PDA

View Full Version : جمہوریت ایک لعنت ہے اس سے بچیں



اذان
02-17-2012, 07:27 PM
جمہوریت ایک لعنت ہے اس سے بچیں

http://urdulook.info/imagehost/?di=GBZG

دورے حاضرمیں انسانیت کیلئے دنیا کی سب سے بڑی لعنت "دین جمہوریت" ہے، جس کی اطاعت اور بندگی میں مشغول دین اسلام کے نام پر بنے ملک کے حکمرانوں کو گیس اور بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے تنگ سڑکوں پر احتجاج اور گالیاں دیتے لوگ نظر نہیں آتے، جس کے پاس خود ...دنیا کا اٹھائیسوان بڑا گیس کا ذخیرہ ہے، لیکن یہان کے محکوم لوگوں کے چولھے ٹھنڈے ہو چکے ہیں، لیکن حکمران شکر ادا کررہے ہیں کہ جمہوریت بچ گئی، ایک کاغذ کے ٹکڑے (میمو سکینڈل) کی وجہ سے اپنے ہی ملک فوج اور حکومت ایک دوسرے کے خلاف محاذ آرائی میں مصروف ہے، جس کو کرائےکا میڈیا موت کے کوئیں تک لے آیا ہے، لیکن حکمران شادیانے بجا رہے ہیں کہ جمہوریت بچ گئی، ساتھ ساتھ امریکا مارچ ، اپریل میں قبائلی علاقوں میں آپریشن کی منصوبہ بندی کر رہا ہے، جس کی حمایت پر اس خطہ کی حالت بھی بغداد جیسی اور انکار پر کابل جیسی ہو جائے گی پر حکمران خوش ہیں کہ جمہوریت بچ گئی، سرکلر ڈیبٹ::سود:: کی ادائیگی ٣٠٠ ارب تک ہے، کسی بھی وقت مکمل بلیک آوٹ ہو سکتا ہے، جس کی بحالی کیلئے امریکا کے قدموں میں جھکنا پڑے گا، شاید جوہری پروگرام سے ہی ہاتھ دھونا پڑیں لیکن حکمران لاکھ لاکھ شکر ادا کرتے ہیں کہ جمہوریت بچ گئی، پی آئی اے، ریلوے،بند ہے کسی خطرے کی صورت میں آرمی ایک ایک جگہ سے دوسری جگہ رسد نہیں پھنچا سکتی، کارخانے، فیکٹریاں، بند ہیں، ملازمین تنخواہوں کے انتظار میں ہیں، ملکی پیداوار ختم ہو چکی ہے، پر ہمیشہ کی طرح لیڈران امریکا کے آگے سجدہ ریز ہیں کہ جمہوریت بچ گئی
"دین جمہوریت" انسان کو سکھاتا ہے کہ ہمیشہ در پیش مسائل کو ہمیشہ عقل اوراکثریت کی رائےسے حل ہونا ہے، پر انسان یہ نہیں سمجھتا کہ الله عزواجل ایک لاکھ سے زائد انبیاء اور شریعت کو اسی لیا بھیجا کہ انسان نہ سمجھ اور محدودعقل ہے، صرف الله عزوجل کی شریعت کی سب مسائل کا حل ہے، آج بھی انسان کی فلاح صرف دین اسلام کے نفاذ(خلافت) میں ہے نہ کہ جمہوریت (کفر) میں ...

اور جو شخص اللہ کے نازل کردہ حکم کے مطابق فیصلہ نہ کرے سو وہی لوگ کافر ہیں

اذان
07-30-2012, 07:03 PM
http://urdulook.info/imagehost/?di=599P

انجم رشید
07-31-2012, 05:40 AM
واقع ہی ہم پاکستانیوں کے لیے جمہوریت ایک لعنت بن گی ہے

pervaz khan
07-31-2012, 12:10 PM
زبردست

اذان
08-25-2012, 01:03 AM
http://urdulook.info/imagehost/?di=KQKG

اذان
08-25-2012, 07:01 PM
http://urdulook.info/imagehost/?di=OCHO

نگار
08-25-2012, 07:19 PM
لاجواب شیئرنگ کے لیے بہت بہت شکریہ
جزاک اللہ

اذان
08-28-2012, 04:16 AM
http://urdulook.info/imagehost/?di=SGWL

نگار
08-28-2012, 03:50 PM
محنت کا صلہ بھلا یہ حکمران کیسے دے سکتے ہیں

سب سے بڑا بادشاہ تو اوپر اللہ کی ذات ہے

شکریہ آپ نے بہت خوبصورت میسج دیا

اذان
09-03-2012, 08:48 AM
http://urdulook.info/imagehost/?di=V4PD

نگار
09-03-2012, 11:02 PM
زبردست

بہت بہت شکریہ

اذان
09-09-2012, 04:33 AM
http://urdulook.info/imagehost/?di=D45Y

بےباک
09-09-2012, 01:41 PM
جمہوریت وہ طرز حکومت ہے کہ جہاں بندوں کو گنا جاتا ہے تولا نہیں جاتا ،
علامہ اقبال

اذان
09-11-2012, 05:02 PM
http://urdulook.info/imagehost/?di=920N