PDA

View Full Version : کیا سب کو قوم سے معافی نہیں مانگنی چاہیے



انجم رشید
02-03-2012, 02:45 PM
السلام علیکم :
میں پہلی بار آپ کی بزم میں شامل ہو رہا ہوں اور میرا سوال ہے کہ کیا تمام اداروں کو قوم سے معافی نہیں مانگنی چاہیے ۔
یہاں بات کروں گا سیاست دانوں کی فوج کی اور عدلیہ کی ۔
سب سے پہلے فوج کی کیا فوج نے اتنی بار مارشل لا لگیا کیا فوج کو قوم سے معافی نہیں مانگنی چاہیے کتنے نقصان کیے ہیں فوج نے تین اہم مارشل لا لگے ہیں ان مارشل لا دور میں ہم نے مشرقی پاکستان کھویا اور کتنے اور نقصان ہوے ضیا مرحوم نے بھٹو شہید کو اپنے آقا امریکہ کے کہنے پر پھانسی چڑا دیا مشرف صاحب نے کیا کیا سب جانتے ہیں ہمیں ایک ایسی جنگ میں الجھا دیا جو ہماری جنگ نہیں تھی ۔
یحیٰ نے مشرقی پاکستان کو بنگلہ دیش بنا دیا ضیا نے ہمیں پہلی افغان روس جنگ میں جونک دیا جس کا خمیزہ ہم آج تک بگھت رہے ہیں بھٹو کو پھانسی چڑا دیا جمہوریت کا قتل کر دیا 11 سال طویل سیاہ دور گزرہ پاک سر زمین پر پھر اللہ خیر مشرف آ گیا تو کیا نہیں ہوا مشرف دور میں امریکہ کی جنگ ہم جونک دی حالنکہ یہ ثابت ہو گیا تھا کہ امریکہ نے خود ہی اپنے ملک میں طیاروں سے اپنے ہی ٹاور گراے اور الزام لگا القایدہ پر ( جو کہ امریکہ کی ہی تیار کردہ تنظیم ہے ) یہاں ایجینسیوں نے بھی بہت رول ادا کیا جس کو چاہا اس کو سامنے لاے یہ ایک محدود خاکہ تھا فوج کا ۔
اب چلتے ہیں عدلیہ کی طرف کیا یہ وہی عدلیہ نہیں جس نے ہر ڈکٹیر کو حکومت کرنے کا حق دیا ضیا کو نظریہ ضرورت کے تحت اور یہ نظریہ ضروت 11سال تک رہا عبوری آین پر بھی عدلیہ ہی نے حلف اٹھاے تھے ۔
مشرف کو حق بھی عدلیہ ہی نے دیا تھا ۔
اب چلتے ہیں سیاست دانوں کی طرف اللہ خیر کیا نہیں کیا ان سیاست دانوں نے کچھ ہمیشہ حکومت گرانے کے چکر میں رہے اور کچھ حکومت بچانے کے چکر میں ان مے کارنامے دیکھ کر خود ہی شرم آتی ہے کہ کیا یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سیاست دان ہیں مارشل لا لگوانے میں سب سے زیادہ ہاتھ ان کا ہے جو حکومت سے باہر ہے اس کی ہمیشہ کوشش رہی کہ مارشل لا کیوں نہیں لگتا یہ فوج کو خود دعوت دیتے ہیں آپ تاریخ دیکھ لیں ان کے کارنامے آپ خود جانتے ہیں مجھے بتانے کی ضرورت نہیں ۔
آج کے حالات کچھ بدل گے ہیں آج کی حکومت نے فوج سے بھی اور عدلیہ سے بھی ٹھان رکھی ہے حالنکہ فوج بھی کہہ چکی ہے کہ ہم نے حکومت میں نہیں آنا آج کی حکومت عدلیہ کی کوی بات ماننے کو تیار نہیں یہاں تک کہ عدلیہ کو جناب وزیر اعظم پر توہین عدالت کا مقدمہ کرنا پڑا تو کیا یہ سیاست دان ہی نہیں جو فوج کو موقع دیتے ہیں کہ اب آپ ماہیں رشل لا کیوں نہیں لگاتے ÷
اب نظر تو یہی آرہا ہے کہ دو ادارے آین کی پاسداری کر رہے ہیں لیکن سیاست دان حکومت گرانے اور حکومت بچانے میں لگے ہوے ہیں ۔
کیا اب وقت نہیں آیا کہ یہ سب ادارے اپنی غلطیوں کی قوم سے معافی مانگیں اور جمہور کی آواز پر دھیان دیں
شکریہ

