PDA

View Full Version : تحریک ختم نبوت منزل بہ منزل



سرحدی
01-11-2012, 04:14 PM
قادیانیت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کرنے اور عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کی جدو جہد کو تفصیلاً بیان کرنے کے لیے عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت نے ایک کتاب نماپمفلٹ شایع کیا جس کے مصنف خواجہ خواجگان حضرت مولانا خواجہ خان محمد صاحب نور اللہ مرقدہٗ ہیں۔
یقینا اس کتاب کے مطالعہ سے تحریک ختم نبوت کی اہمیت کو اجاگر کرنے میں مدد ملے گی اور ختم نبوت کی حفاظت کے لیے کی جانے والی کوششوں کو مسلمانانِ عالم تک پہنچانے میں بہت فائدہ مند ثابت ہوگی۔
آپ حضرات کے لیے اس کتاب کا آن لائن لنک لگایا جارہا ہے ۔ اسے پڑھیں اور دوسروں تک تحفظ ختم نبوت کی تحریک کی دعوت پہنچائیں۔ جزاک اللہ


کتاب دیکھنے کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں:
تحریک ختم نبوت منزل بہ منزل (http://www.khatm-e-nubuwwat.org/pamphlets/Markaz/TahreekKhatmeNubuwwat/P/1.htm)

قرطاس
01-11-2012, 09:32 PM
جزاک اللہ

بےباک
01-11-2012, 10:08 PM
شکریہ سرحدی بھائی ،
آپ کی محنت سے ہم بہت خوش ہوتے ہیں ، ان شاءاللہ ، بفضل اللہ تعالی ہمیں پیارے رسول صلی علی وسلم کے ساتھ محبت رکھنے پر ہماری خطاؤں کو معاف فرما دیں