PDA

View Full Version : ترے شہر کا موسم کیسا ہے



صفحات : [1] 2

قرطاس
02-08-2012, 06:07 PM
جناب سردی سے مرغا بنا ہوا ہوں ، سردی ہے کے توبہ ، پورا دن سردی کا شکار رہا ہوں ، اس وقت بھی کرسی پر بیٹھا ، سردی سردی کر رہا ہوں ، آپ کی طرف موسم کیسا ہے


کچھ ارشاد ہو جائے

سقراط
02-09-2012, 02:16 AM
میرے شہر میں تو 8°C ٹیمپریچر ہے

قرطاس
02-09-2012, 06:20 PM
آج بھی سردی بہت زیادہ ہے ، آفس سے
آگر بستر میں گھس گیا ہوں ،یاد آیا کل جمعہ ہے سب کو مبارک ہو

بلال جٹ
02-16-2012, 02:53 PM
خیر مبارک۔
میرے شہر کا موسم کچھ ٹھنڈا ٹھنڈا اور کچھ گرم گرم ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مزےےےےے کا۔۔۔۔ :wind14:

این اے ناصر
03-08-2012, 10:03 AM
ہمارے شہرآج موسم بالکل فٹ ہے نہ سردی ہے اورنہ گرمی ہے۔

اذان
03-08-2012, 01:46 PM
میرے شہر کا موسم بڑا ہی بے ایمان ہے

عبادت
03-08-2012, 04:15 PM
میرے شہر کا موسم بڑا ہی بے ایمان ہے


ھاھاھاھاھاھا اچھا جی چلو آپ نے یہ بات خود ہی مان لی زور زبردستی نہیں کرنی پڑے گی

ہمارے شہر کا موسم شہر نہیں وادی کا موسم زبردست ہے
دل کرتا سویا ہی رہوں سارا دن ساری رات

این اے ناصر
03-12-2012, 11:20 AM
ہمارے ہاں موسم بہت خوشگوارہے۔

نگار
03-12-2012, 02:04 PM
سردی اور ہلکی ہلکی بارش

این اے ناصر
03-15-2012, 10:03 AM
بالکل خوشگوارموسم ہے۔

روشنی 6655
03-17-2012, 08:49 AM
میرے چھوٹے سے شہر کا موسم کافی خوبصورت ھو رھاھے

این اے ناصر
03-17-2012, 05:43 PM
کافی اچھاموسم ہے لیکن تھوڑی سی اج گرمی محسوس ہورہی ہے۔

این اے ناصر
03-19-2012, 01:10 PM
نارمل ہے 30 نمریچرہے

این اے ناصر
03-27-2012, 11:39 AM
ہمارے ہاں توموسم اج بہت خوشگوارہے بس دل بارباریہ کہہ رہاہے۔

موسم ہے عاشقانہ ۔۔۔۔۔ اے دل کہیں ایسے میں ان کوڈھونڈلانا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ہلکے ہلکے بادل ہیں اورٹھنڈی ٹھنڈی ہلکی ہواچل رہی ہے۔ بہت پیارااورمزے کاموسم ہے۔

این اے ناصر
03-28-2012, 02:31 PM
بالکل خوشگوار موسم ہے۔

این اے ناصر
03-30-2012, 12:07 PM
آج توبہت ہی خوشگوارموسم ہے۔

این اے ناصر
03-31-2012, 01:50 PM
اج کافی گرمی ہے۔

این اے ناصر
03-31-2012, 03:45 PM
لگتاہے شایداپ مری میں ہیں۔

این اے ناصر
03-31-2012, 04:19 PM
یہ پرستان کہاں ہے ؟

این اے ناصر
03-31-2012, 05:34 PM
سس مذاق ختم کریں اوراب بتابھی دیں آخروہ کونسی جگہ ہے جہاں اج سردی ہے۔

این اے ناصر
03-31-2012, 05:42 PM
پھربتادویہ جگہ کہاں ہے ورنہ میں ساراغصہ لیپ ٹاپ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

http://lh3.ggpht.com/__zoKJ77EvEc/S12-zN3xa6I/AAAAAAAACcA/RtgaFEXlCZs/broken-laptop%20%285%29.png

این اے ناصر
03-31-2012, 06:06 PM
http://www.mikeshardware.com/reports/dells_happiest_customer/dell_2_lg.jpg

