PDA

View Full Version : امریکی صدر کی کار یا چلتا پھرتا قلعہ



ایم-ایم
01-07-2012, 05:20 PM
http://www.urdulook.info/imagehosting/images/specialreport3.jpg

بےباک
01-07-2012, 05:47 PM
واہ جی واہ ، چلتا پھرتا قلعہ ہے سچ میں ،
شکریہ اتنی اہم معلومات شئیر کرنے کا :friends::friends:

عبادت
01-08-2012, 12:17 AM
اسلام علیکم
ھاھاھاھاھاھاھا بے باک اینڈ ایم ایم صاحب ہمارے پاس تو ڈاڈو بنا ا رہا ہے یعنی مینڈک
کونسا قلعہ جناب یہ تو مینڈک ہے

admin
01-08-2012, 06:07 PM
یہ امیج اصل میں امیج شیک پر اپلوڈ کیا گیا تھا اور شاید ایم-ایم نے اردو منظر امیج ہوسٹنگ پر اپلوڈ کرنے کی کوشش کی مگر کیونکہ وہاں صرف 1920x1920 سائز کا امیج ہی لگتا ہے اس لئے یہ امیج لمبائی میں بہت زیادہ ہونے کی وجہ سے وہاں ایرر دے گیا ہو گا۔:friends:

بہرحال میں نے اسے درست کر دیا ہے اب اس کا ڈاڈو نہیں بنے گا۔:Ghelyon:

قرطاس
01-10-2012, 06:44 PM
بہت عمدہ جناب بہت ہی معلوماتی پوسٹ تھی ، بہت شکریہ