PDA

View Full Version : ترے شہر کا موسم کیسا ہے



صفحات : 1 [2]

نگار
02-21-2013, 03:57 PM
یہاں موسم کا پتہ نہیں چلتا بہت جلد بدلتا رہتا ہے

محمداشرف يوسف
02-22-2013, 05:38 AM
اب کون سے موسم سےکوئی آس لگا ئے
برسات میں بھی یاد نہ ہو جب ان کو ہم نہ آئے

pervaz khan
02-22-2013, 02:58 PM
آج بہت سردی ہے

نگار
02-22-2013, 03:30 PM
گرررررررررررررررررررررررر ررررررررررررررررررررررررر ررررررررررررررررررررمی

pervaz khan
02-23-2013, 03:40 PM
سردی ہے

نگار
02-24-2013, 12:01 AM
موسم ہلکا سرد ہے

pervaz khan
02-24-2013, 02:18 PM
بہت سردی ہے

نگار
02-24-2013, 03:48 PM
وہی موسم ہے

pervaz khan
02-25-2013, 01:34 PM
بہت سردی ہے

نگار
03-01-2013, 12:36 AM
بہت گرمی ہے اب یہاں

pervaz khan
03-01-2013, 02:36 PM
سردی ہے

نگار
03-01-2013, 06:51 PM
گرمی اب تیز ہوتی جا رہی ہے

pervaz khan
03-02-2013, 03:23 PM
آج دھوپ بھی نکلی ہوئی ہے اور سردی بھی ہے

نگار
03-03-2013, 08:53 PM
گرم موسم ہے

pervaz khan
03-04-2013, 02:10 PM
سخت سردی ہے

نگار
03-04-2013, 03:12 PM
گرمی شروع ہے اب

pervaz khan
03-05-2013, 02:32 PM
سردی ہے

نگار
03-05-2013, 11:06 PM
وہی گرمی بلکہ آج تو گرمی زیادہ ہے

pervaz khan
03-06-2013, 02:58 PM
سردی ہے

نگار
03-06-2013, 11:23 PM
بارش کی وجہ سے موسم سرد ہے

pervaz khan
03-07-2013, 01:30 PM
سخت سردی ہے

نگار
03-07-2013, 03:12 PM
کل تھوڑی بہت بارش ہوئی تھی جس سے آج بھی موسم تھوڑا سرد ہے

pervaz khan
03-08-2013, 02:19 PM
سخت سردی ہے

نگار
03-08-2013, 04:54 PM
گرررررررررررررررررررررررر ررررررررررررررررررررررررر رررررررررررررررررمی

pervaz khan
03-09-2013, 02:34 PM
سخت سردی ہے

نگار
03-09-2013, 06:28 PM
پھر سے گرمی لیکن کم کم

pervaz khan
03-30-2013, 04:21 PM
سخت سردی ہے

تانیہ
04-16-2013, 11:22 AM
گرمی ہے لیکن موسم ابر آلود ہونے سے تھوڑا اچھا ہو گیا ہے

تانیہ
04-25-2013, 10:20 PM
آج بھی اچھا ہے موسم۔۔۔۔ بس لوڈ شیڈنگ اچھی نہیں

pervaz khan
04-27-2013, 09:41 PM
موسم آج اچھا تھا دھوپ نکلی رہی سارا دن اور ٹھنڈک بھی کم تھی

تانیہ
05-18-2013, 06:26 AM
صبح کا ٹائم ہے اور اس وقت موسم اچھا ہی ہوتا ہے نہ دھوپ نہ گرمی بلکہ ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا

ناز گُل
06-05-2013, 01:31 PM
گرمی ہے لکن یہاں ریت بہت ہے

شاہنواز
06-05-2013, 03:48 PM
بہت گرم ہے

pervaz khan
06-13-2013, 05:17 PM
موسم عجیب ہے درخت تیز ہوا سے جھوم رہے ہیں

تانیہ
06-14-2013, 12:36 AM
خشک اور گرم موسم ہے

تانیہ
06-23-2013, 09:13 PM
بہت ت ت ت ت زیادہ گرمی ہے آج

نگار
07-01-2013, 12:05 AM
گرمی کا موسم زور پر ہے