funny_emoticon::Funny_emoticon::Funny_emotico n::smiley23:

کاکی ٹماٹر بہت مہنگے ہیں مت کھایا کر تم اپ ٹماٹر ورگی ہو

ہاں یاد ایا نوٹ کیا گیا ہمارے اندازے کے مطابق ازماء بیٹا اپ کے پاپا
سگریٹ نوش ہیں ان کے ساتھ لڑائیاں کیا کرو کہ پاپا چھوڑو سگریٹ
ورنہ ڈبی توڑ دوں گی میں سمجھ پتا نہیں ازما پیتی ہے وہ بھی
ڈنہل لائیٹ ہی ہی ہی ہی :P:P:P اگر ا زماء اپ پیتی ہو تو ایک چاچو کو دینا ھاھاھاھاھاھاھاھاھا

تانیہ
01-01-2012, 10:29 PM
ماشاءاللہ سو کیوٹ
بہت پیاری لگ رہی ہے ازماء
اللہ بری نظر سے بچائے اور دنیا و آخرت کی تمام کامیابیاں عطا فرمائے۔۔۔۔آمین
اللہ تعالی نیک نصیب کرے۔۔۔آمین
اتنی ی ی ی ی ی ی پیاری لگ رہی ہے کہ بےاختیار پیار آرہا ہے ۔۔۔اسلیئے ازماء کو میری طرف سے ہیپی برتھ ڈے اور ایک سویٹ کِس

admin
01-02-2012, 02:25 PM
واہ جی واہ ماشاء اللہ میں نے تو دیکھا ہی آج ہے۔:heart:

ابوبکر
01-02-2012, 11:27 PM
ازماء کو میری طرف سے بھی دل کی گہرائیوں سے سالگرہ مبارک

بےباک
01-02-2012, 11:52 PM
http://farm4.static.flickr.com/3199/2752554211_b342882c3a_z.jpghttp://www.ok-iraq.com/vb/images/smilies/zx1.gifhttp://www.ok-iraq.com/vb/images/smilies/zx1.gifhttp://www.ok-iraq.com/vb/images/smilies/zx1.gifhttp://www.ok-iraq.com/vb/images/smilies/zx1.gif

محمد یونس عزیز
01-19-2012, 09:35 PM
http://i43.tinypic.com/zjc8dk.jpg

محمد یونس عزیز
01-19-2012, 09:48 PM
http://i40.tinypic.com/6jd7dk.jpg

اوشو
01-19-2012, 09:51 PM
واہ
بہت کیوٹ لگ رہی ہے ازماء
اللہ کریم نصیب اچھے کرے اور ہمیشہ شاد آباد رکھے
آمین:photosmile:

مدنی
09-27-2012, 07:09 PM
ماشاء اللہ بہت پیاری بچی ہے ، اللہ نظر بد سے بچائے ، اور ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے ، آمین

pervaz khan
09-27-2012, 08:09 PM
ہیپی برتھ ڈے ٹو یو ازماء اللہ آپ کو بری نظر سے بچائے۔ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔دنیا اور آخرت میں کامیابیاں عطا فرمائے۔آمین

نگار
09-27-2012, 10:21 PM
میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو ۔

انجم رشید
09-29-2012, 08:13 AM
میرا خیال ہے مجھے ابھی صبر کرنا چاہیے تین ماہ تک کیوں کہ ازاما بیٹا کی اگلی سالگرہ تین ماہ بعد آئے گی پھر سالگرہ مبارک کہہ لوں گا

سقراط
12-17-2012, 03:10 AM
http://2.bp.blogspot.com/_8aYsPWb9U3Y/SxHcfA7GVnI/AAAAAAAAAcQ/tldg2lOzZsI/s1600/Gulab+JamunVM.jpeg

http://www.pankajbhadouria.com/images/recipes-images/full/1330827198.jpg