PDA

View Full Version : پتھروں کے شہر میں ایک آئینہ دیکھا گیا



سیما
01-12-2012, 05:52 AM
پتھروں کے شہر میں ایک آئینہ دیکھا گیا

ایک لمحے کے لیے یہ معجزہ دیکھا گیا
پتھروں کے شہر میں ایک آئینہ دیکھا گیا

گرنے والا تو بلندی چھو گیا آکاش کی
جو سنبھل کر چل رہا تھا ، رینگتا دیکھا گیا

آخر اسکی کمسنی دم ٹوٹی دیکھی گئی
صبح جب وہ آئینے کو چومتا دیکھا گیا

شہر کے ہر شخص کو تھا اپنے گم ہونے کا ڈر
ہر کوئی سائے کے پیچھے بھاگتا دیکھا گیا

آئینہ کھانے میں کل اس شخص کو کوڑے پڑے
جو ہوا مٹھی میں لیکر گھومتا دیکھا گیا . . . !

نگار
03-16-2012, 02:16 PM
نصیحت سے بھر پور غزل ہے۔۔۔
آپ کا شکرررررررررررررررررررررری ہ

عبادت
03-16-2012, 04:13 PM
بہت خوب مس سیما

این اے ناصر
03-16-2012, 07:39 PM
شئیرنگ کاشکریہ۔

تا بی
03-17-2012, 02:46 AM
زبردست جیو:heart::heart::heart:

روشنی 6655
03-17-2012, 08:23 AM
بہت اچھی شئیرنگ کی سیماجی
‏_____