PDA

View Full Version : how to add pictures



سیکرٹ ممبر
01-07-2012, 09:14 PM
Assalam wa alikum,

Please can you tell me how to add pictures from my computer to the forum

ایم-ایم
01-07-2012, 10:25 PM
آپ ابھی رجسٹرڈ نہیں ہیں جب آپ فورم پر رجسٹرڈ ہوں گے تو اردو منظر فورم آپ کو امیج ہوسٹنگ کی سہولت فراہم کرے گا۔ آپ اپنے کمپیوٹر سے امیج اس ہوسٹنگ ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر کے وہاں سے لنک کاپی کر کے پوسٹ میں پیسٹ کریں تو آپ کا امیج پوسٹ میں دکھائی دے گا۔ مگر اس سب کے لئے آپ کو پہلے فورم پر رجسٹر ہونا پڑے گا۔

مہمان
01-07-2012, 11:46 PM
آپ کا بہت بہت شکریہ پلیززززززززززززززززززز مجھے کوئ انگلش میں جواب دے مجھے سمجھ :huh:نھی آتی اس لیے میں مہمان بن کر لکھا میں ممبر ہی ہون :tongue38: پلیزز میری مدد کریں ورنہ یہ پوسٹ :290::290::290::290::290:

admin
01-08-2012, 12:16 PM
براہِ مہربانی آپ نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں آپ کی مطلوبہ معلومات مل جائیں گی۔ شکریہ

اردو منظر امیج ہوسٹنگ پہ امیج اپ لوڈ کرنے اور فورم پر لگانے کا طریقہ (http://urdulook.info/portal/showthread.php?tid=4151&pid=13594#pid13594)