وسلام

بےباک
02-16-2012, 04:41 PM
میں پہلی بار آپ کی بزم میں شامل ہو رہا ہوں اور میرا سوال ہے کہ کیا تمام اداروں کو قوم سے معافی نہیں مانگنی چاہیے ۔
یہاں بات کروں گا سیاست دانوں کی فوج کی اور عدلیہ کی ۔
سب سے پہلے فوج کی ۔۔۔۔ کیا فوج نے اتنی بار مارشل لا لگایا ؟ کیا فوج کو قوم سے معافی نہیں مانگنی چاہیے؟ کتنے نقصان کیے ہیں؟ فوج نے تین اہم مارشل لا لگے ہیں ان مارشل لا دور میں ہم نے مشرقی پاکستان کھویا اور کتنے اور نقصان ہوے ضیا مرحوم نے بھٹو شہید کو اپنے آقا امریکہ کے کہنے پر پھانسی چڑا دیا مشرف صاحب نے کیا کیا سب جانتے ہیں ہمیں ایک ایسی جنگ میں الجھا دیا جو ہماری جنگ نہیں تھی ۔
یحیٰ نے مشرقی پاکستان کو بنگلہ دیش بنا دیا ضیا نے ہمیں پہلی افغان روس جنگ میں جونک دیا جس کا خمیزہ ہم آج تک بگھت رہے ہیں بھٹو کو پھانسی چڑا دیا جمہوریت کا قتل کر دیا 11 سال طویل سیاہ دور گزرہ پاک سر زمین پر پھر اللہ خیر مشرف آ گیا تو کیا نہیں ہوا مشرف دور میں امریکہ کی جنگ ہم جونک دی حالنکہ یہ ثابت ہو گیا تھا کہ امریکہ نے خود ہی اپنے ملک میں طیاروں سے اپنے ہی ٹاور گراے اور الزام لگا القایدہ پر ( جو کہ امریکہ کی ہی تیار کردہ تنظیم ہے ) یہاں ایجینسیوں نے بھی بہت رول ادا کیا جس کو چاہا اس کو سامنے لاے یہ ایک محدود خاکہ تھا فوج کا ۔
اب چلتے ہیں عدلیہ کی طرف کیا یہ وہی عدلیہ نہیں جس نے ہر ڈکٹیر کو حکومت کرنے کا حق دیا ضیا کو نظریہ ضرورت کے تحت اور یہ نظریہ ضروت 11سال تک رہا عبوری آین پر بھی عدلیہ ہی نے حلف اٹھاے تھے ۔

بہت خوب ، زبردست ، انجم بھائی کتنا سخت اور تلخ سچ لکھا آپ نے ،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تانیہ
02-21-2012, 04:20 PM
انجم بھائی تُسی سچ کلپ دے او :friends:

راجہ فھیم انور خان جنجوعہ
02-21-2012, 09:36 PM
جہاں تک ملک کے لوگوں سے اور خاص طور پر بلوچستان کے لوگوں سے زیادتی کا سوال ہے تو لازمی ہے کہ معافی مانگنی فرض ہے مگر یہاں کس کس بات پر اور کس کس سے معافی مانگیں گئے۔

یہاں تو اس حمام میں سب ہی ننگے ہیں اور میرے خیال میں ان کا کوئی اور حل ماسوائے اس کے نہیں ہے کہ ان کو لٹکا دیا جائے میرے ملک کا ستیا ناس کر دیا ہے انہوں نے۔

والسلام

بےباک
03-08-2012, 03:51 PM
http://karachiupdates.com/v3/images/banners/yakjehti-e-balochistan.gif