اپ بتادیتی تواس پیچارے کایہ حال نہ ہوتا۔

این اے ناصر
04-02-2012, 11:44 AM
موسم نارمل ہے لیکن باہرتھوڑی گرمی ہے۔

این اے ناصر
04-02-2012, 08:11 PM
بہت ہی سہاناموسم ہے آسمان پرہلکے بادل ہیں اورہلکی ہلکی ٹھنڈی ہواچل رہی ہے۔

این اے ناصر
04-03-2012, 02:24 PM
آج توگرمی ہے۔

این اے ناصر
04-11-2012, 06:27 AM
بہت خوشگوارموسم ہے۔

این اے ناصر
04-11-2012, 08:04 PM
دن کوتھوڑی گرمی تھی لیکن اس وقت ہلکی ہلکی ٹھنڈی ہواچل رہی ہے۔ بہت مزے کاموسم ہے۔

این اے ناصر
04-13-2012, 10:06 AM
آج توگرمی ہے۔

انجم رشید
04-13-2012, 12:07 PM
آج بہت اچھا موسم ہے ٹھنڈی ہوا چل رہی ہے

این اے ناصر
04-13-2012, 07:54 PM
بہت ہی اچھاموسم ہے۔ آسمان پرہلکے بادل ہیں اورٹھنڈی ہواچل رہی۔ ساتھ ہی مچھرکی بمباری بھی جاری ہے۔

این اے ناصر
04-15-2012, 08:42 PM
اس وقت بہت اچھاموسم ہے۔ ہلکی ہلکی ٹھنڈی ہواچل رہی ہے۔ بہت مزے کاموسم ہے ۔

این اے ناصر
04-16-2012, 10:59 AM
آج بہت گرمی لگ رہی ہے۔

این اے ناصر
04-18-2012, 02:32 PM
آج تھوڑی گرمی ہے۔

این اے ناصر
04-18-2012, 08:50 PM
بالکل بہترین موسم ہے۔ نہ سردی نہ گرمی۔ نارمل

این اے ناصر
04-19-2012, 09:22 AM
اس وقت توموسم نارمل ہے۔

این اے ناصر
04-19-2012, 11:04 PM
ہلکے ہلکے بادل ہیں اورساتھ ٹھنڈی ہواچل رہی ہے۔ بہت خوشگوارموسم ہے۔

این اے ناصر
04-20-2012, 08:58 AM
بہت اچھاموسم ہے ، ٹھنڈی ہواچل رہی ہے اورساتھ ہلکے ہلکے بادل ہیں۔

این اے ناصر
04-23-2012, 08:20 PM
ہلکی بارش ہورہی ہے بالکل انجوائے کرنے کے قابل موسم ہے۔ بشرط اگرکوئی:heart: :photosmile: ہوتو۔

این اے ناصر
04-25-2012, 09:34 AM
نارمل موسم ہے۔

نگار
04-26-2012, 08:10 AM
وہی بارش شروع ہے

این اے ناصر
05-07-2012, 02:16 PM
باہرتوبہت گرمی ہے، لیکن میرے روم میں اس وقت کافی ٹھنڈک ہے اس لیے گرمی محسوس نہیں ہورہی ہے۔

این اے ناصر
05-08-2012, 01:55 PM
گرمی ہے۔

این اے ناصر
05-15-2012, 09:19 PM
بہت گرمی ہے۔

بےلگام
05-16-2012, 03:57 AM
یہاں ابھی تک موسم بہت اچھا ہے اتنی گرمی نہیں:Ghelyon::Ghelyon:
جیتنی تانیہ کے گجرات میں ہیں

انجم رشید
05-25-2012, 08:56 AM
کل رات تو موسم بہت گرم تھا لیکن رات تین بجے کے بعد سے ٹھنڈی ہوا چل پڑی موسم اس وقت بھی خوشگوار ہے

نگار
05-25-2012, 09:17 PM
بارش اور بارش ہی برس رہی ہے

:photosmile: :photosmile: :photosmile: :photosmile:

بےلگام
05-25-2012, 09:38 PM
ہمارے ہاں تو سردی ہے:Ghelyon::Ghelyon::Ghelyon:

