PDA

View Full Version : نس جا بش اب ہولے ہولے

قرطاس
01-14-2012, 08:56 PM
جوتے تھے چمڑے کے نئے
پڑنے تھے سر پہ بش جی کے
لوٹا بن جا مغرب کا تو
تو بھی کھا لے بڑھ کے جوتے
بھاری سے ہوں جوتے یارو
باٹا کے ہوں یا سروس کے
پل میں چونکا کھا کر جوتا
واہ ہوئے رولے جوتے کے
خاک میں مل کئ عزت تیری
نس جا بش اب ہولے ہولے
نہ ملتے ہوں دوکانوں سے
اچھا کام ہے لے مسجد سے

عبدالقدیر محمد قرطاس مرزا

یہ مفعولن مفعولن فع کے وزن پر ہے پر میرے
دوست کہتے ہیں قرطاس بھائی اس نظم کو جوتے کے
وزن پر رکھیں یہ نئے والا وزن کیسا ہے جناب

جناب اس وزن پر ترتیب دینا ممکن ہے

مفعولن مفعولن فع
یعنی
مف عو لن مف عولن فع
سات جوڑے
2 2 2 2 2 2 2
اس بحر میں بہترین ترنم ہے
سا رے گا ما پا دا نی
اس بحر کے وزن پر آخری سا بھی آتا ہے لیکن
میں نے وہ خضف کیا ہوا ہے
فع
نا کہ
فعلن

اب کیا خیال ہے جناب

اب اُسی ترتیب سے
جوتے جوتے جوتے جو
۲ ۲ ۲ ۲ ۲ ۲ ۲

بےباک
01-16-2012, 08:03 PM
نس جا بش اب ہولے ہولے
جوتے تھے چمڑے کے نئے
پڑنے تھے سر پہ بش جی کے
لوٹا بن جا مغرب کا تو
تو بھی کھا لے بڑھ کے جوتے
بھاری سے ہوں جوتے یارو
باٹا کے ہوں یا سروس کے
پل میں چونکا کھا کر جوتا
واہ ہوئے رولے جوتے کے
خاک میں مل گئ عزت تیری
نس جا بش اب ہولے ہولے
نہ ملتے ہوں دوکانوں سے
اچھا کام ہے لے مسجد سے

بہترین نظم لکھی آپ نے ، مزا آگیا ،

یہ بات مجھے سمجھ نہیں آئی ،مجھے سمجھا سکتے ہیں آپ ،اگر مناسب سمجھیں ، ویسے جو نظم آپ نے اوپر لکھی ہے وہ بہترین انداز میں ہے ، باقی یہ شاعروں کی باتیں ہیں ، شاعری کیسے کی جائے ،،،،ہم تو پکی ہوئی روٹی کھانے کے شوقین ہیں ،
آپ کی شاعری یقینا دل کو چھو لینے والی ہے ،:photosmile:

اوشو
01-17-2012, 12:40 AM
قرطاس جی !
آپ کی شاعری کی تعریف کروں یا علمِ عروض پر آپ کی گرفت کی تعریف کروں؟:huh:

قرطاس
02-08-2012, 08:17 PM

سب سے پہلے شاعری پسند کرنے کا شکریہ ، شعر کو موزوں یعنی مناسب کرنے کے لئے کچھ چیزیں درکار ہوتی ہیں ، تخیل ، علم البیان ، اور علم العروض
علم عروض یعنی وزن کے مطابق شعر کرنا ، کسی شعر کو کسی بحر کے ارکان کے برابر کرنا علم العروض کہلاتا ہے ، جب شاعری وزن کے مطابق ہو گی تو اس میں ترنم آتا ہے ، اور شعر کی قدر ق قیمت میں اضافہ ہوتا ہے ، اصل چیز تحیل ہوتا ہے ۔ یہ وزن اور عروض بعد میں ہوتا رہتا ہے اس لئے میرا مشورہ ہے کہ اگر کوئی شاعر کر رہا ہے اور اسے علم العروض کا علم نہیں تو ، اسے شاعری سے تنگ نہیں ہونا چائیے ، بازار سے شاعری کے وزن کے متعلق کتابیں مل جاتی ہیں ، بعد میں ان سے فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے

قرطاس
02-08-2012, 08:20 PM
قرطاس جی !
آپ کی شاعری کی تعریف کروں یا علمِ عروض پر آپ کی گرفت کی تعریف کروں؟:huh:

تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا

جناب دعا کی جئیے