PDA

View Full Version : آپ کو کبھی کسی سے پیار ہوا؟؟؟؟؟



بلال جٹ
02-16-2012, 03:19 PM
مجھے تو بہت سارے لوگوں سے پیار ہوا ہے۔۔۔۔ھاھا آپ بتایں آپ لوگوں کو کس کس سے پیار ہوا ہے؟؟؟؟ پھر میں بھی بتاؤں گا۔۔۔۔۔۔۔

admin
02-16-2012, 03:44 PM
لو جی کر لو گل اتنا بدھو کوئی بھی نہیں کہ وہ پہلے آپ کو بتائے اور پھر آپ سے سُنے آپ پہل کرو پھر سب بتائیں گے۔۔۔:Ghelyon:

admin
02-16-2012, 07:21 PM
چلیں ابتداء میں کرتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔ کچھ عرصہ پہلے میں ایک گانا کبھی کبھی گنگناتا تھا کہ “ہمیں تم سے پیار ہے“

تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ مجھے “تم“ سے پیار ہوا۔۔:blush:۔۔۔۔۔۔ اب آپ بتاؤ کہ آپ کو کس سے پیار ہوا؟:tongue38:

:cancan::banana_smiley_29::cancan::banana_smiley_2 9::cancan:

بلال جٹ
02-16-2012, 09:56 PM
ھاھاھھاھاھا اچھا جی چلو فیر شروع کرتا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔جھوٹ بولنا منع ہے جو جھوٹ بولے اللہ کرے اس سے کبھی کوی پیار نہ کرے ۔۔۔آمین ھاھاھاھاھا
ویسے مجھے کافی سال پہلے کسی سے پیار ہوا تھا اس وقت میں سند ھ میں اپنی انٹی کے پاس اپنے کزن کی شادی پر گیا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لو جی اب آپ کی باری ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟:dod gy:

انجم رشید
05-25-2012, 12:13 PM
میں ایک دن باہر صحن میں بیٹھا تھا کہ ایک بلی کا چھوٹا سہ بچہ میاؤں میاؤں کرتا آگیا وہ میرا ہو کر ہی رہ گیا اور مجھے اس سے پیار ہو گیا
اب آپ اگے بتایں۔

بےلگام
06-23-2012, 06:48 PM
مجھے ایک کے ساتھ پیار ہوا ہے اس سے زیادہ نہیں:Ghelyon:

این اے ناصر
07-05-2012, 11:05 AM
6 سال کی عمرمیں ہواتھا۔ اس کے بعدکبھی نہیں۔

بےلگام
07-06-2012, 04:58 AM
ایک بار کلی کے کتے سے بھی مجھے پیار ہوا تھا

pervaz khan
07-14-2012, 10:03 PM
یہ کس بیماری کا نام ہے

انجم رشید
08-03-2012, 04:27 PM
ایک بار کلی کے کتے سے بھی مجھے پیار ہوا تھا


ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھا عادل یہ کلی کہیں گلی تو نہیں یا وقع ہی کوی بلا ہے

انجم رشید
08-03-2012, 04:28 PM
یہ کس بیماری کا نام ہے


ھھھھھھھھھھھھھھھھھھا کیا عادل کم ہے

عالی شان
08-05-2012, 02:53 AM
ہر اچھے انسان سے پیار ہوتا ہے

pervaz khan
08-05-2012, 01:09 PM
اس کا جواب ہے کہ سوچ کر بتاؤں گا

عالی شان
08-05-2012, 06:19 PM
اپنے گھر والوں سے

pervaz khan
08-05-2012, 07:27 PM
ابھی تک جواب نہیں بن پا رہا

pervaz khan
08-17-2012, 01:19 PM
نہیں پتہ

انجم رشید
08-17-2012, 04:23 PM
پیار محبت عشق
یہ تین لفظ ہم استمال کرتے ہیں یہ تینوں لفظ تین زبانوں کے ہیں اور معنی بھی ایک جیسے ہیں پیار ہندی کا لفظ محبت فارسی کا لفظ ( ویسے عربی میں بھی ہے ) عشق عربی کا لفظ لیکن جب یہ الفاظ اردو میں آے تو ان کے تقریبا معنی ہے بدل گے
پیار
پیار تو کیسی سے بھی ہوسکتا ہے کیسی بھی چیز سے کیسی بھی انسان سے جیسے کہتے ہیں یہ چیز بہت پیاری ہے یعنی آپ کو پیار ہے تبھی تو پیاری لگی
سو پیار پہلی سیڑی ہے
محبت
بہت مخصوس ہے یہ کیسی ایک سے ہی ہوتی ہے اس کا دایرہ محدود ہے
عشق
عشق پاگل پن کا نام ہے یہ پیار کی آخری سیڑی ہے عشق میں انسان کو صرف وہ یاد رہ جاتا ہے جس سے عشق ہو باقی سب کچھ بھول جاتا ہے جیسے مجنوں کا عشق ( مجنوں کے معنی ہی پاگل کے ہیں عربی میں مجنون )
آپ کا سوال ہے کبھی کیسی سے پیار ہوا یہ تو ہر روز کیسی نہ کیسی سے ہو جاتا ہے کبھی موسم سے پیار کبھی پھول سے پیار کبھی کیسی بچے سے پیار
اب آپ کس پیار کی بات کہتے ہیں

نگار
08-17-2012, 06:10 PM
توبہ میرے اللہ توبہ

ایسے بیماری سے بچائیو ہم کو

آمین ثمہ آمین

pervaz khan
08-18-2012, 02:09 PM
توبہ میرے اللہ توبہ

ایسے بیماری سے بچائیو ہم کو

آمین ثمہ آمین

ویسے بہت کم لوگ بچتے ہیں ایسی بیماری سے اس کا وائرس بہت طاقت ور ہے

این اے ناصر
08-27-2012, 11:53 AM
6 سال کیا آپ کے پاس بھی کوئی فش یا بلی تھی؟


تھیک اندازہ لگایا۔ مانوتھی۔

نگار
08-31-2012, 01:45 AM
یہاں تو جنگلی پارک بنا دیا آپ سب نے

ہاہاہاہاہہہہہہہہہہہہہہہہہ ہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ ہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ ہہہاہاہاہاہاہاہہا

این اے ناصر
09-27-2012, 11:08 AM
ہراچھے رشتے سے پیارہے۔

نگار
11-01-2012, 02:28 PM
اپنی ماں سے ہی سچی اور حقیقی محبت ہے مجھے

ساجد تاج
12-25-2012, 05:42 PM
سکول و کالج کے لائف میں ہوا پیار مگر جب پریٹیکل لائف میں آیا تو یہ سب چیزیں عجیب لگنے لگ گئی ، اب اپنی سے ہی بہت وائف پیار ہے

نگار
01-03-2013, 10:26 PM
اپنی ماں سے اور کسی سے نہیں

نگار
07-06-2014, 03:25 AM
یہ عشق ہے کیا ایک روگ بُرا
نا بھوک لگے نا پیاس لگے
کوئی درد ہو سہہ لینا
کسی کو دل نیو دینا