انجم رشید
05-30-2012, 01:45 AM
کلیوں میں تم بہاروں میں تم بھیگے ہوے نظاروں میں تم اس میں خطا کیا ہماری ہے ہر شے میں صورت تمہاری ہے
موسم بہت گرما رہا اور میں تو گرمی کا عادی بھی نہیں عادی ہونے کی کوشش کر رہا ہوں

انجم رشید
05-30-2012, 01:56 AM
ہم تو گرمی سے مر رہے ہیں سارا چہرا لال ہو گیا بلکہ یا ڈارک براون


ھھھھھھھھھھھھھھھھا سیما جی چلیں مجھے ڈارک ہونے کا کوی فکر نہیں کیوں کہ میں پہلے ہی کافی ڈارک یعنی کالا ہو ں ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھھھھھھھھھا

نگار
05-30-2012, 04:53 PM
موسم جی تو سنئیے جناب

بادل آہستہ آہستہ آسمان پر پھیل رہے ہیں مطلب رات تک بارش ہونے کا
قوی امکان ہے اور کوئی خاص گرمی بھی نہیں ہے جس کی وجہ سے
چہرہ سفید اور شاداب ۔ ھممممممممممممم
ھاھاھاھاھاھاھھااھاھھاھاھا ا
فئیر این لولی کریم کا استعمال کریں
شکریہ جی

:photosmile: :photosmile:

نگار
05-30-2012, 08:27 PM
کسی سرد علاقہ میں چلے جائیں

:wind14: :wind14:

این اے ناصر
06-20-2012, 03:44 PM
گرمی گرمی اورگرمی

بےلگام
06-21-2012, 07:07 PM
بہت اچھا اللہ کا کرم ہے:Ghelyon:

نگار
07-03-2012, 10:26 PM
mousam garam mezaaj thanda

این اے ناصر
07-05-2012, 10:47 AM
بہت گرمی ہے۔ لیکن کل سے کچھ کم ہے ۔

اذان
07-05-2012, 09:26 PM
غبار ہی غبار مطلب موسم بہت گنداہیں

نگار
07-07-2012, 02:47 PM
سفید رنگ ٹھنڈا ہوتا ہے

ھاھاھاھاھاھاھا

لیکن یقین کرو ریکارڈ گرمی ہے ۔ اس دفعہ پاکستان میں
گھر سے باہر نکلنا مشکل ہے اس لیے سارا دن روم گھر میں
پڑا رہتا ہوں ۔۔۔ کول کول کول

:smiley-chores016: :smiley-chores016:

pervaz khan
07-07-2012, 05:27 PM
آج بہت ہی پیارا ہے

pervaz khan
07-10-2012, 03:08 PM
سخت بارش ہو رہی ہے جناب

انجم رشید
08-03-2012, 10:47 AM
لگتا ہے آج کا دن بھی گرم ہی ہو گا

pervaz khan
08-03-2012, 10:56 AM
مطلع ابرالود ہے

انجم رشید
08-04-2012, 10:17 AM
ٹھنڈی ہوا چل رہی ہے ہلکے بادل بھی چھاے ہوے ہیں الگتا ہے آج موسم خوش گوار رہے گا

pervaz khan
08-04-2012, 12:06 PM
بہت اچھا ہے

pervaz khan
08-04-2012, 09:49 PM
بہت اچھا ہے

عالی شان
08-05-2012, 02:48 AM
شدت کا گرم اور ساتھ میں گرد و غبار بھی ہے

pervaz khan
08-05-2012, 01:21 PM
اچھا ہے

عالی شان
08-05-2012, 06:14 PM
گرم ہے

pervaz khan
08-05-2012, 07:31 PM
بہت اچھا ہے

علیشان
08-05-2012, 11:25 PM
بہت گرم موسم ہے

pervaz khan
08-06-2012, 01:32 PM
بہت اچھا ہے

انجم رشید
08-06-2012, 04:49 PM
زیادہ گرمی نہیں ہے موسم اچھا ہے

pervaz khan
08-07-2012, 01:33 PM
بہت اچھا ہے

محمدداؤدالرحمن علی
08-10-2012, 06:07 PM
لاہور کا موسم بھت ہی اچھا ھے

محمدداؤدالرحمن علی
08-11-2012, 12:07 PM
لاہور میں آج صبح زبردست بارش ہوئ اس لیے اب ٹھنڈی ٹھنڈی ہوائیں چل رہی ہیں اور موسم بھت ہی زبردست ہوگیاھے

