PDA

View Full Version : ہزار گنجی نیشنل پارک - پاکستان



تانیہ
12-01-2010, 12:01 AM
http://pak.net/attachments/%D8%AC%D9%86%DA%AF%D9%84%DB%8C-%D8%AD%DB%8C%D8%A7%D8%AA/26178d1256621686-2563616925_3b14428419_s-1-jpg

علی عمران
12-01-2010, 06:07 PM
واہ خوب.....................

بےباک
12-07-2010, 11:07 AM
http://farm4.static.flickr.com/3037/2561127711_3e7049a019.jpg

ہزار گنجی نیشنل پارک کوئٹہ سے 20کلو میٹر دور جنوب مغرب میں واقع ایک انتہائی خوبصورت پارک ہے۔ اسکا رقبہ 32,500ایکڑ ہے اور سطح سمندر سے 2021 سے 3264 میٹر بلندی پر واقع ہے ۔ [1] اسے 1980ء میں جنگلی حیات کے تحفظ کیلئے قائم کیا گیا۔یہ پارک قدرتی پہاڑی ماحول کی عکاسی کرتا ہے۔ یہاں مغرب میں چلتن اور مشرق میں ہزار گنجی پہاڑی سلسلہ ہے۔ اس پارک میں ایک بہترین عجائب گھر دیکھنے کے لائق ہے۔ یہاں آرام گاہ (ریسٹ ہاؤس) بھی ہے اور تفریح کیلئے خوبصورت مقامات بھی، جس کے باعث باہر سے سیر کیلئے آنے والے یہاں رہتے ہوئے اس خوبصورتی سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔

ہزار گنجی کا مطلب ہزار خزانوں والی جگہ ہے۔ یہ اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ یہاں پہاڑوں کی تہوں میں ہزاروں خزانے دفن ہیں، اس تاثر کی وجہ اسکا مخلتلف تاریخی افواج اور بلوچ قبائل کی گزرگاہ ہونا ہے۔ابتدا میں اس پارک کے قیام کا مقصد چلتن جنگلی بکری اورمارخور کی نسل کو بچانا تھا جو 1950ء کی تعداد 1200 سے کم ہو کر 1970ء میں صرف 200 رہ گئے تھے۔ اب ان کی تعداد دوبارہ 800 سے تجاوز کر چکی ہے۔ اب یہاں سلیمان مارخور بھی محفوظ ہیں اور دھاری دار چیتا اور لومڑیاں بھی ہیں۔ پارک کے قیام سے یہ جانور غیر قانونی شکاری کاروائیوں سے بچے ہوئے ہیں۔انکے علاوہ کئی اور نایاب جانور ور پرندے بھی یہاں موجود ہیں۔

تانیہ
12-07-2010, 04:22 PM
زبردست شیئرنگ....تھینکس

سقراط
12-17-2010, 08:46 PM
http://i943.photobucket.com/albums/ad275/nikennyyyyy/thlove11300000.gifhttp://i943.photobucket.com/albums/ad275/nikennyyyyy/thlove11300000.gifhttp://i943.photobucket.com/albums/ad275/nikennyyyyy/thlove11300000.gifhttp://i943.photobucket.com/albums/ad275/nikennyyyyy/thlove11300000.gifhttp://i943.photobucket.com/albums/ad275/nikennyyyyy/thlove11300000.gif
http://img708.imageshack.us/img708/2001/nicesharing12940.gif

تانیہ
12-17-2010, 09:13 PM
شکریہ سبھی ساتھیوں کا اور شکریہ سقراط جی ...نائس

کا کا سپاہی
12-26-2010, 11:00 AM
اچھی شیئرنگ ہے

کا کا سپاہی
12-26-2010, 11:03 AM
http://http://wikimapia.org/p/00/00/95/53/50_big.jpg

ناصرتونسوی
02-24-2011, 02:32 PM
بہت زبردست معلومات. شکریہ

وی جے
03-15-2011, 10:54 AM
انٹرسٹنگ:-):-)

این اے ناصر
03-19-2011, 01:31 PM
بہت دلچسپ معلومات۔

pervaz khan
06-27-2012, 12:40 AM
جزاک اللہ بہت اعلی شئیرنگ ہے

انجم رشید
06-29-2012, 01:05 PM
السلام علیکم ۔
بہت بہت شکریہ معلومات کا
1959 میں یہاں مارخوروں کی تعداد 1200 تھی 1970 میں 200 رہ گی جس کی بڑی وجہ غیر قانونی شکار تھا اب پھر مارخور کی تعداد 800 تک پہچ گی ہے اور مزید اضافہ ہو رہا ہے نیشنل پارک کے شمالی حصے میں سیلمانی مارخور موجود ہیں کچھ مارخور چلتن پہاڑی سلسلے کی مغربی ڈھلوانوں کی 15سو میٹر تا 21 سو مٹر بلندی تک پاے جاتے ہیں ؛
جب کہ ہزارہ گنجی چلتن پارک میں چلتن مار خور سلیمانی مارخور انڈین نسل کا بھڑیا چیتا گیڈر ریچھ سرخ لومڑی بلینڈ فورڈ نسل کی پہاڑی بھیڑ ایرانی نسل ہرن بلوچستانی نسل کا دنبہ اور مختلف اقسام کے پرندے پاے جاتے ہیں ۔
ایک دلچسپ بات ماخور کی یہ ہمشہ تنگ پہاڑی راستے پر اپر ہی اپر جانے کی کوشش میں رہتا ہے ایسا راستہ جس پر کوی دوسرا چوپایا جانے کی ہمت نہیں کرتا
شکریہ

ابوبکر
08-18-2012, 10:42 PM
دلچسپ و معلوماتی مراسلےکے لیے بہت شکریہ
مہربانی

سیفی خان
11-22-2012, 07:58 AM
اچھی شیئرنگ ہے