pervaz khan
08-11-2012, 04:24 PM
آج بہت اچھا موسم ہے

نگار
08-13-2012, 11:48 PM
درمیانہ سا ہے

pervaz khan
08-14-2012, 12:21 PM
اچھا ہے

pervaz khan
08-14-2012, 08:17 PM
یہ ہوئی نا پوچھنے والی بات ۔بہت اچھا

pervaz khan
08-15-2012, 12:29 PM
بہت اچھا ہے

انجم رشید
08-15-2012, 04:18 PM
بارش ہو رہی موسم سہانا ہے

pervaz khan
08-16-2012, 12:55 PM
رمضان مبارک میں بہت اچھا موسم رہا ہے

انجم رشید
08-16-2012, 04:01 PM
موسم اچھا ہے بادل چھاے ہوے ہیں

pervaz khan
08-16-2012, 08:08 PM
بہت اچھا ہے

pervaz khan
08-17-2012, 11:48 AM
یہ آپ کے دل میں کیسا طوفان آیا ہوا ہے۔

pervaz khan
08-18-2012, 01:08 PM
بہت اچھا ہے

محمدداؤدالرحمن علی
08-31-2012, 03:27 PM
لاہور میں اس ٹائم بارش ہو رہی ھے

نگار
08-31-2012, 06:47 PM
موسم اچھا ہے

بےلگام
09-01-2012, 04:03 AM
بہت پیارا ہے موسم

محمدداؤدالرحمن علی
09-01-2012, 10:22 AM
موسم آج نارمل ھے

بےلگام
09-01-2012, 07:15 PM
اچھا ہے ہمارا موسم

محمدداؤدالرحمن علی
09-02-2012, 11:16 AM
آج کافی حبس ھے

انجم رشید
09-02-2012, 03:41 PM
گرمی ہے

نگار
09-15-2012, 11:06 PM
بہترین موسم چل رہا آجکل

pervaz khan
09-19-2012, 09:46 AM
ابھی تو باہر اندھیرا ہے ذرا اجالا ہوا تو پتہ چلے گا

نگار
09-19-2012, 06:54 PM
بہترین موسم

pervaz khan
09-19-2012, 08:12 PM
اچھا ہے

این اے ناصر
09-27-2012, 10:53 AM
نارمل ہے ۔

pervaz khan
09-28-2012, 03:26 PM
سخت بارش ہو رہی ہے

این اے ناصر
10-04-2012, 11:04 AM
موسم بہت اچھاہے۔

انکل سیانہ
10-04-2012, 11:06 PM
پیارا موسم تھا

pervaz khan
10-05-2012, 05:19 PM
اچھا ہے

این اے ناصر
10-10-2012, 12:12 PM
بہت خوشگوارموسم ہے۔

pervaz khan
10-10-2012, 01:58 PM
اچھا ہے

نگار
10-16-2012, 12:34 AM
خوبصورت موسم ہے ففٹی ففٹی گرمی بھی اور سردی بھی

pervaz khan
10-16-2012, 05:20 PM
بہت خراب ہے۔کل رات سے بارش ہو رہی ہے اور بہت تیز سرد ہوا چل رہی ہے

نگار
10-16-2012, 11:48 PM
مجھے عشق ہے ایسے موسم سے

:photosmile::photosmile::photosmile::photosmile:

pervaz khan
10-17-2012, 03:59 PM
آپ کو سردی اچھی لگتی ہے۔لیکن سالوں سے اس طرح کے موسم میں رہ کر بندہ تنگ آ جاتا ہے

نگار
10-18-2012, 10:20 PM
ہاں سردی پسند ہے اور ساتھ میں بارش بھی

pervaz khan
10-19-2012, 02:38 PM
میں جس سردی اور بارش کی بات کر رہا ہوں،وہ اس طرح ہے،ٹمپریچر،منفی دس یا اس سے بھی نیچے، سخت بارش اور ساتھ میں تیز ہوا اور مسلسل کہیں کہیں دن چلتی رہے،اور اگر برف باری ہو تو وہ بھی کہیں دن جاری رہے اور جب رکے تو جم کر بالکل شیشےکی طرح کہیں کہیں دن شیشے کا فرش بنا رہے،چلنے میں بھی تکلیف اور گر جائیں تو کہیں ہڈیاں ہل جائیں ،ایسے موسم سے بندہ بیزار ہو جاتا ہے

نگار
10-19-2012, 04:01 PM
اچھا

پھر تو ٹھیک ہے ویسے میں نارمل گرمی اور سردی کی بات کر رہا تھا
جیسے شبنمی بارش

pervaz khan
10-20-2012, 03:38 PM
کل سے دھند پڑرہی ہے،سردیوں کے شروع ہونے کے ایثار ہیں

نگار
10-22-2012, 01:03 AM
یہاں بھی سردی ہے

رات کا موسم تو سہانا ہوتا ہے ڈیم ڈیم لائٹس میں

pervaz khan
10-22-2012, 02:31 PM
یہاں تو سردیوں میں راتیں ہوتی ہی بہت تاریک ہیں اور خراب موسم کی وجہ سے اور تاریک ہو جاتی ہیں۔لیکن گرمیوں میں کبھی کبھی موسم صاف ہو تو چاند اور ستارے نظر آتے ہیں اور رات کو سہانا کہہ سکتے ہیں

نگار
10-22-2012, 10:46 PM
موسم بے ایمان ہے

ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھھھھھھھھھھھھھھھاھاھاھاھاھ ا

pervaz khan
10-23-2012, 04:13 PM
آج کے موسم کو بے ایمان کا نام دے سکتے ہیں کیونکہ مطلع ابر آلود بھی ہے اور چند منٹ بعد سورج میاں بھی بادلوں کے پیچھے سے چند سیکنڈ کے لئے نکل آتے ہیں،اور تھوڑی دیر بارش بھی ہوتی ہے - یہی آنکھ مچولی چل رہی ہے صبح سے

نگار
10-24-2012, 12:16 AM
ھاھاھاھاھاھاھا

موسم اچھا ہے آج

pervaz khan
10-24-2012, 04:15 PM
بادل چھائے ہوئے ہیں ہر طرف اندھیرا ہی اندھیرا ہے

نگار
10-24-2012, 10:25 PM
واہ کتنے خوبصورت منظر ہوگا یہ بادل والا

آج موسم بہت اچھا تھا اور ہے بھی

pervaz khan
10-29-2012, 08:11 PM
منظر کیا جناب کچھ نظر ہی نہیں آتا اندھیر ہو جاتا ہے ہر طرف اور سخت سردی ہے۔آج کچھ روشنی ہے لیکن بادل چھائے ہوئے ہیں

نگار
10-30-2012, 12:09 AM
بارش بارش بارش

pervaz khan
10-31-2012, 03:59 PM
بادل چھائے ہوئے ہیں لیکن کچھ روشنی ہے

نگار
10-31-2012, 09:57 PM
سردی ہے اب

pervaz khan
10-31-2012, 10:46 PM
یہاں بھی سخت سردی ہےاور شام کے پونے چھ بجے ہیں مگر کالی رات جیسا اندھیرا ہو گیا ہے

نگار
11-01-2012, 01:13 AM
سردی تو بہت اچھی لگتی ہے

pervaz khan
11-01-2012, 03:38 PM
بادل چھائے ہوئے ہیں لیکن روشنی ہے ۔اور بارش بھی آنکھ مچولی کھیل رہی ہے

نگار
11-01-2012, 11:41 PM
سردی سردی سردی

pervaz khan
11-02-2012, 03:01 PM
سردی ہے لیکن آج دھوپ نکلی ہوئی ہے(جس دن سردیوں میں دھوپ نکلی ہو اس دن سردی بہت ہوتی ہے)

نگار
11-02-2012, 04:01 PM
آج دن کو بھی سرد ہوا چل رہی ہے

pervaz khan
11-03-2012, 04:06 PM
سخت سردی ہے

نگار
11-03-2012, 10:05 PM
معتدل موسم ہے

pervaz khan
11-04-2012, 03:47 PM
سخت سردی ہے

نگار
11-04-2012, 05:57 PM
وہی موسم ہے ٹھنڈا گرم

pervaz khan
11-05-2012, 02:40 PM
سخت سردی ہے مگر آج دھوپ نکلی ہوتی ہے

نگار
11-05-2012, 11:42 PM
سردی اپنا کام دکھا رہی ہے اب

pervaz khan
11-06-2012, 03:40 PM
سخت سردی ہے اور ہر طرف اندھیرا ہے دھند کی وجہ سے

نگار
11-09-2012, 10:59 PM
برفیلا موسم ہے

pervaz khan
11-10-2012, 03:12 PM
سخت سردی ہے اور ہر طرف اندھیرا ہے دھند کی وجہ سے

نگار
11-12-2012, 11:18 PM
بہت ٹھنڈا موسم ہے ساتھ میں ہوائیں بھی

pervaz khan
11-13-2012, 02:12 PM
سخت سردی ہے اور دھند نے ہر طرف اندھیرا ڈال رکھا ہے

نگار
11-13-2012, 11:33 PM
ایسا موسم تو بہت ہی اچھا ہوتا ہے ہمممممممممممممممممممممممم مممممممممممممممممم

pervaz khan
11-14-2012, 01:51 PM
جناب آپ کو شاید ایسا موسم پسند ہے۔

نگار
11-16-2012, 10:06 PM
جی بہت بہت پسند ہے

اس کی وجہ یہ ہے کہ جب بھی آپ گاڑی روانہ کریں اور انکے شیشوں پہ ہلکا ہلکا سا دھند چھا جائے

تو یہ منظر بہت ہی دلکش سا ہوتا ہے ۔

آہستہ رفتار میں چلتے رہے اور لطف اندوز ہو جایا کریں

یہاں بھی شدید سردی شروع ہو گئی ہے

pervaz khan
11-17-2012, 04:32 PM
بات تو آپ کی صیح ہے لیکن اس طرح کے اندھیرے میں ڈرائیونگ کرنا خطرناک بھی ہوتی ہے

نگار
11-17-2012, 11:51 PM
پھر بھی سردی پسند ہے ہمیشہ سے

pervaz khan
11-18-2012, 02:59 PM
چلیں جیسے آپ خوش

نگار
11-20-2012, 11:21 PM
شکریہ


سرد سا موسم ہے اب

pervaz khan
11-21-2012, 05:35 PM
بہت سردی ہے

سیفی خان
11-21-2012, 10:40 PM
کافی ٹھنڈ ہے

نگار
11-22-2012, 12:47 AM
موسم بہترین ہے

pervaz khan
11-22-2012, 05:07 PM
بہت سردی ہے

نگار
11-22-2012, 10:11 PM
سرد سا موسم ہے

pervaz khan
11-23-2012, 05:20 PM
بہت سردی ہے

نگار
11-23-2012, 10:05 PM
سردی ہے

pervaz khan
11-24-2012, 04:36 PM
بہت سردی ہے اور اس میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے

نگار
11-24-2012, 10:54 PM
سردی ہے لیکن دن نارمل ہوتا ہے

pervaz khan
11-25-2012, 05:56 PM
بہت سردی ہے اور ساتھ سرد ہوائیں بہت تیز چلتی ہیں آج تو تھوڑی دھوپ بھی ہے لیکن سردی بہت ہے اور سرد ہوا بہت رفتار سے چل رہی ہے

نگار
11-28-2012, 01:10 AM
سردی ساتھ میں ہوائیں بھی

pervaz khan
11-28-2012, 03:25 PM
سخت سردی جناب

نگار
11-29-2012, 12:50 AM
سسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسس سسسسسسسسسررررررررردی

pervaz khan
11-29-2012, 02:30 PM
سخت سردی ہے

pervaz khan
11-29-2012, 02:31 PM
سخت سردی ہے
------------------

نگار
11-29-2012, 10:05 PM
بارش اور ساتھ میں بہت سردی بھی ہے

pervaz khan
11-30-2012, 06:28 PM
بہت سردی ہے جناب

نگار
11-30-2012, 06:39 PM
دھوپ نکلی ہوئی ہے

pervaz khan
12-01-2012, 02:07 PM
کل سے بھی زیادہ سردی ہے

نگار
12-01-2012, 11:22 PM
سردی پھر سے شروع ہے

بلال جٹ
12-02-2012, 10:38 AM
ٹھنڈا ٹھنڈا مزے کا

pervaz khan
12-02-2012, 05:10 PM
بہت سردی ہے

نگار
12-03-2012, 01:24 AM
سرد ہے موسم

pervaz khan
12-03-2012, 02:07 PM
سرد آندھی زوروں سے چل رہی ہے

نگار
12-03-2012, 10:56 PM
سرد ہے موسم

pervaz khan
12-04-2012, 05:28 PM
بہت سردی ہے

نگار
12-04-2012, 11:31 PM
سردی شروع ہے زور و شور سے

محمدداؤدالرحمن علی
12-05-2012, 01:07 PM
ٹھیک موسم ہے لاہور کا

pervaz khan
12-05-2012, 05:23 PM
بہت سردی ہے

نگار
12-07-2012, 10:02 PM
نارمل سا موسم ہے

pervaz khan
12-08-2012, 03:40 PM
سردی ہے

نگار
12-08-2012, 04:17 PM
تھوڑا گرم ہے

pervaz khan
12-09-2012, 05:28 PM
بہت سردی ہے ۔سرد ہوا چل رہی ہے

نگار
12-09-2012, 11:17 PM
نارمل موسم ہے

pervaz khan
12-10-2012, 05:13 PM
بہت سردی ہے

نگار
12-10-2012, 10:00 PM
تھوڑی سردی ہے

pervaz khan
12-11-2012, 04:59 PM
بہت سردی ہے

نگار
12-16-2012, 02:18 AM
تھوڑی سردی ہے

pervaz khan
12-16-2012, 02:16 PM
بہت سخت سردی ہے

نگار
12-16-2012, 03:12 PM
بارش کے ساتھ ساتھ بہت تیز ہوائیں بھی
جس سے سردی بہت شدد کر گئی ہے

pervaz khan
12-17-2012, 02:14 PM
لیکن یہاں آج سردی تھوڑی کم ہے

نگار
12-19-2012, 10:25 PM
بارش ہے جو رُکنے کا نام ہی نہیں لے رہی

pervaz khan
12-20-2012, 02:12 PM
بہت سخت سردی ہے

نگار
12-20-2012, 09:48 PM
آج موسم تھوڑا گرم تھا

pervaz khan
12-21-2012, 02:57 PM
بہت سخت سردی ہے

نگار
12-21-2012, 09:46 PM
گرمی سی تھی آج

pervaz khan
12-22-2012, 04:46 PM
بہت سخت سردی ہے

محمدداؤدالرحمن علی
12-22-2012, 09:04 PM
لاہور دیاں سردیاں

آگے شعر نہیں آتا بس اتنا ہی کافی ہے

pervaz khan
12-23-2012, 04:07 PM
بہت سخت سردی ہے

ساجد تاج
12-24-2012, 12:54 PM
دھند اور بے حد سردی جی

pervaz khan
12-24-2012, 02:44 PM
بہت سخت سردی ہے

نگار
12-24-2012, 10:19 PM
گرررررررررررررررررررررررر رررررررررررررررررررررمی

pervaz khan
12-25-2012, 01:58 PM
بہت سخت سردی ہے

نگار
01-03-2013, 10:27 PM
گرمی اور سردی ساتھ ساتھ

pervaz khan
01-04-2013, 05:39 PM
بہت سخت سردی ہے

نگار
01-16-2013, 12:00 PM
سردی کے ساتھ ساتھ تیز ہوا بھی چلتی رہتی ہے جس سے ہونٹ پھٹ گئے ہیں

pervaz khan
01-16-2013, 01:59 PM
برف باری ہو ئی ہے اور برف جمی ہوئی ہے

نگار
01-17-2013, 11:12 PM
سرررررررررررررررررررررررد ددددددددددددددددددددددددد ددددددددددددددددددددددٰی

pervaz khan
01-18-2013, 02:23 PM
ابھی اور برف باری ہو رہی ہے اور سرد ہوائیں چل رہی ہیں

نگار
01-18-2013, 10:28 PM
تھوڑا تھوڑا گرم ہونے لگا ہے موسم

pervaz khan
01-19-2013, 02:48 PM
برف جمی ہوئی ہے

نگار
01-19-2013, 09:56 PM
یہاں تو شائد موسم گرمی کی طرف جانے لگا ہے

pervaz khan
01-20-2013, 02:00 PM
یہاں تو ابھی تک برف جمی ہوئی ہے

نگار
01-20-2013, 10:53 PM
گرررررررررررررررررررررررر ررررررررررررررررررررررررر ررررررررررررررررررمی

pervaz khan
01-21-2013, 02:00 PM
اور برف باری ہو رہی ہے

نگار
01-24-2013, 10:45 PM
گرررررررررررررررررررررررر ررررررررررررررررررررررررر رررررررررررررررم

pervaz khan
01-25-2013, 02:54 PM
سخت سردی ہے ابھی تک برف صاف نہیں ہوئی

نگار
01-26-2013, 06:38 PM
تھوڑی تھوڑی گرمی ہے بلکہ اب فین چلانا پڑتا ہے رات کو بھی

pervaz khan
01-27-2013, 03:06 PM
کل خوب برف باری ہوئی راستے بند ہو گے آج دھوپ نکلی ہوئی ہے اور وقفے وقفے سے بارش ہو رہی ہے اور برف صاف ہو رہی ہے ساتھ ساتھ سرد آندھی بھی چل رہی ہے

نگار
01-27-2013, 11:45 PM
مجھے تو سردی بہت پسند ہے چاہے سال بھر برف کیوں نا پڑی ہوئی ہو

pervaz khan
01-28-2013, 03:23 PM
اگر تو اندر ہی رہنا ہو اور ضرورت زندگی کا سامان بھی پاس ہو پھر تو ٹھیک ہے لیکن اگر باہر نکلنا ہو تو پھر برف باری میں ذرا مشکل ہو جاتا ہے

نگار
01-28-2013, 10:46 PM
دونوں صورتوں میں مشکل ہے

pervaz khan
01-29-2013, 03:27 PM
آج موسم کچھ اچھا ہے

نگار
01-29-2013, 06:28 PM
دھول ، ریت والا موسم ہے

pervaz khan
01-30-2013, 02:36 PM
آج موسم ٹھیک ہے

نگار
01-30-2013, 09:51 PM
سرد پلس ہوائیں

pervaz khan
01-31-2013, 02:06 PM
آج موسم ٹھیک ہے

نگار
01-31-2013, 09:57 PM
موسم آج بہت اچھا ہے لیکن ہوا چل رہی ہے

pervaz khan
02-01-2013, 04:55 PM
آج کچھ ٹھیک ہے

نگار
02-01-2013, 09:58 PM
موسم معتدل ہے یا شائد متعدل

ایک لفظ تو ٹھیک ہی ہوگا

pervaz khan
02-02-2013, 02:54 PM
سردی ہے لیکن اتنی نہیں

سیما
02-05-2013, 05:43 AM
سردی

pervaz khan
02-05-2013, 02:19 PM
سخت برف باری ہو رہی ہے

نگار
02-06-2013, 03:01 PM
اچھا موسم ہے

pervaz khan
02-07-2013, 02:29 PM
سردی ہے لیکن برف بارش نے صاف کر دی ہے

نگار
02-08-2013, 06:08 PM
بہت اچھا موسم ہے آج

pervaz khan
02-09-2013, 02:52 PM
سردی کچھ کم ہے آج

نگار
02-09-2013, 03:55 PM
اچھا ہے موسم

pervaz khan
02-10-2013, 02:10 PM
آج بھی اتنی سردی نہیں ہے

نگار
02-11-2013, 06:20 PM
موسم خوشگوار ہے

pervaz khan
02-12-2013, 02:58 PM
سردی کچھ کم ہے آج دھوپ بھی نکلی ہوئی ہے

نگار
02-12-2013, 06:08 PM
زبردست موسم تھا آج ہوا چل رہی تھی

pervaz khan
02-13-2013, 02:46 PM
برف باری شروع ہے

نگار
02-15-2013, 06:21 PM
موسم بہت اچھا ہے

pervaz khan
02-16-2013, 02:43 PM
سردی کچھ کم ہے دھوپ بھی نکلی ہوئی ہے

نگار
02-16-2013, 03:17 PM
موسم سرد ہی سمجھ لیں

pervaz khan
02-17-2013, 02:48 PM
سردی کچھ کم ہے دھوپ بھی نکلی ہوئی ہے

نگار
02-17-2013, 10:39 PM
خوشگوار موسم شروع ہے

pervaz khan
02-18-2013, 01:41 PM
سردی کچھ کم ہے

سیما
02-19-2013, 03:19 AM
اچھا موسم ہے

pervaz khan
02-19-2013, 01:30 PM
آج سردی ہے

سیما
02-20-2013, 04:06 AM
زبردست سردی

محمداشرف يوسف
02-20-2013, 04:12 AM
نہ سردی نہ گرمی بلکہ خوشگوار موسم شروع ہے

pervaz khan
02-20-2013, 03:44 PM
سردی کچھ کم ہے آج